• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • نامِ مُحَمَّد (صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم) کی برکات arrow icon
    • page 6
    book-logo
    book_icon
    نامِ مُحَمَّد (صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم) کی برکات
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    دُور ہو جاتی )  ۔ جب اس عورت کا انتقال ہوا تو کسی رشتے دار ( Relative )  نے اسے خواب میں دیکھ کر پوچھا :  آپ نے قبر میں سُوال کرنے والے 2 فرشتوں مُنْکَر نَکِیْر کو دیکھا ؟ اس نے جواب دیا :  ہاں !  وہ میرے پاس آئے تھے۔ انہیں دیکھ کر میں نے اپنی عادَت کے مُطَابق دونوں ہاتھ اپنے چہرے پر رکھ کر کہا :  مُحَمَّد  صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم ۔ جب میں نے چہرے سے ہاتھ ہٹائے تو دونوں فرشتے جا چکے تھے۔  ( [1] )

    گنہگاروں کی اس سے مشکلیں آسان ہوتی ہیں

    نہ کیونکر سب سے بڑھ کر نام ہو پیارا مُحَمَّد کا

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْبِ !                                                صَلَّی اللہ عَلٰی مُحَمَّد

    اچھی عادتیں اپنانے کی ترغیب

    پیارے اسلامی بھائیو !  اس ایمان افروز واقعے میں جہاں ہمارے آقا ومولیٰ ، مکی مدنی مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم کے پیارے پیارے نام مُحَمَّد صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم کی برکات کا ذِکْر ہے ، ساتھ ہی اس سے یہ بھی سیکھنے کو مل رہا ہے کہ ہمیں چاہئے دُنیا میں اچھی عادات ( Good Habits )  اپنائیں ، اِنْ شَآءَ اللہ الْکَرِیْم !  یہ اچھی عادتیں قبر و حشر میں نجات کا ذریعہ بن جائیں گی۔ مثلاً * سُنّتِ مصطفےٰ پر عَمَل کرتے ہوئے ہر چیز سیدھے ہاتھ سے لینے اور دینے کی عادَت اپنائیں ، اِنْ شَآءَ اللہ الْکَرِیْم !  روزِ قیامت جب اَعْمال نامہ دِیا جائے گا تو سیدھا ہی ہاتھ آگے بڑھے گا اور جسے سیدھے ہاتھ میں اَعْمَال نامہ مل گیا ، وہ جنّت میں جائے گا * اسی طرح دُنیا میں مشکل وپریشانی کے وقت اَوْل فَوْل بولنے کی بجائے اچھے جملے مُنہ سے نکالنے کی عادَت بنائیں ، مثلاً کوئی مشکل آئے ، پریشانی آئے تو اِنَّا لِلّٰہِ وَ اِنَّا


     

     



    [1]...شواہد الحق ، الباب السادس ، الفصل الثانی فی ذکر من استغاث بہ ...الخ ، صفحہ : 230 ملتقطًا۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • عشقِ رسول میں انگوٹھے چومنے کی برکات
    • قبر کے سُوالات سے چھٹکارا مل گیا
    • بیان سننے کی نیتیں
    • اچھی عادتیں اپنانے کی ترغیب
    • پیارے ناموں کی گنتی ممکن نہیں
    • مختلف مقامات پر مختلف نام
    • قرآنِ کریم میں نامِ مُحَمَّد
    • آپ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم کا نامِ پاک کب رکھا گیا ؟
    • نامِ مُحَمَّد کا معنیٰ
    • گمانِ نقص جہاں نہیں
    • دُشمن بھی تعریف کرنے پر مجبور
    • حیراں ہوں میرے شاہ میں کیا کیا کہوں تجھے !
    • اگر سمندر سیاہی بن جائیں تو بھی... ! !
    • لفظِ مُحَمَّد کے اَعْداد میں عجیب راز
    • سب نیبوں کے اَوْصاف کے جامع
    • نامِ مُحَمَّد اور عقیدۂ ختمِ نبوت
    • لفظِ مُحَمَّد کے ہر حرف کی جُدا حکمتیں
    • مُحَمَّد دو جہاں کے مالِک و مختار ہیں
    • نامِ مُحَمَّد کی برکتیں
    • ہر اِک کا سہارا نامِ مُحَمَّد
    • درخت پر نامِ مُحَمَّد
    • نامِ مُحَمَّد جنت میں لے جانے والا ہے
    • اِنْ شَآءَ اللہ الکریم ! لڑکا پیدا ہو گا
    • بے ادبی نہ ہونے پائے
    • اعلیٰ حضرت رحمۃُ اللہ عَلَیْہ کا طریقہ کار
    • رزق میں بَرَکت ہوجاتی
    • عاشقِ اعلیٰ حضرت کا طریقہ کار
    • بیٹے کا نام مُحَمَّد رکھو تو اس کی عزت کرو
    • غوثِ پاک نے نامِ مُحَمَّد کا اَدَب فرمایا
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام : ہفتہ وار اِجْتِماع
    • ٹیبل ٹینس کا شوقین کیسے سُدھرا... ؟
    • ”فیضانِ حدیث“ موبائل ایپلی کیشن
    • ولیمہ کرنا سُنَّتِ مصطفےٰ ہے
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر ( 70 ) دروازے
    • (4)چھ ( 6 ) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلّی اللہ عَلَیْہ وآلِہ وسَلَّم :
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • (2) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami