• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • محبّتِ اَوْلیا کے فضائل arrow icon
    • page 15
    book-logo
    book_icon
    محبّتِ اَوْلیا کے فضائل
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    428475

    7156

    خیال کی کاٹ کے لئے ایک حدیثِ پاک سُناتا ہوں۔ صحابئ رسول حضرت ابوہریرہ  رَضِیَ اللہ عنہ  سے روایت ہے، رسولوں کے سردار، مکی مدنی تاجدار  صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم  نے فرمایا: 2بندے ہوں، ان میں سے ایک مشرق(East) میں رہتا ہے، دوسرا مغرب(West) میں رہتا ہے (یعنی دونوں کے درمیان بہت فاصلہ ہے، ایک دُنیا کے اس کونے پر ہے، دوسرا دُنیا کے اُس کونے پر ہے، دونوں نے آپس میں ایک دوسرے کو دیکھا بھی نہیں ہے، آپس میں مُلاقات بھی نہیں ہوئی ہے، آپس میں باتیں بھی نہیں کی ہیں، بَس سُنا ہے کہ فُلاں جگہ ایک بندہ رہتا ہے، بڑا نیک ہے، پرہیز گار ہے،اللہ پاک کی عِبَادت کرتاہے، بَس اس بنیاد پر) وہ آپس میں صِرْف و صِرْف اللہ پاک کی رضا  کے لئے محبّت کرتے ہیں۔ فرمایا: جب قیامت کا دِن آئے گا، اللہ پاک ان دونوں کو جمع فرمائے گا اور جو محبّت کرنے والا ہے، اس سے کہا جائے گا:ھَذَا الَّذِی کُنْتَ تُحِبُّہُ فِیَّ  یعنی یہ ہے وہ بندہ جس سے تُو اللہ پاک کی رضا کے لئے محبّت کیا کرتا تھا۔([1])

    اللہ اکبر! کیا شان ہے...!!  * ہم نے غوثِ پاک   رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ  کی زیارت نہیں کی * یہ ہماری محرومی ہے  * ہم نے داتا حُضُور   رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ  کی باتیں نہیں  سُنیں، یہ ہماری محرومی ہے  * ہم نے خواجہ حُضُور اور سیدی اعلیٰ حضرت  رَحمۃُ اللہ علیہم  کا زمانہ نہیں پایا، یہ ہماری محرومی ہے مگر اللہ پاک کے فضل و کرم سے ہم ان سے محبّت کرتے ہیں، اِنْ شَآءَ اللہ الْکَرِیْم! روزِ قیامت ہمیں ان اَوْلیائے کرام کی خِدْمت میں حاضِر کر کے کہا جائے گا: یہ ہیں وہ اَوْلیائے کرام جن سے تم محبّت کیا کرتے تھے۔

    ندا دے گا مُنَادِی حشر میں یُوں قادریوں کو    کدھر ہیں قادری کر لیں نظارہ غوثِ اعظم کا

    چلا جائے بلا خوف و خطر فردوسِ اعلیٰ میں       فقط اک شرط ہے ہو نام لیوا غوثِ اعظم کا


     

     



    [1]...شُعَبُ الایمان،باب فی مقاربۃ  و موادۃ اہل الدین،جلد:6،صفحہ:492 ،حدیث:9022۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درود شریف کی فضیلت
    • غوث پاک کا دیوانہ
    • غوثِ پاک کے دِیوانوں کو مبارک
    • شیطانی وسوسوں کی کاٹ
    • کیامرنے کے بعد دنیا میں واپس لوٹنا ممکن ہے
    • اَوْلیائے کرام کی شانیں
    • اَوْلیائے کرام کی محبّت دِلوں میں ڈالی جاتی ہے
    • دِلوں میں ولیوں کی محبّت کیسے ڈالی جاتی ہے
    • فِرشتوں کی چند ادائیں
    • محبّتِ اَوْلیا کی فضیلت پر احادیث
    • قابِلِ رَشْک لوگ
    • آپ کو کس سے محبّت ہے...؟
    • یہ ہے جس سے تُو محبّت کرتا تھا...!!
    • روزِ قیامت قابِلِ رشک رُتبہ پانے والے
    • عرشِ اِلٰہی کا سایہ پانے والے
    • جنّت کے نُورانی ستون
    • اللہ پاک کا پیارا بنانے والا عمل
    • فرشتے نے انسانی شکل میں آ کر خوشخبری سُنائی
    • ایمان کے لئے سب سے مضبوط رَسی
    • اَوْلیائے کرام سے بغض رکھنے سے بچئے
    • اللہ پاک کا غضب والا کلام
    • تکلیف پہنچانے والے عبرتناک موت مرے
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام: علاقائی دورہ
    • غیر مسلموں کا قبول اسلام
    • اوقاتُ الصلاۃ (Prayer Times) ایپ کا تعارف
    • ”ریٹ (Rate)کم کروانا“ سُنَّتِ مصطفےٰ ہے
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • ( 1 ) شبِ جُمعہ کادُرُود
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • ( 2 ) تمام گُناہ مُعاف
    • ( 3 ) رَحْمت کے ستّر(70) دروازے
    • ( 4 ) چھ(6) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • ( 5 ) قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم :
    • ( 6 ) دُرُودِ شَفاعت
    • ( 1 ) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • ( 2 ) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami