• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • غوثِ پاک رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ اور اِصْلاحِ اُمّت arrow icon
    • page 25
    book-logo
    book_icon
    غوثِ پاک رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ اور اِصْلاحِ اُمّت
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    پورا گھرانہ سُدھر گیا

    ضلع اَٹک (پنجاب ،  پاکستان )  کے ایک اسلامی بھائی کا بیان ہے ،  میں گُنَاہوں سے بھرپُور زندگی گزار رہا تھا ،  فلمیں دیکھنا ،  آوارہ گردی ،  نمازیں قضا کرنا وغیرہ میرے معمولات میں شامِل تھا ،  ایک مرتبہ ہمارے علاقے میں عاشقانِ رسول کا مدنی قافلہ آیا ، ان میں سے ایک اسلامی بھائی نے مجھے مغرب کی نماز پڑھنے اور بیان میں شرکت (Participation )  کی دعوت دی ،  میری خوش نصیبی کہ میں اُن کے ساتھ مسجد میں چلا گیا ،  بعدِ مغرب بیان سُن کر بڑا لطف آیا ،  بیان کے آخر میں مبلغ نے نیک اعمال رسالے کا تعارُف (Introduction )  کروایا ،  رسالہ نیک اَعْمَال میں دَرْج نیکیوں سے بھری زِندگی گزارنے کے مَدَنی پھول دیکھ کر مجھے بہت خوشی ہوئی ،  اس رسالے کی صُورت میں شیخِ طریقت ،  امیر اہلسنت  دَامَتْ بَرْکَاتُہم العالیہ  کی اِصْلاحِ اُمَّت کے لئے کُڑھن دیکھ کر میں نے ہاتھوں ہاتھ بیعت کے لئے نام دے دیا اور عطّاری بَن گیا ،  وقت کے ولئ کامِل سے نسبت کیا ہوئی ،  دِل گُنَاہوں سے بیزار اور نیکیوں کی طرف مائل  ہو گیا ،  میں نے گُنَاہوں سے توبہ کی اور دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول کو دِل وجان سے اپنا لیا ،  اس کی بَرَکت سے میرے اَخلاق سَنْوَرنے لگے ،  میری اس تبدیلی  کا میرے گھر والوں پر بھی اچھا اَثَر (Effect )  ہوا ،  الحمد للہ !  آہستہ آہستہ پورا گھرانہ ہی قادری ،  رضوی ،  عطّاری ہو گیا ،  گھر میں نمازوں کی پابندی شروع ہو گئی ،  فلمیں ڈرامے ،  گانے باجے بند ہو گئے اور گُنَاہوں بھرے چینلز کی جگہ مَدَنی چینل چلنے لگ گیا ۔ ([1] )

    خوب مَدنی قافِلوں کی دھوم ہو              نیک ہو امَّت اے نانائے حسین


     

     



    [1]...دلوں کا چین، صفحہ:4۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • گیارہویں کی محفل میں شیرِ خُدا رَضِیَ اللہُ عنہ کی آمد
    • گیارہویں شریف کی برکات
    • غوثِ پاک رحمۃُ اللہِ عَلَیْہ کا مختصر تعارُف
    • گیارہویں والا پِیر کہنے کا سبب
    • غوثِ پاک اور اِصْلاحِ اُمّت
    • بیٹا ! تم بے وُضُو تھے
    • مؤمن کی فراست کا کمال
    • تم میرے لئے شیشے کی طرح ہو
    • انفرادی طَور پر سمجھایا کیجئے !
    • غوثِ پاک رحمۃُ اللہِ عَلَیْہ مُحْیُ الدِّیْن ہیں
    • مُحْیُ الدِّین لقب کیسے مِلا...؟
    • بداَخْلاق لڑکے نے توبہ کر لی
    • بد مذہبوں نے توبہ کر لی
    • خواب میں بھی نیکی کی دعوت
    • نیک بنانے کی مشین بن جائیے !
    • تعلیماتِ غوثِ پاک
    • (1 ) :مُجاہَدہ
    • نجات چاہتے ہو تو...
    • پورا گھرانہ سُدھر گیا
    • (2 ) : تَوَکُّل
    • تَوَکُّل بڑھانے کا روحانی وظیفہ
    • (3 ) :صِدْق یعنی سچائی
    • گلوکار توبہ کر کے نیکوکار بن گیا
    • بیعت کا تعارف وافادیت اور فضائل
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام: ایک دِن راہِ خُدا میں
    • میری گُنَاہوں کی عادتیں چُھوٹ گئیں
    • اسپیشل پَرْسَن موبائل ایپلی کیشن
    • مسواک کرنے کی سنتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • ( 3 ) رَحْمت کے ستّر(70 ) دروازے
    • ( 2 ) تمام گُناہ مُعاف
    • ( 1 ) شبِ جُمعہ کادُرُود
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • ( 4 ) چھ(6 ) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • ( 5 ) قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم :
    • ( 6 ) دُرُودِ شَفاعت
    • ( 1 ) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • ( 2 ) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami