Share this link via
Personality Websites!
خود تو اللہ پاک کے محبوب ہیں ہی ، اس کے ساتھ ساتھ اللہ کریم نے آپ کو یہ شان بھی عطا فرمائی ہے کہ جو خوش نصیب آپ کے دامنِ رحمت سے لپٹ جاتا ہے ، آپ کی سچّی غُلامی اختیار کر لیتا ہے ، اللہ پاک اسے بھی اپنی رضا کی نعمت عطا فرما دیتا ہے۔ مولانا حسن رضا خان رَحمۃُ اللہ علیہ نے کتنی پیاری بات کہی :
دِل سے ذرا یہ کہہ دے کہ اُن کا غُلام ہوں
ہر دُشمنِ خُدا ہو خُدا کو ابھی عزیز ( [1] )
اللہ پاک ہم سب کومحبوبِ ذیشان ، رسولِ دوجہان صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم کی سچّی ، پکّی محبت نصیب فرمائے ، وہ صحابۂ کرام علیہمُ الرّضوان جو معیارِ ایمان ، معیارِ عشقِ رسول ہیں ، اللہ پاک ہمیں ان سے بھی بےپناہ عقیدت و محبّت رکھنے کی توفیق عطا کرے۔
آمِیْن بِجَاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖنَ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم ۔
صَلُّوْا عَلَی الْحَبیب ! صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد
آن لائن استخارہ موبائل ایپلی کیشن
اے عاشقان ِ رسول ! الحمد للہ ! دعوت اسلامی کے آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے عوام کی آسانی اور اُمّتِ مصطفےٰ کی غمخواری کے لئے موبائل ایپلی کیشن Online rohani ilaj & istikhara متعارف کروائی گئی ہے۔ اس ایپلی کیشن کی مدد سے آپ * آن لائن استخارہ کروا سکتے ہیں * بیماری ، نظرِ بد ( Evil eye ) ، جادُو ، آسیب وغیرہ مسائِل کے حل کے لئے فی سبیل اللہ تعویذات حاصِل کر سکتے ہیں * آن لائن کاٹ بھی کروا سکتے ہیں۔ مزید اس ایپلی کیشن میں * بیماری * غربت ( Poverty ) * غم ، پریشانی * اور آفات و
BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami