• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • مُوئے مبارک کے واقعات arrow icon
    • page 25
    book-logo
    book_icon
    مُوئے مبارک کے واقعات
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    * سرمہ ڈالتے وقت کی دُعا

    دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنّتوں بھرے اجتماع کے شیڈول کےمطابق ” سرمہ ڈالتے وقت کی دعا “ یادکروائی جائےگی۔وضو سے پہلے کی دُعایہ ہے :

    اَللّٰہُمَّ  مَتِّعْنِی بِالسَّمْعِ وَالْبَصَرِ ۔  ( خزینہ رحمت ، ص125 )

    ترجَمہ : الٰہی مجھے سننے اور دیکھنے سے بہرہ مند ( فائدہ اٹھانے والا )  کر ۔

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب !                                                                صَلَّی اللہ عَلٰی مُحَمَّد

     * اجتماعی جائزے کا طریقہ ( 72نیک اعمال  )

    فرمانِ مُصْطَفٰےصَلَّی اللہ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ :  ( آخرت کے معاملے میں ) گھڑی بھر غور و فکر کرنا 60 سال کی عبادت سے بہتر ہے۔ ( جامع صغیرللسیوطی ، ص۳۶۵ ، حدیث : ۵۸۹۷ )

                       آئیے ! نیک اعمال کا رسالہ پُر کرنے سے پہلے ” اچھی اچھی نیتیں “ کرلیجئے۔

     ( 1 ) رِضائے الٰہی کے لئے خود بھی نیک اعمال کے رِسالے سے اپنا جائزہ  لوں گا اور دوسروں کو بھی ترغیب دوں گا۔

     ( 2 ) جن نیک اعمال پر عمل ہوا اُن پر اللہ پاک کی حمد  ( یعنی شکر ) بجا لاؤں گا۔

     ( 3 ) جن پر عمل نہ ہوسکا اُن پر افسوس اورآئندہ عمل کرنے کی کوشش کروں گا۔

     ( 4 ) گناہوں سے بچانے والے کسی نیک عمل پر خدا نخواستہ عمل نہ ہوا تو  تَوبہ و استغفار کے ساتھ ساتھ آئندہ گناہ نہ کرنے کا عہد کروں گا ۔

     ( 5 ) بلاضرورت اپنی نیکیوں  ( مثلاًفُلاں فُلاں یا اِتنے اتنے نیک اعمال پر عمل ہے ) کااظہار نہیں کروں گا۔

     ( 6 ) جن نیک اعمالپر بعد میں عمل ہو سکتا ہے ( مثلاًآج313 بار درود شریف نہیں پڑھے ) تو بعد میں یا کل عمل کرلوں گا۔


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • مُوئے مُبارک کا دیوانہ
    • مُوئے مبارک کا قرآن میں ذِکْر
    • مُوئے مبارک کیسے تھے... ؟
    • زلفیں رکھنا سُنّت ہے
    • مرد کو چوٹی رکھنا جائز ہے یا نہیں ؟
    • مُوئے مبارک تقسیم فرمائے
    • مُوئے مبارک تقسیم کیوں فرمائے... ؟
    • کیاوِصَال کا وقت معلوم ہو سکتا ہے ؟
    • تبرک کی ترغیب
    • مُوئے مبارک ہاتھوں پر لے لئے
    • صحابہ کرام علیہمُ الرّضوان معیارِایمان ہیں
    • عشق محتاجِ دلیل نہیں ، پابندِشریعت ہے
    • ہر مرض کی انوکھی دَوا
    • موئے مبارک کی زیارت کا شرف ملا
    • تبرکات میں شِفَا کے دلائل
    • امام احمد بن حنبل کا عشقِ موئے مبارک
    • تم ہمیشہ کامیاب رہو گے
    • تبرکات سے متعلق دلائل مانگناکیسا... ؟
    • موئے مبارک سے متعلق دِلچسپ مکالمہ
    • نیک عمل نمبر 32 کی ترغیب
    • مسواک کی سُنّتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے
    • جانے والے 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • ( 1 ) شبِ جُمعہ کادُرُود
    • ( 2 ) تمام گُناہ مُعاف
    • ( 4 ) چھ ( 6 ) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • ( 3 ) رَحْمت کے ستّر ( 70 ) دروازے
    • ( 5 ) قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ :
    • ( 6 ) دُرُودِ شَفاعت
    • ( 1 ) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • ( 2 ) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    • مسواک کی بقیہ سنتیں اور آداب
    • * سرمہ ڈالتے وقت کی دُعا
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami