• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • غوثِ پاک رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ اور اِصْلاحِ اُمّت arrow icon
    • page 21
    book-logo
    book_icon
    غوثِ پاک رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ اور اِصْلاحِ اُمّت
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    ایک بار حضرت مُوسیٰ کلیمُ اللہ عَلَیْہِ الصَّلوٰۃُ وَالسَّلام نے بارگاہِ خُداوندی میں عرض کی: یااللہ ! جو اپنے بھائی کو بلا کر اسے نیکی کا حُکم کرے اور بُرائی سے روکے ۔ اُس کی جَزا کیا ہے؟اللہ پاک نے اِرشاد فرمایا:میں اُس کے ہر کلمے کے بدلے ایک ایک سال کی عبادت کا ثواب لکھتا ہوں اور اُسے جہنم کی سزا دینے میں مجھے حَیا آتی ہے ۔ ([1] )

    سُبْحٰنَ اللہ ! اگر آپ کسی کو نیکی کی دعوت دیں گے تو ایک ایک کلمے(لفظ ، قول یا بات ) کے بدلے ایک ایک سال کی عبادت کا ثواب پائیں گے ، فرض کیجئے !  آپ نے کسی دن مسجِد میں صرف ایک اسلامی بھائی کے سامنےفَیضانِ سنّت سے دَرس دیا اور اُس میں 2 صَفحات پڑھ کر سنائے ، اب اگر ان میں 20 باتیں نیکی و بھلائی کی بیان ہوئیں تو درس سننے والا وہ اسلامی بھائی ان پر عمل کرے یا نہ کرے آپ کے نامۂ اعمال میں اِنْ شَآءَ اللہُ الْکَرِیْم !  20 سال کی عِبادت کا ثواب لکھا جائے گا اور اگر آپ سے درس سُن کر اُس اسلامی بھائی نے عمل کرنا شُروع کر دیا تو وہ جب تک عمل کرتا رہے گا آپ کو بھی برابر اس عمل کرنے والے جتنا ثواب ملتا رہے گا اور اگر اس نے آپ کے درس سے سیکھی ہوئی کوئی سنَّت کسی اور تک پہنچائی تو اِس کا ثواب اس پہنچانے والے کو بھی ملے گا اور آپ کو بھی ۔ اِس طرح اِنْ شَآءَ اللہُ الْکَرِیْم ! آپ کا ثواب بڑھتا ہی چلا جائے گا ۔ نیکی کی دعوت کا آخِرت میں ملنے والا ثواب بندہ اگر دُنیا ہی میں دیکھ لے تو کوئی لمحہ بیکار (Useless )  نہ جانے دے ، ہر وَقت ہی نیکی کی دعوت کی دھومیں مچاتا رہے ۔ ([2] )  

    میں نیکی کی دعوت کی دھومیں مچاؤں        تو کر ایسا جذبہ عطا یا الہٰی !


     

     



    [1]...مکاشفۃ القلوب،باب فی الامر بالمعروف و النہی عن المنکر،صفحہ:65۔

    [2]...نیکی کی دعوت،صفحہ:230-231ملتقطًا۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • گیارہویں کی محفل میں شیرِ خُدا رَضِیَ اللہُ عنہ کی آمد
    • گیارہویں شریف کی برکات
    • غوثِ پاک رحمۃُ اللہِ عَلَیْہ کا مختصر تعارُف
    • گیارہویں والا پِیر کہنے کا سبب
    • غوثِ پاک اور اِصْلاحِ اُمّت
    • بیٹا ! تم بے وُضُو تھے
    • مؤمن کی فراست کا کمال
    • تم میرے لئے شیشے کی طرح ہو
    • انفرادی طَور پر سمجھایا کیجئے !
    • غوثِ پاک رحمۃُ اللہِ عَلَیْہ مُحْیُ الدِّیْن ہیں
    • مُحْیُ الدِّین لقب کیسے مِلا...؟
    • بداَخْلاق لڑکے نے توبہ کر لی
    • بد مذہبوں نے توبہ کر لی
    • خواب میں بھی نیکی کی دعوت
    • نیک بنانے کی مشین بن جائیے !
    • تعلیماتِ غوثِ پاک
    • (1 ) :مُجاہَدہ
    • نجات چاہتے ہو تو...
    • پورا گھرانہ سُدھر گیا
    • (2 ) : تَوَکُّل
    • تَوَکُّل بڑھانے کا روحانی وظیفہ
    • (3 ) :صِدْق یعنی سچائی
    • گلوکار توبہ کر کے نیکوکار بن گیا
    • بیعت کا تعارف وافادیت اور فضائل
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام: ایک دِن راہِ خُدا میں
    • میری گُنَاہوں کی عادتیں چُھوٹ گئیں
    • اسپیشل پَرْسَن موبائل ایپلی کیشن
    • مسواک کرنے کی سنتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • ( 3 ) رَحْمت کے ستّر(70 ) دروازے
    • ( 2 ) تمام گُناہ مُعاف
    • ( 1 ) شبِ جُمعہ کادُرُود
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • ( 4 ) چھ(6 ) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • ( 5 ) قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم :
    • ( 6 ) دُرُودِ شَفاعت
    • ( 1 ) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • ( 2 ) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami