• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • دو خطرناک بھیڑئیے arrow icon
    • page 26
    book-logo
    book_icon
    دو خطرناک بھیڑئیے
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    ماں باپ کااَدب و اِحتِرام بجا لائے؟

    قفلِ مدینہ کارکردگی

     * لکھ کر گفتگو 12مرتبہ * اشار ے سے گفتگو12مر تبہ * نگاہیں گاڑے بغیر گفتگو12مرتبہ

    ہفتہ وار10نیک  اعمال

    (57 )  گھر سے اِس ہفتے کسی نہ کسی اِسلامی بہن(مثلاً بہن / بیٹی / والدہ بچوں کی والدہ وغیرہ ) کو اِسلامی بہنوں کے اِجتِماع میں بھیجا؟(58 )  ہفتہ وار مَدَنی مُذاکَرہ دیکھنے /  سُننے کی سعادت حاصل کی؟ (59 )  ہفتہ وار سُنّتوں بھرے  اِجتِماع  میں اوّل تا آخر(یعنی مغرب تا اشراق وچاشت )  شرکت کی؟ (60 )    اِس ہفتے یومِ تعطیل اِعتِکاف کی سَعادت پائی؟(61 )  اِس ہفتے کم از کم کسی ایک مریض یا دُکھیارے کے گھریااسپتال جاکرسُنّت کے مطابق عِیادت یا غمخواری یاعزیز کے اِنتِقال پر تعزیت کی؟(62 )  اِس ہفتے پیر شریف (یا رِہ جانے کی صُورَت میں کسی بھی دن )  کاروزہ رکھا ؟ (63 )  ہفتہ وار رِسالہ پڑھ یا سُن لیا ؟ (64 )  اِس ہفتے کم از کم ایک بارعَلاقائی دورہ کیا ؟(65 )  اِس ہفتے کم از کم ایک اِسلامی بھائی کو(جو پہلے دینی احول میں تھے ، یا پہلے اِجتِماع میں آتے تھے مگر اب نہیں آتے ) تلاش کر کے اُن کو دینی ماحول سے وابستہ کرنے کی کوشش کی؟(66 )  ہفتہ وار حلقے میں شرکت کی؟

    ماہانہ 3نیک اعمال

    (67 )  پچھلے  اِسلامی مہینے کا نیک اعمال کا رِسالہ فِل یعنی پُرکر کے اپنےنگران و ذِمّہ دارکو جمع کروادیا؟(68 ) اِس  ماہ آپ نے کم ازکم تین دن کے قافلے میں سفر کیا؟(69 )  اِس ماہ کسی سُنّی عالِم (یا اِمام مسجد ،  مؤذِّن  ،  خادم ) کی کچھ نہ کچھ مالی خدمت کی ؟

    سالانہ1نیک  عمل

    (70 )  اِس سال ٹائم ٹیبل  کے مطابق ایک مہینے کےقافلے میں سفر فرمایا؟

    زندگی بھر کے2نیک اعمال

    (71 ) زِندگی بھر کے نصاب  کا مُطالعہ فرمالیا؟(72 ) زندگی میں یک مُشت(یعنی ایک ساتھ )  12ماہ اور مختلف کورسز(12دینی کام کورس ،  7دِن کااِصلاحِ اَعمال کورس ، 7دِن کافیضانِ نَمازکورس ) کی سعادت حاصل کرلی؟

    دعائے امیرِ اَہلِ سُنّت

    یااللہ پاک ! جو کوئی سچے  دل سے نیک اعمالپر عمل کرے ، روزانہ جائزہ لے کر رسالہ پُر کرے اور ہر اسلامی ماہ کی پہلی تاریخ  کو اپنے ذمہ دار کو جمع کروا دیا کرے ، اُس کو اِس سے پہلے موت نہ دینا جب تک یہ کلمہ نہ پڑھ لے ۔  اٰمِیْن بِجَاہِ النَّبِیِ الْاَمِیْن  صَلَّی اللہ عَلَیْہِ واٰلہٖ وَسَلَّمَ  

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • دو خطرناک بھیڑئیے... ! !
    • حُبِّ مال و حُبِّ جاہ دِل میں نفاق پیدا کرتے ہیں
    • مال کی مَحَبّت کے نقصانات کا بیان
    • محبتِ مال کی پہلی صُورت: بُرا لالچ
    • ثعلبہ بن اَبُو حاطِب کا سبق آموز واقعہ
    • منافقوں کا ایک بُرا طرزِ عَمَل
    • مال کو آگے بھیج دو... !
    • مال تو جمع کیا مگر... ! !
    • محبتِ مال کی دوسری صورت: شُحُّ
    • شُحُّ سے بچو کہ اس نے پہلے والوں کو ہلاک کر دیا
    • شُحُّ اور ایمان ایک دِل میں جمع نہیں ہوتے
    • شرف و عِزَّت کی محبت
    • حُبِّ جاہ محبّتِ مال سے زیادہ خطرناک ہے
    • آخرت کس کے لئے ہے... ! !
    • مفت کی تعریف
    • آخرت میں عیبوں کی تشہیر ہو گی
    • حُبّ جاہ دین کو برباد کر دیتی ہے
    • نیک اعمال(Naik Amal ) موبائِل ایپلی کیشن
    • چھینکنےکی سُنّتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع
    • میں پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • ( 1 ) شبِ جُمعہ کادُرُود
    • ( 2 ) تمام گُناہ مُعاف
    • ( 3 ) رَحْمت کے ستّر دروازے
    • ( 4 ) چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • ( 5 ) قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہ عَلَیْہِ واٰلہٖ وَسَلَّمَ
    • ( 6 ) دُرُودِ شَفَاعت
    • ( 1 ) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • ( 2 ) گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami