• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • نقصان اُٹھانے والے لوگ arrow icon
    • page 14
    book-logo
    book_icon
    نقصان اُٹھانے والے لوگ
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    جس گھر میں قاطِعِ رحم ہو، جس گلی، جس محلے میں رہتا ہو، اس گھر، اس گلی اور محلے پر رحمتیں کیسے اُتریں گی...؟ اور جو خُود قاطِعِ رحم ہے اس کے دِل میں رحمت بھرا کلام قرآنِ کریم کیسے سما سکے گا؟ اس لئے ہم سب پر لازِم ہے کہ ہم قطع رحمی سے پکّی سچّی توبہ کریں، کسی رشتے دار کے ساتھ کسی بھی دُنیوی سبب سے ناراضی چل رہی ہے تو آج ہی اُن کے گھر جا کر، نہ بن سکے تو فون کر کے یا کسی بھی طرح اُن سے صلح کی کوئی صُورت نِکال لیں۔ صلح کرنے میں سب سے بڑی جو رُکاوٹ ہے، وہ ہماری اَنَا ہے۔ اس اَنَا کو ایک طرف رکھ دیجئے! آپ کی غلطی نہیں ہے، کوئی بات نہیں پِھر بھی جھک جائیے! اِنْ شَآءَ اللہُ الْکَرِیْم! ثواب ملے گا۔

    حق پرہوتے ہوئے جھگڑا چھوڑنے کی فضیلت

    اللہ پاک کے آخری نبی صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّمکا فرمان ہے:جو حق پر ہوتے ہوئے جھگڑا ختم کرے میں اس کے لئےجنّت کے کنارے ایک گھر کی ضمانت دیتا ہو ں۔([1])

    فُلاں نے میرے ساتھ بہت زیادتی کی ہے

    جب رشتے جوڑنے، لڑائی جھگڑے اور ناراضیاں ختم کرنے کی بات ہوتی ہے تو عموماً لوگ شکوے کرتے ہیں کہ فُلاں نے میرے ساتھ یُوں کیا، اس نے مجھے یہ دُکھ پہنچایا،وہ ظلم کیا،میں اپنے اُن دُکھوں کو کیسے بُھول جاؤں، اسے کس طرح مُعَاف کر دُوں...؟

    ایسے اسلامی بھائیوں سے ایک سُوال ہے؟ آپ کے بقول فُلاں نے آپ کے ساتھ بہت ظُلْم کیا ہے، بہت زیادتیاں کی ہیں، ذرا بتائیے! کیا اُس نے آپ کو کنویں میں ڈالا ہے؟ کیا اس کے سبب آپ اپنے ماں باپ سے دُور ہوئے ہیں؟ کیا اس کے سبب آپ کو بازار میں


     

     



    [1]...ابو داؤد، کتاب الادب، باب فی حسن الخلق، صفحہ:755، حدیث:4800۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درود شریف کی فضیلت
    • آیتِ کریمہ کی مختصر وضاحت
    • بھلائی سے خالی لوگ
    • (1):اللہ پاک کی نافرمانی
    • جانور لعنت بھیجتے ہیں...!
    • نافرمان پر اللہ پاک کی لعنت
    • دِل اُلَٹ دئیے جاتے ہیں
    • تَوبہ و استغفار اچھی زِندگی کا ذریعہ ہیں
    • (2):قطع تعلقی بُراعیب ہے
    • تعلقات توڑنے کی سزا
    • رشتے توڑنے والے کی نحوست
    • ہاتھوں ہاتھ پھوپھی سے صُلح کرلی
    • حق پرہوتے ہوئے جھگڑا چھوڑنے کی فضیلت
    • فُلاں نے میرے ساتھ بہت زیادتی کی ہے
    • صلہ رحمی کے 10فائدے
    • (3):زمین میں فساد پھیلانا
    • زمین میں فساد مت پھیلاؤ!
    • خیر اور شر کی چابیاں
    • بیان کا خُلاصہ
    • دارالافتاء اہلسنت ایپلی کیشن
    • درست کیا ہے؟
    • اَسْمَاءُ الحسنیٰ کی برکات (وظیفہ)
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami