• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • غوثِ پاک رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ اور اِصْلاحِ اُمّت arrow icon
    • page 19
    book-logo
    book_icon
    غوثِ پاک رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ اور اِصْلاحِ اُمّت
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    سُبْحٰنَ اللہ ! پیارے اسلامی بھائیو ! کیا شان ہے ہمارے غوثِ پاک   رحمۃُ اللہِ عَلَیْہ   کی... !  !  کیسی اچھی نیند ہے ، کیسی پیاری بیداری ہے ، اس سے پتا چلتا ہے کہ نیکی کی دعوت دینا ،  معاشرے (Society )  کی اِصْلاح فرمانا حُضُور غوثِ پاک   رحمۃُ اللہِ عَلَیْہ   کی طبیعت کا حِصَّہ بن چکا تھا ، یہاں تک کہ آپ نیند میں ہوتے یا بیداری میں ہر حال میں بَس عِلْمِ دِین عام کرنے ،  لوگوں کو نیکی کی دعوت دینے ،  اللہ پاک کے بندوں کو اللہ پاک سے مِلانے ہی کی فِکْر میں رہا کرتے تھے ۔  

    کاش !  ہمیں بھی یہ سَعَادت ملے ،  کاش !  ہمارا بس ایک ہی مقصد (Purpose )  ہو جائے: مجھے اپنی اور ساری دُنیا کے لوگوں کی اِصْلاح کی کوشش کرنی ہے ( اِنْ شَآءَ اللہُ الْکَرِیْم !  )  ،  پِھر اس مقصد کو لے کر بس ہر وقت سیکھنے ،  سکھانے ،  سننے ،  سنانے ،  سمجھنے ،  سمجھانے ،  نیکیاں کرنے اور نیکی کی دعوت عام کرنے ہی میں مَصْرُوف رہا کریں ۔  گھر ہو ،  دکان ہو ،  بازار ہو یا محلہ ،  سَفَر میں ہوں یا حَضَر میں ،  فون پر بات ہو یا بِالْمُشَافہ (Face to face )  ملاقات ہو ،  بس ہر وقت نیک بننے اور نیک بنانے ہی کی دُھن سُوار ہو جائے ۔  

    نیک بن جائیں ہم ،  تاجدارِ حرم         دردِ عِصیاں مِٹے ،  عادتِ بد چُھٹے

    واسِطہ خُلقِ محبوب کا ہے                 یا خدا تجھ سے میری دُعا ہے

    سُنّتوں کی کروں خوب خدمت            ہر کسی کو دوں نیکی کی دعوت

    نیک میں بھی بنوں اِلتجا ہے              یا خدا تجھ سے میری دُعا ہے([1] )

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْبِ !                                             صَلَّی اللہُ عَلٰی مُحَمَّد


     

     



    [1]...وسائلِ بخشش، صفحہ:139۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • گیارہویں کی محفل میں شیرِ خُدا رَضِیَ اللہُ عنہ کی آمد
    • گیارہویں شریف کی برکات
    • غوثِ پاک رحمۃُ اللہِ عَلَیْہ کا مختصر تعارُف
    • گیارہویں والا پِیر کہنے کا سبب
    • غوثِ پاک اور اِصْلاحِ اُمّت
    • بیٹا ! تم بے وُضُو تھے
    • مؤمن کی فراست کا کمال
    • تم میرے لئے شیشے کی طرح ہو
    • انفرادی طَور پر سمجھایا کیجئے !
    • غوثِ پاک رحمۃُ اللہِ عَلَیْہ مُحْیُ الدِّیْن ہیں
    • مُحْیُ الدِّین لقب کیسے مِلا...؟
    • بداَخْلاق لڑکے نے توبہ کر لی
    • بد مذہبوں نے توبہ کر لی
    • خواب میں بھی نیکی کی دعوت
    • نیک بنانے کی مشین بن جائیے !
    • تعلیماتِ غوثِ پاک
    • (1 ) :مُجاہَدہ
    • نجات چاہتے ہو تو...
    • پورا گھرانہ سُدھر گیا
    • (2 ) : تَوَکُّل
    • تَوَکُّل بڑھانے کا روحانی وظیفہ
    • (3 ) :صِدْق یعنی سچائی
    • گلوکار توبہ کر کے نیکوکار بن گیا
    • بیعت کا تعارف وافادیت اور فضائل
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام: ایک دِن راہِ خُدا میں
    • میری گُنَاہوں کی عادتیں چُھوٹ گئیں
    • اسپیشل پَرْسَن موبائل ایپلی کیشن
    • مسواک کرنے کی سنتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • ( 3 ) رَحْمت کے ستّر(70 ) دروازے
    • ( 2 ) تمام گُناہ مُعاف
    • ( 1 ) شبِ جُمعہ کادُرُود
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • ( 4 ) چھ(6 ) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • ( 5 ) قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم :
    • ( 6 ) دُرُودِ شَفاعت
    • ( 1 ) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • ( 2 ) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami