دَرْدِ سَر
سے آرام کے لئے اللہ پاک کا
پیارا نام یَا مُجِیْبُ 3 مرتبہ پڑھ کر دَم کر
لیجئے! اِنْ شَآءَ اللہ الْکَرِیْم! دردِ سر دُور ہو گا ۔([1])
اللہ پاک ہمیں عمل کی توفیق عطا فرمائے۔ اٰمِیْن بِجَاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖن صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم۔
...مدنی پنج سورہ، صفحہ:252۔