• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • دو خطرناک بھیڑئیے arrow icon
    • page 8
    book-logo
    book_icon
    دو خطرناک بھیڑئیے
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    (پارہ:10 ، سورۂ توبہ:75-76 )

    ترجَمہ کنزُ العرفان: اور ان میں کچھ وہ ہیں جنہوں نے اللہ سے عہد کیا ہوا ہے کہ اگر اللہ ہمیں اپنے فضل سے دے گا تو ہم ضرور صدقہ دیں گے اور ہم ضرور صالحین میں سے ہو جائیں گے ،  پھر جب اللہ نے انہیں اپنے فضل سے عطا فرمایا تو اس میں بخل کرنے لگے اور منہ پھیر کر پلٹ گئے ۔ 

    اللہ !  اللہ !  پیارے اسلامی بھائیو !  یہ ہے مال کی محبّت کا نقصان... !  !  سرورِ عالَم ،  نورِ مُجَسَّم   صَلَّی اللہ عَلَیْہِ واٰلہٖ وَسَلَّمَ    نے ثعلبہ کو بار بار سمجھایا کہ ثعلبہ !  میری سیرت اپناؤ... !  !  ثعلبہ !  تھوڑا مال جس کا تم شکر ادا کر پاؤ ،  اس زیادہ سے بہتر ہے ،  جس کا تم سے شکر ادا نہ ہو سکے ۔  مگر ثعلبہ کو کوئی بات سمجھ نہ آئی ،  اس نے دُنیوی مال کو پسند کیا ،  آہ !  وہی ثعلبہ جو دِن رات کا اَکْثَر حِصَّہ مسجد میں گزارا کرتا تھا ،  وہی ثعلبہ جسے حَمَّامَۃُ الْمَسْجِد(یعنی مسجد کا کبوتر )  کہا جاتا ہے ،  مال کی محبّت اس کے دِل پر چھا گئی ،  اس کے دِل سے نُورِ ایمان بجھ گیا اور اس کے دِل میں منافقت کی آگ بھڑک اُٹھی... !  !  اللہ پاک فرماتا ہے:

    فَاَعْقَبَهُمْ نِفَاقًا فِیْ قُلُوْبِهِمْ اِلٰى یَوْمِ یَلْقَوْنَهٗ

    (پارہ:10 ، سورۂ توبہ: 77 )

    ترجَمہ کنزُ العرفان: تو اللہ نے انجام کے طور پر اس دن تک کے لئے ان کے دلوں میں منافقت ڈال دی جس دن وہ اس سے ملیں گے ۔

    یعنی مال کی محبّت کے سبب ثعلبہ نے کنجوسی کی ،  زکوٰۃ دینے سے انکار کیا ،  اس نے وعدہ کیا تھا کہ رَبِّ کریم مجھے مال عطا فرمائے تو مَیں اس کے حقوق ادا کروں گا ،  اس نے وعدہ خِلافی کی ،  اللہ و رسول کے حکم سے مُنْہ پھیرا تو اسے سزا ملی کہ اس کے دِل میں مُنَافقت گھر کر گئی ۔ ([1] )  


     

     



    [1]...تفسیر نعیمی ،  پارہ:10 ،  سورۂ توبہ ،  تحت الآیۃ: 77 ،  جلد:10 ،  صفحہ:488خلاصۃً ۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • دو خطرناک بھیڑئیے... ! !
    • حُبِّ مال و حُبِّ جاہ دِل میں نفاق پیدا کرتے ہیں
    • مال کی مَحَبّت کے نقصانات کا بیان
    • محبتِ مال کی پہلی صُورت: بُرا لالچ
    • ثعلبہ بن اَبُو حاطِب کا سبق آموز واقعہ
    • منافقوں کا ایک بُرا طرزِ عَمَل
    • مال کو آگے بھیج دو... !
    • مال تو جمع کیا مگر... ! !
    • محبتِ مال کی دوسری صورت: شُحُّ
    • شُحُّ سے بچو کہ اس نے پہلے والوں کو ہلاک کر دیا
    • شُحُّ اور ایمان ایک دِل میں جمع نہیں ہوتے
    • شرف و عِزَّت کی محبت
    • حُبِّ جاہ محبّتِ مال سے زیادہ خطرناک ہے
    • آخرت کس کے لئے ہے... ! !
    • مفت کی تعریف
    • آخرت میں عیبوں کی تشہیر ہو گی
    • حُبّ جاہ دین کو برباد کر دیتی ہے
    • نیک اعمال(Naik Amal ) موبائِل ایپلی کیشن
    • چھینکنےکی سُنّتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع
    • میں پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • ( 1 ) شبِ جُمعہ کادُرُود
    • ( 2 ) تمام گُناہ مُعاف
    • ( 3 ) رَحْمت کے ستّر دروازے
    • ( 4 ) چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • ( 5 ) قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہ عَلَیْہِ واٰلہٖ وَسَلَّمَ
    • ( 6 ) دُرُودِ شَفَاعت
    • ( 1 ) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • ( 2 ) گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami