• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • وہ ہم میں سے نہیں arrow icon
    • page 27
    book-logo
    book_icon
    وہ ہم میں سے نہیں
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام: فجر کے لئے جگانا

    اے عاشقانِ رسول !دِل میں عشقِ رسول بڑھانے، نیک بننے اور ایمان کی حفاظت کا ذِہن پانے  کے لئے دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ ہو جائیے اور دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیجئے!اِنْ شَآءَ اللہ الْکَرِیْم! نیکیاں کرنے اور گناہوں سے بچنے کا ذہن بنے گا۔ ذیلی حلقے کے 12دینی کاموں میں ایک دینی کام ہے: فجر کے لئے جگانا  Aنمازِ فجر کے لئے جگانا سُنَّتِ مصطفےٰ ہے؛ * اللہ پاک کے آخری نبی، رسولِ ہاشمی صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم فجر کے لئے جاتے ہوئے سوئے ہوؤں کو جگاتے تھے([1])  * مسلمانوں کے دوسرے خلیفہ حضرت عمر فاروقِ اعظم  رَضِیَ اللہ عنہ  کا بھی یہی انداز تھا ([2])اور   * مسلمانوں کے چوتھے خلیفہ حضرت علی المرتضی  رَضِیَ اللہ عنہ بھی اس پیاری پیاری سُنّت کے عامِل تھے۔([3])Aآپ بھی یہ سُنَّت اپنائیے! نماز ِ فجر کے لیے جگایا کیجئے! اِنْ شَآءَ اللہ الْکَرِیْم! بہت برکتیں ملیں گی  * دوسروں کو جگائیں گے تو خود بھی نمازِ فجر باجماعت پڑھنے کی سَعَادت ملے گی  * صبح صبح نیکی کی دعوت عام کرنے کا ثواب ملے گا  * آپ کے جگانے سے جتنے لوگ نماز پڑھیں گے، ان سب کی نمازوں کا ثواب انہیں بھی ملے گا اور اِنْ شَآءَ اللہ الْکَرِیْم! آپ کے اعمال نامے میں بھی لکھا جائے گا  * صبح صبح پیدل چلنے  کا موقع ملے گا تو صحت اچھی رہے گی  * ایک اَہَم فائدہ یہ کہ مسجد کی رونق بڑھ جائے گی،  ایک اسلامی بھائی کا بیان ہے: ہم نے سردیوں میں نمازِ فجر کے لئے جگانا شروع کیا تو اتنے نمازی بڑھے کہ  صحنِ مسجد میں شامیانے لگانے پڑ گئے۔ سُبْحٰنَ اللہ!


     

     



    [1]...ابو داؤد، کتاب الصلاۃ، باب الاضطجاع، صفحہ:208، حدیث:1264۔

    [2]...مشکاۃ المصابیح، کتاب الصلاۃ، باب التحریص علی قیام اللیل، جلد:1، صفحہ:244، حدیث:1240۔

    [3]...تاریخ الخلفاء، ذِکْر علی بن ابی طالب، فصل فی مبایعۃ علی بالخلافۃ، صفحہ:112۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درود شریف کی فضیلت
    • صحابہ کرام کی نِرالی ادائیں
    • اللہ و رسول کو راضی کرو....!
    • وہ ہم میں سے نہیں
    • (1):خوش الحانی سے قرآن نہ پڑھنا
    • کاش! یہ آواز تِلاوت میں استعمال ہوتی
    • (2):سُنّت سے بےرغبتی
    • سنّت پر عمل کی برکت سے مغفرت ہوگئی
    • جنت میں آقا صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم کا پڑوس
    • (3):مسلمان کو دھوکا دینے والا ہم سے نہیں
    • تینوں قتل ہو گئے
    • (4):غیر جنس سے مشابہت کرنےوالا ہم میں سے نہیں
    • 3شخص جنّت سے (ابتداءً) محروم رہیں گے
    • (5):جس نے سلام کا جواب نہ دیا وہ ہم سے نہیں
    • سلام کا جواب اسلامی حق ہے
    • 100میں سے 90رحمتیں کسے ملتی ہیں ؟
    • (6):پڑوسی کا حق ضائع کرنے والا ہم سے نہیں
    • کمالِ ایمان کے لئے ضروری عَمَل
    • پڑوسی کو ایذا دینے والی عبادت گزار عورت
    • ہمسائے کی بکری کو بھی تکلیف نہ دو...!
    • قیامت کے دِن کا پہلا حساب
    • امیر اہلسنت اور ناراض پڑوسی
    • پڑوسی کے چند حقوق کا بیان
    • (7): نماز میں کوّے کی طرح ٹھونگیں مار نے والا ہم سے نہیں
    • نماز کا چور
    • بُرے خاتمے کی وعید
    • بیان کا خُلاصہ
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام: فجر کے لئے جگانا
    • مکی مدنی سرکار صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم کی بارگاہ سے بلاوا آ گیا
    • دارُ الاِفْتَاء اہلسنت ایپلی کیشن
    • ہاتھ ملانے کی سنتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر(70) دروازے
    • (4)چھ(6) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم:
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • (2) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami