• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • وہ ہم میں سے نہیں arrow icon
    • page 2
    book-logo
    book_icon
    وہ ہم میں سے نہیں
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    اے عاشقانِ رسول ! اچھی نیت بندے کو جنَّت میں داخِل کر دیتی ہے۔ بیان سننے سے پہلے بھی اچھی اچھی نیتیں کر لیجئے! مثلاًنیت کیجئے!  * عِلْمِ دِین سیکھتا ہوں  * پورا بیان سُنوں گا  * بااَدب بیٹھوں گا  * تَوَجُّہ سے سُنوں گا * اپنی اِصْلاح کے لئے بیان سُنوں گا  * جو سُنوں گا دوسروں تک پہنچانے کی کوشش کروں گا۔

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْبِ!                                               صَلَّی اللہ عَلٰی مُحَمَّد

    صحابئ رسول حضرت اَنَس بن مالِک  رَضِیَ اللہ عنہ  سے روایت ہے: ایک مرتبہ پیارے آقا، مکی مدنی مصطفےٰ  صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم  کسی راستے سےگزرے، ہم بھی ساتھ تھے، راستے میں ایک جگہ آپ  صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم  نے ایک اُونچی عِمَارت (Tall Building) دیکھی، آپ  صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم  نے پوچھا: یہ کیا ہے؟صحابۂ کرام   علیہمُ الرّضوان  نے عرض کیا: یہ فُلاں صحابی نے بنائی ہے۔ عابِدو زاہِد نبی، رسولِ ہاشمی  صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم  کو یہ بات ناگوار گزری مگر آپ نے اس کا اِظْہار نہ فرمایا۔ بعد میں جب وہ صحابی  رَضِیَ اللہ عنہ  حاضِرِ خِدْمت ہوئے اور سلام عرض کیا تو پیارے آقا، مکی مدنی مصطفےٰ  صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم  نے اُن سے رُخِ اَنْور پھیر لیا، انہوں نے دوبارہ سلام عرض کیا، آپ  صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم  نے پِھر رُخِ زیبا پھیر لیا، چند بار یونہی ہوا تو (وہ صحابی پریشان ہوئے) صحابۂ کرام   علیہمُ الرّضوان  سے بات کی (کہ آخر حُضُور انور  صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم  کی مجھ سے ناراضی کا کیا سبب ہے؟ ) صحابۂ کرام   علیہمُ الرّضوان  نے سب معاملہ بتا دیا (کہ رسولِ ذیشان  صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم  تمہارے گھر کے قریب سے گزرے تھے، تمہاری بلند عِمارت دیکھی تھی، شاید ناراضی کا سبب یہی ہو گا)۔ بس اتنا سننا تھا کہ وہ صحابی  رَضِیَ اللہ عنہ  فورًا گھر پہنچے اور اپنی اُس اُونچی عمارت کو گِرا کر بالکل زمین کے برابر کر دیا (یعنی صِرْف اُوپر کی منزلیں گِرا کر عمارت کو نیچا نہیں کیا بلکہ پُوری عمارت ہی گِرا دی)۔ پِھر ایک روز پیارے نبی، رسولِ ہاشمی


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درود شریف کی فضیلت
    • صحابہ کرام کی نِرالی ادائیں
    • اللہ و رسول کو راضی کرو....!
    • وہ ہم میں سے نہیں
    • (1):خوش الحانی سے قرآن نہ پڑھنا
    • کاش! یہ آواز تِلاوت میں استعمال ہوتی
    • (2):سُنّت سے بےرغبتی
    • سنّت پر عمل کی برکت سے مغفرت ہوگئی
    • جنت میں آقا صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم کا پڑوس
    • (3):مسلمان کو دھوکا دینے والا ہم سے نہیں
    • تینوں قتل ہو گئے
    • (4):غیر جنس سے مشابہت کرنےوالا ہم میں سے نہیں
    • 3شخص جنّت سے (ابتداءً) محروم رہیں گے
    • (5):جس نے سلام کا جواب نہ دیا وہ ہم سے نہیں
    • سلام کا جواب اسلامی حق ہے
    • 100میں سے 90رحمتیں کسے ملتی ہیں ؟
    • (6):پڑوسی کا حق ضائع کرنے والا ہم سے نہیں
    • کمالِ ایمان کے لئے ضروری عَمَل
    • پڑوسی کو ایذا دینے والی عبادت گزار عورت
    • ہمسائے کی بکری کو بھی تکلیف نہ دو...!
    • قیامت کے دِن کا پہلا حساب
    • امیر اہلسنت اور ناراض پڑوسی
    • پڑوسی کے چند حقوق کا بیان
    • (7): نماز میں کوّے کی طرح ٹھونگیں مار نے والا ہم سے نہیں
    • نماز کا چور
    • بُرے خاتمے کی وعید
    • بیان کا خُلاصہ
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام: فجر کے لئے جگانا
    • مکی مدنی سرکار صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم کی بارگاہ سے بلاوا آ گیا
    • دارُ الاِفْتَاء اہلسنت ایپلی کیشن
    • ہاتھ ملانے کی سنتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر(70) دروازے
    • (4)چھ(6) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم:
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • (2) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami