• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • نامِ مُحَمَّد (صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم) کی برکات arrow icon
    • page 4
    book-logo
    book_icon
    نامِ مُحَمَّد (صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم) کی برکات
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    لگا لئے ، سرکارِ عالی وقار ، مکی مدنی تاجدار صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم نے اپنے یارِ غار کی یہ ادا دیکھی تو فرمایا : مَنْ فَعَلَ مِثْلَ مَا فَعَلَ خَلِیْلِی فَقَدْ حَلَّت عَلَیْہِ شَفَاعَتِی یعنی میرے پیارے دوست نے جیسے کیا ، جو بندہ ایسے ہی کرے ، اس کے لئے میری شَفَاعت حلال ہو گئی ( [1] )  * امامِ حَسَن مجتبیٰ رَضِیَ اللہ عنہ فرماتے ہیں :  جب مؤذِّن کہے :  اَشْہَدُ اَنَّ مُحَمَّدًا رَّسُوْلُ اللہ ، جو بندہ یہ سُن کر کہے : مَرْحَبًا بِحَبِیْبیْ وَ قُرَّۃُ عَیْنِیْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ اللہ پِھر دونوں انگوٹھے چُوم کر آنکھوں پر رکھے ، وہ کبھی اندھا ( Blind )  نہ ہو گا ، نہ اس کی آنکھیں دُکھیں گی۔  ( [2] )

    سُبْحٰنَ اللہ !  اے عاشقانِ رسول !  ہمیں بھی چاہئے کہ دِل میں عشق رسول کو مزید بڑھائیں ، جب بھی نامِ پاک مُحَمَّد صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم سُنیں ، چاہے اذان میں ، اقامت میں ، عام بول چال میں جب بھی سُنیں تو محبّتِ رسول میں انگوٹھے چُوم کر ، آنکھوں پر لگا کر ادب سے درودِ پاک پڑھ لیا کریں ، اِنْ شَآءَ اللہ الْکَرِیْم !  اس کی بےشُمار برکتیں نصیب ہوں گی۔

    لب پر آجاتا ہے جب نامِ جناب ، منہ میں گھل جاتا ہے شہدِ نایاب

    وَجْد میں ہوکے ہم اے جاں بیتاب اپنے لب چُوم لیا کرتے ہیں ( [3] )

    وضاحت :  ہمارے پیارے آقا ، مکی مدنی مصطفےٰ   صَلّی اللہ عَلَیْہ وآلِہ وسَلَّم ! کا نامِ نامی اسم گرامی  ( مُحَمَّد  صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم ) جب ہمارے لبوں پہ آتا ہے تو خالص شہد  کی طرح منہ میں گھل  کر پورے جسم کو راحت وسکون پہنچاتا ہے ، اسی خوشی میں ہونٹ آپس میں ایک دوسرے سے مل کر ایک دوسرے کو چوم لیتے ہیں۔


     

     



    [1]...المقاصد الحسنہ ، حرف المیم ، صفحہ : 440 ، تحت الحدیث : 1019۔

    [2]...المقاصد الحسنہ ، حرم المیم ، صفحہ : 441 ، تحت الحدیث : 1019۔

    [3]...حدائقِ بخشش ، صفحہ : 114۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • عشقِ رسول میں انگوٹھے چومنے کی برکات
    • قبر کے سُوالات سے چھٹکارا مل گیا
    • بیان سننے کی نیتیں
    • اچھی عادتیں اپنانے کی ترغیب
    • پیارے ناموں کی گنتی ممکن نہیں
    • مختلف مقامات پر مختلف نام
    • قرآنِ کریم میں نامِ مُحَمَّد
    • آپ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم کا نامِ پاک کب رکھا گیا ؟
    • نامِ مُحَمَّد کا معنیٰ
    • گمانِ نقص جہاں نہیں
    • دُشمن بھی تعریف کرنے پر مجبور
    • حیراں ہوں میرے شاہ میں کیا کیا کہوں تجھے !
    • اگر سمندر سیاہی بن جائیں تو بھی... ! !
    • لفظِ مُحَمَّد کے اَعْداد میں عجیب راز
    • سب نیبوں کے اَوْصاف کے جامع
    • نامِ مُحَمَّد اور عقیدۂ ختمِ نبوت
    • لفظِ مُحَمَّد کے ہر حرف کی جُدا حکمتیں
    • مُحَمَّد دو جہاں کے مالِک و مختار ہیں
    • نامِ مُحَمَّد کی برکتیں
    • ہر اِک کا سہارا نامِ مُحَمَّد
    • درخت پر نامِ مُحَمَّد
    • نامِ مُحَمَّد جنت میں لے جانے والا ہے
    • اِنْ شَآءَ اللہ الکریم ! لڑکا پیدا ہو گا
    • بے ادبی نہ ہونے پائے
    • اعلیٰ حضرت رحمۃُ اللہ عَلَیْہ کا طریقہ کار
    • رزق میں بَرَکت ہوجاتی
    • عاشقِ اعلیٰ حضرت کا طریقہ کار
    • بیٹے کا نام مُحَمَّد رکھو تو اس کی عزت کرو
    • غوثِ پاک نے نامِ مُحَمَّد کا اَدَب فرمایا
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام : ہفتہ وار اِجْتِماع
    • ٹیبل ٹینس کا شوقین کیسے سُدھرا... ؟
    • ”فیضانِ حدیث“ موبائل ایپلی کیشن
    • ولیمہ کرنا سُنَّتِ مصطفےٰ ہے
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر ( 70 ) دروازے
    • (4)چھ ( 6 ) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلّی اللہ عَلَیْہ وآلِہ وسَلَّم :
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • (2) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami