• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • غوثِ پاک رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ اور اِصْلاحِ اُمّت arrow icon
    • page 32
    book-logo
    book_icon
    غوثِ پاک رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ اور اِصْلاحِ اُمّت
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    ہوں گی کہ جو امیرِ اہلسنّت کامُریدہونے کی برکت سے نصیب ہوئیں ۔ الغرض مُرید ہونے کی برکت  سے انسان دنیا و  آخرت میں سعادت مند ہوجاتا ہے ۔

    الحمدللہ !  شیخِ طریقت ، امیرِاہلسنت  دامت بَرَکاتُہمُ العالیہ  کو اپنے پیرو مرشِد حضورغوثِ پاک   رحمۃُ اللہِ عَلَیْہ   سے  بے حد محبت ہے ۔ آئیے !  غوثِ پاک   رحمۃُ اللہِ عَلَیْہ   سے آپ کی محبت کی چند ایمان افروز جھلکیاں ملاحظہ کیجئے:

    (1 ) : امیرِاہلسنت  دامت بَرَکاتُہمُ العالیہ  کا تحریر کردہ نعتیہ دیوان وسائلِ بخششآپ  دامت بَرَکاتُہمُ العالیہ  کی حضورغوثِ پاک   رحمۃُ اللہِ عَلَیْہ   سے محبت کی واضح دلیل ہے جس میں آپ  دامت بَرَکاتُہمُ العالیہ  نے حضور غوثِ پاک   رحمۃُ اللہِ عَلَیْہ   کی  شانِ اقدس میں بھی کئی کلام اور غوثیہ نعرے بھی تحریرفرمائے ہیں ۔ (2 ) :آپ  دامت بَرَکاتُہمُ العالیہ  حضور غوثِ پاک   رحمۃُ اللہِ عَلَیْہ   کے خاندان ،  آل  واولاد ، آپ   رحمۃُ اللہِ عَلَیْہ   کے مزارِ پُر اَنوار ، گنبد ومینار ، آپ   رحمۃُ اللہِ عَلَیْہ   کےشہر الغرض آپ   رحمۃُ اللہِ عَلَیْہ   سے تعلق و نسبت رکھنے والی ہر ہر چیز سے بے انتہا محبت فرماتے ہیں ۔ (3 ) : الحمدللہ !  امیرِ اہلسنّت کی تربیت کی برکت سے بڑی گیارہویں شریف کی بڑی رات کے موقع پرملک وبیرونِ ملکاجتماعِ غوثیہ کا اِہتمام کیا جاتاہے ، جن میں کبھی شانِ غوثِ اعظم توکبھی سیرتِ غوثِ اعظم ، کبھی خاندانِ غوثِ اعظم تو کبھی کِردارِ غوثِ اعظم وغیرہ کے موضوعات پر سُنّتوں بھرے بیانات اورمناقبِ غوثِ اعظم کا سلسلہ ہوتاہے ۔  آپ  دامت بَرَکاتُہمُ العالیہ  حضور غوثِ پاک   رحمۃُ اللہِ عَلَیْہ   کی گیارہویں شریف کی رات میں عاشقانِ رسول کوبغدادی نسخہ استعمال کرنے کی ترغیب دِلاتے ہیں ۔ یہ بغدادی نسخہ کیا ہے؟آئیے ! اس کے بارے میں بھی سُنتے ہیں:

    رَبِیعُ الغَوث کی گیارہویں  شب سارا سال مصیبتوں سے حفاظت کی نیّت سے سرکارِ


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • گیارہویں کی محفل میں شیرِ خُدا رَضِیَ اللہُ عنہ کی آمد
    • گیارہویں شریف کی برکات
    • غوثِ پاک رحمۃُ اللہِ عَلَیْہ کا مختصر تعارُف
    • گیارہویں والا پِیر کہنے کا سبب
    • غوثِ پاک اور اِصْلاحِ اُمّت
    • بیٹا ! تم بے وُضُو تھے
    • مؤمن کی فراست کا کمال
    • تم میرے لئے شیشے کی طرح ہو
    • انفرادی طَور پر سمجھایا کیجئے !
    • غوثِ پاک رحمۃُ اللہِ عَلَیْہ مُحْیُ الدِّیْن ہیں
    • مُحْیُ الدِّین لقب کیسے مِلا...؟
    • بداَخْلاق لڑکے نے توبہ کر لی
    • بد مذہبوں نے توبہ کر لی
    • خواب میں بھی نیکی کی دعوت
    • نیک بنانے کی مشین بن جائیے !
    • تعلیماتِ غوثِ پاک
    • (1 ) :مُجاہَدہ
    • نجات چاہتے ہو تو...
    • پورا گھرانہ سُدھر گیا
    • (2 ) : تَوَکُّل
    • تَوَکُّل بڑھانے کا روحانی وظیفہ
    • (3 ) :صِدْق یعنی سچائی
    • گلوکار توبہ کر کے نیکوکار بن گیا
    • بیعت کا تعارف وافادیت اور فضائل
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام: ایک دِن راہِ خُدا میں
    • میری گُنَاہوں کی عادتیں چُھوٹ گئیں
    • اسپیشل پَرْسَن موبائل ایپلی کیشن
    • مسواک کرنے کی سنتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • ( 3 ) رَحْمت کے ستّر(70 ) دروازے
    • ( 2 ) تمام گُناہ مُعاف
    • ( 1 ) شبِ جُمعہ کادُرُود
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • ( 4 ) چھ(6 ) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • ( 5 ) قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم :
    • ( 6 ) دُرُودِ شَفاعت
    • ( 1 ) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • ( 2 ) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami