• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • نقصان اُٹھانے والے لوگ arrow icon
    • page 16
    book-logo
    book_icon
    نقصان اُٹھانے والے لوگ
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    (8):فوت ہوجانے والے آباء و اجداد(یعنی مسلمان باپ دادا) خوش ہوتے ہیں (9):آپس میں محبّت بڑھتی ہے (10):وفات کے بعداس کے ثواب میں اِضافہ ہو جا تا ہے،کیونکہ لوگ اس کے حق میں دعائے خیر کرتے ہیں ۔([1])

    اللہ پاک ہمیں صلہ رحمی کرنے والا، رشتے جوڑنے والا، لوگوں کے ساتھ نیک سلوک کرنے والا بننے کی توفیق عطا فرمائے۔ صلہ رحمی کا مزید ذہن بنانے اور اس کے فضائل و فوائد وغیرہ کی تفصیلی معلومات کے لئے امیرِ اہلسنت مَولانا محمد اِلیاس قادری دامت بَرَکاتُہمُ العالیہ  کا بہت ہی خوبصورت اور مختصر سا رسالہ ہاتھوں ہاتھ پھوپھی سے صلح کر لی پڑھ لیجئے!

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْبِ!                                               صَلَّی اللہُ عَلٰی مُحَمَّد

    (3):زمین میں فساد پھیلانا

    پیارے اسلامی بھائیو! آدمی کو رحمت سے محروم اور بےوَقعت بنا دینے والا تیسرا عیب ہے: زمین میں فساد پھیلانا۔ اس کی بہت ساری صُورتیں ہیں؛ قتل و غارت گری، لوٹ مار، چوری چکاری، گالیاں بکنا، جھگڑے کرنا، اغوا برائے تاوان، دھوکا دینا، ناپ تول میں کمی کرنا، نفرتیں پھیلانا  وغیرہ سب زمین میں فساد ہی کی صُورتیں ہیں  اوران میں ایک بہت خطرناک صُورت گُنَاہوں کو رواج دینا بھی ہے۔  

    عام طور پر لوگ قتل و خونریزی، لوٹ مار اور چوری چکاری نہیں کرتے، ایسے ظالِم لوگ کوئی ہزار میں سے چند ہوتے ہیں مگر گُنَاہوں کو رواج دینا یا اس کا سبب بننا، گُنَاہ یا گُنَاہ کے مواقع ایجاد کرنا عام پایا جاتا ہے  * والِد گھر میں گانے سنتا ہے، کیا اس کی اَوْلاد گانے نہیں سنے گی؟  * والِد نے گھر میں گُنَاہوں بھرے چینل لگوا کر دئیے ہیں  * انٹر نیٹ کے


     

     



    [1]...تنبیہ الغافلین، باب صلۃ الرحم، صفحہ:74 خلاصۃً۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درود شریف کی فضیلت
    • آیتِ کریمہ کی مختصر وضاحت
    • بھلائی سے خالی لوگ
    • (1):اللہ پاک کی نافرمانی
    • جانور لعنت بھیجتے ہیں...!
    • نافرمان پر اللہ پاک کی لعنت
    • دِل اُلَٹ دئیے جاتے ہیں
    • تَوبہ و استغفار اچھی زِندگی کا ذریعہ ہیں
    • (2):قطع تعلقی بُراعیب ہے
    • تعلقات توڑنے کی سزا
    • رشتے توڑنے والے کی نحوست
    • ہاتھوں ہاتھ پھوپھی سے صُلح کرلی
    • حق پرہوتے ہوئے جھگڑا چھوڑنے کی فضیلت
    • فُلاں نے میرے ساتھ بہت زیادتی کی ہے
    • صلہ رحمی کے 10فائدے
    • (3):زمین میں فساد پھیلانا
    • زمین میں فساد مت پھیلاؤ!
    • خیر اور شر کی چابیاں
    • بیان کا خُلاصہ
    • دارالافتاء اہلسنت ایپلی کیشن
    • درست کیا ہے؟
    • اَسْمَاءُ الحسنیٰ کی برکات (وظیفہ)
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami