• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • مُوئے مبارک کے واقعات arrow icon
    • page 4
    book-logo
    book_icon
    مُوئے مبارک کے واقعات
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    بس اب کیا تھا ، اس عظیم عاشقِ رسول کے مزار کی بڑی عظمت ہو گئی ، لوگ جوق در جوق وہاں جانے اور اپنی مُرادیں حاصِل کرنے لگے ، اس عظیم عاشقِ رسول کو مُوئے مبارک کے اَدَب کا یہ صِلہ مِلا کہ بڑے بڑے لوگ بھی اس کے مزار کے قریب سے گزرتے تو سواری سے اُتر جاتے اور اَدب کے پیشِ نظر مزارِ پاک کے قریب سے پیدل گزرتے تھے۔ ( [1] )     

    سُبْحٰنَ اللہ ! پیارے اسلامی بھائیو ! آپ نےسنا کہ ہمارے آقا ومولا ، مکی مدنی مصطفےٰ صلی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم کے مُوئے مبارک کی بھی کیا نِرالی شان ہے... ! ! اللہ پاک اس بابرکت مزار شریف کے صدقے ہمیں بھی عشقِ رسول کی نعمت سے خوب مالا مال کرے۔ کاش ! ہم گنہگاروں کو بھی مُوئے مبارک کی زیارت اوربرکات نصیب ہو جائیں... ! !

    مُوئے مبارک کا قرآن میں ذِکْر

    پارہ : 30 ، سورۂ وَالضُّحیٰ ، آیت : 1-2 میں اللہ پاک فرماتا ہے :

    وَ الضُّحٰىۙ(۱) وَ الَّیْلِ اِذَا سَجٰىۙ(۲)   ( پارہ : 30 ، سورۂ ضحیٰ : 1-2 )

    ترجَمہ کنز الایمان : چاشت کی قسم اور رات کی جب پردہ ڈالے۔

    جب سورج طلوع ہو کر قدرے بلند ہو جائے ، یہ چاشت کاوقت ہے ، یہ وہی وقت ہے جب اللہ پاک نے حضرت موسیٰ عَلَیْہِ السَّلَام کو ہم کلامی کاشرف عطا فرمایا تھا ، اسی وقت فرعون کے بُلائے ہوئے جادو گرحضرتِ موسیٰ عَلَیْہِ السَّلَام کا کلمہ پڑھ کر اللہ پاک کے حُضُور سجدہ ریز ہوئے تھے ، بعض مُفَسِّرینِ کرام فرماتے ہیں : ان آیات میں چاشت سے  نُورِ جمالِ مصطفےٰ صلی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم کی طرف اشارہ ہے اور رات سے پیارے آقا ، مدینے والے مصطفےٰ صلی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم


     

     



    [1]... ذکر جمیل، صفحہ:77 -78 ملخصاً۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • مُوئے مُبارک کا دیوانہ
    • مُوئے مبارک کا قرآن میں ذِکْر
    • مُوئے مبارک کیسے تھے... ؟
    • زلفیں رکھنا سُنّت ہے
    • مرد کو چوٹی رکھنا جائز ہے یا نہیں ؟
    • مُوئے مبارک تقسیم فرمائے
    • مُوئے مبارک تقسیم کیوں فرمائے... ؟
    • کیاوِصَال کا وقت معلوم ہو سکتا ہے ؟
    • تبرک کی ترغیب
    • مُوئے مبارک ہاتھوں پر لے لئے
    • صحابہ کرام علیہمُ الرّضوان معیارِایمان ہیں
    • عشق محتاجِ دلیل نہیں ، پابندِشریعت ہے
    • ہر مرض کی انوکھی دَوا
    • موئے مبارک کی زیارت کا شرف ملا
    • تبرکات میں شِفَا کے دلائل
    • امام احمد بن حنبل کا عشقِ موئے مبارک
    • تم ہمیشہ کامیاب رہو گے
    • تبرکات سے متعلق دلائل مانگناکیسا... ؟
    • موئے مبارک سے متعلق دِلچسپ مکالمہ
    • نیک عمل نمبر 32 کی ترغیب
    • مسواک کی سُنّتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے
    • جانے والے 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • ( 1 ) شبِ جُمعہ کادُرُود
    • ( 2 ) تمام گُناہ مُعاف
    • ( 4 ) چھ ( 6 ) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • ( 3 ) رَحْمت کے ستّر ( 70 ) دروازے
    • ( 5 ) قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ :
    • ( 6 ) دُرُودِ شَفاعت
    • ( 1 ) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • ( 2 ) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    • مسواک کی بقیہ سنتیں اور آداب
    • * سرمہ ڈالتے وقت کی دُعا
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami