• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • دو خطرناک بھیڑئیے arrow icon
    • page 22
    book-logo
    book_icon
    دو خطرناک بھیڑئیے
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    ( 2 ) گویا شبِ قدر حاصل کرلی

    فرمانِ مُصْطَفٰے  صَلَّی اللہ عَلَیْہِ واٰلہٖ وَسَلَّمَ :جس نے اس دُعا کو 3 مرتبہ پڑھا تو گویا اُس نے شَبِ قَدْر حاصل کرلی ۔ ([1] )

    لَآ اِلٰہَ اِلَّااللہ الْحَلِیْمُ الْـکَرِیْمُ  ، سُبحٰنَ اللہ ِ رَبِّ السَّمٰوٰتِ السَّبْعِ وَرَبِّ الْعَرْشِ الْعَظِیْم

    (خُدائے حَلیم وکریم کے سِوا کوئی عِبادت کے لائِق نہیں ،  اللہ  پاک ہے جو ساتوں آسمانوں اور عرشِ عظیم کا پَروردگار ہے ۔  )

    ہفتہ واراجتماع کے حلقوں کا شیڈول(بیرون ملک )  ، 02نومبر 2023ء

    (1 ) : سنتیں اورآداب سیکھنا:5منٹ ،  (2 ) :دعایاد کرنا :5 منٹ ،  (3 ) :جائزہ:5منٹ ،  کُل دورانیہ15منٹ

    چھینکنے کی بقیہ سنتیں اور آداب

     *  چھینک آنے پر اَلْحَمْدُ لِلّٰہ کہنا چاہیےبہتر یہ ہے کہاَلْحَمْدُلِلّٰہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْن یا اَلْحَمْدُلِلّٰہِ عَلٰی کلِّ حَال کہے *  سننے والے پر واجِب ہے کہ فو راً یَر حَمُکَ اللہ(یعنیاللہ تجھ پر رحم فرمائے ) کہے  ۔  اور اتنی آواز سے کہے کہ چھینکنے والاخُود سن لے ۔  (بہارِ شريعت ،  حصّہ۳ ،   ۱۶ / ۴۷۶ )  * جواب سن کر چھینکنے والاکہے:یَغْفِرُاللہ لَنَاوَلَکُمْ(یعنی اللہ پاک ہماری اور تمہاری مغفِرت فرمائے  ) یا یہ کہے:یَھْدِیْکُمُ اللہ وَیُصْلِحُ بَالَکُمْ(یعنیاللہ پاک تمہیں ہدایت دے اورتمہارا حال درست کرے ۔  ) (فتاویٰ ہندیۃ ، ۵  / ۳۲۶ )

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب !                                 صَلَّی اللہ عَلٰی مُحَمَّد

    * کسی مسلمان کو مسکراتا دیکھ کر پڑھنے  کی دُعا


     

     



    [1]…  تاریخ ابنِ عساکر ، ۱۹ / ۱۵۵ ، حدیث:۴۴۱۵

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • دو خطرناک بھیڑئیے... ! !
    • حُبِّ مال و حُبِّ جاہ دِل میں نفاق پیدا کرتے ہیں
    • مال کی مَحَبّت کے نقصانات کا بیان
    • محبتِ مال کی پہلی صُورت: بُرا لالچ
    • ثعلبہ بن اَبُو حاطِب کا سبق آموز واقعہ
    • منافقوں کا ایک بُرا طرزِ عَمَل
    • مال کو آگے بھیج دو... !
    • مال تو جمع کیا مگر... ! !
    • محبتِ مال کی دوسری صورت: شُحُّ
    • شُحُّ سے بچو کہ اس نے پہلے والوں کو ہلاک کر دیا
    • شُحُّ اور ایمان ایک دِل میں جمع نہیں ہوتے
    • شرف و عِزَّت کی محبت
    • حُبِّ جاہ محبّتِ مال سے زیادہ خطرناک ہے
    • آخرت کس کے لئے ہے... ! !
    • مفت کی تعریف
    • آخرت میں عیبوں کی تشہیر ہو گی
    • حُبّ جاہ دین کو برباد کر دیتی ہے
    • نیک اعمال(Naik Amal ) موبائِل ایپلی کیشن
    • چھینکنےکی سُنّتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع
    • میں پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • ( 1 ) شبِ جُمعہ کادُرُود
    • ( 2 ) تمام گُناہ مُعاف
    • ( 3 ) رَحْمت کے ستّر دروازے
    • ( 4 ) چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • ( 5 ) قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہ عَلَیْہِ واٰلہٖ وَسَلَّمَ
    • ( 6 ) دُرُودِ شَفَاعت
    • ( 1 ) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • ( 2 ) گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami