• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • محبّتِ اَوْلیا کے فضائل arrow icon
    • page 13
    book-logo
    book_icon
    محبّتِ اَوْلیا کے فضائل
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    428473

    7156

    سُبْحٰنَ اللہ! اس حدیثِ پاک سے معلوم ہو گیا کہ دُنیا میں آدمی جس کے ساتھ محبّت کرتا ہے، روزِ قیامت اسی کے ساتھ ہو گا۔  اب غور فرمائیے! کتنے خوش نصیب ہیں وہ لوگ  * جو غوثِ پاک سے محبّت کرتے  ہیں  * خواجہ و رضا سے محبّت کرتے ہیں  * اَوْلیائے کرام کے نام کی محفلیں بھی سجاتے ہیں * ان کے ایصالِ ثواب کا اہتمام بھی کرتے ہیں  * ان کا ذِکْر بھی کرتے ہیں  * ان کے گُن بھی گاتے ہیں  * اَوْلیائے کرام کا نام سُن کر  * ان کی سیرت (Biography) پڑھ کر  * ان کا ذِکْرِ پاک سُن کر جن کے چہروں پر خوشی (Happiness) کی لہر دوڑ جاتی ہے، آج دُنیا میں یہ لوگ اَوْلیا اللہ سے محبّت کرتے ہیں  * کل روزِ قیامت رَبِّ کائنات انہیں ان اَوْلیا کے ساتھ ہی رکھے گا  * ان کے ساتھ حشر بھی ہو گا اور  * اللہ پاک نے چاہا تو ان کے پیچھے پیچھے جنّت میں بھی پہنچ جائیں گے۔

    آل و اصحاب سے محبّت ہے              اور سب اولیا سے اُلفت ہے

    یہ سب اللہ کی عنایت ہے                 مل گئی مصطفےٰ کی اُمّت ہے

    غوث و خواجہ کی دِل میں اُلفت ہے        قلب میں عشقِ اعلیٰ حضرت ہے

    مرحبا! اپنی خوب قسمت ہے               پیر و مرشِد کی دِل میں چاہت ہے([1])

    آپ کو کس سے محبّت ہے...؟

    اے عاشقانِ رسول!اللہ پاک کے آخری نبی، رسولِ ہاشمی صَلَّی اللہ علیہ وَآلہٖ و َسَلَّم نے فرمایا: اَلْمَرْءُ مَعَ مَنْ اَحَبَّ آدمی اسی کے ساتھ ہو گا، جس سے محبّت کرتا ہے۔([2])

    حدیثِ پاک میں جہاں اَوْلیائے کرام سے محبّت کی فضیلت کا پہلو نکلتا ہے، وہیں یہ


     

     



    [1]...وسائلِ بخشش،صفحہ:684۔

    [2]...بخاری،کتاب الادب،باب علامۃ حب اللہ ...الخ،صفحہ:1529،حدیث:6168۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درود شریف کی فضیلت
    • غوث پاک کا دیوانہ
    • غوثِ پاک کے دِیوانوں کو مبارک
    • شیطانی وسوسوں کی کاٹ
    • کیامرنے کے بعد دنیا میں واپس لوٹنا ممکن ہے
    • اَوْلیائے کرام کی شانیں
    • اَوْلیائے کرام کی محبّت دِلوں میں ڈالی جاتی ہے
    • دِلوں میں ولیوں کی محبّت کیسے ڈالی جاتی ہے
    • فِرشتوں کی چند ادائیں
    • محبّتِ اَوْلیا کی فضیلت پر احادیث
    • قابِلِ رَشْک لوگ
    • آپ کو کس سے محبّت ہے...؟
    • یہ ہے جس سے تُو محبّت کرتا تھا...!!
    • روزِ قیامت قابِلِ رشک رُتبہ پانے والے
    • عرشِ اِلٰہی کا سایہ پانے والے
    • جنّت کے نُورانی ستون
    • اللہ پاک کا پیارا بنانے والا عمل
    • فرشتے نے انسانی شکل میں آ کر خوشخبری سُنائی
    • ایمان کے لئے سب سے مضبوط رَسی
    • اَوْلیائے کرام سے بغض رکھنے سے بچئے
    • اللہ پاک کا غضب والا کلام
    • تکلیف پہنچانے والے عبرتناک موت مرے
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام: علاقائی دورہ
    • غیر مسلموں کا قبول اسلام
    • اوقاتُ الصلاۃ (Prayer Times) ایپ کا تعارف
    • ”ریٹ (Rate)کم کروانا“ سُنَّتِ مصطفےٰ ہے
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • ( 1 ) شبِ جُمعہ کادُرُود
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • ( 2 ) تمام گُناہ مُعاف
    • ( 3 ) رَحْمت کے ستّر(70) دروازے
    • ( 4 ) چھ(6) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • ( 5 ) قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم :
    • ( 6 ) دُرُودِ شَفاعت
    • ( 1 ) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • ( 2 ) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami