• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • مُوئے مبارک کے واقعات arrow icon
    • page 24
    book-logo
    book_icon
    مُوئے مبارک کے واقعات
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    ( 2 )  گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی

    فرمانِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ : جس نے اس دُعا کو 3 مرتبہ پڑھا تو گویا اُس نے شَبِ قَدْر حاصل کرلی۔ ( [1] )

    لَآ اِلٰہَ اِلَّااللہ الْحَلِیْمُ الْـکَرِیْمُ ، سُبحٰنَ اللہ ِ رَبِّ السَّمٰوٰتِ السَّبْعِ وَرَبِّ الْعَرْشِ الْعَظِیْم

    خُدائے حَلیم وکریم کے سِوا کوئی عِبادت کے لائِق نہیں ، اللہ  پاک ہے جو ساتوں آسمانوں اور عرشِ عظیم کا پَروردگار ہے۔

    ہفتہ واراجتماع کے حلقوں کا شیڈول ( بیرون ملک ) ، 28ستمبر 2023ء

     ( 1 ) : سنتیں اورآداب سیکھنا : 5منٹ ، ( 2 ) : دعایاد کرنا : 5 منٹ ، ( 3 ) : جائزہ : 5منٹ ، کُل دورانیہ15منٹ

    مسواک کی بقیہ سنتیں اور آداب

    * حضرت امام شافعی رَحْمَۃُ اللّٰہ ِعَلَیْہ  فرماتے ہیں : چار چیزیں عقل بڑھاتی ہیں : فُضُول باتوں سے پرہیز ، مسواک کا استِعمال ، صُلَحا یعنی نیک لوگوں کی صُحْبت اور اپنے علم پر عمل کرنا۔  ( [2] )  * مسواک پیلو یا زیتون یا نیم وغیرہ کڑوی لکڑی کی ہو ، مسواک کی موٹائی چھنگلیا یعنی چھوٹی اُنگلی کے برابر ہو۔ * مسواک جب ناقابلِ استعمال ہوجائے تو پھینک مت دیجئے کہ یہ آلَۂ اَدائے سُنَّت ہے ، کسی جگہ اِحتیاط سے رکھ دیجئے یا دَفْن کردیجئے یا پتھروغیرہ وَزْن باندھ کر سمندر میں ڈَبود یجئے ۔

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب !                                                 صَلَّی اللہ عَلٰی مُحَمَّد


     

     



    [1]…  تاریخ ابنِ عساکر،۱۹/۱۵۵،حدیث:۴۴۱۵

    [2]… اِحیاء الْعُلوم، ۳/۲۷

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • مُوئے مُبارک کا دیوانہ
    • مُوئے مبارک کا قرآن میں ذِکْر
    • مُوئے مبارک کیسے تھے... ؟
    • زلفیں رکھنا سُنّت ہے
    • مرد کو چوٹی رکھنا جائز ہے یا نہیں ؟
    • مُوئے مبارک تقسیم فرمائے
    • مُوئے مبارک تقسیم کیوں فرمائے... ؟
    • کیاوِصَال کا وقت معلوم ہو سکتا ہے ؟
    • تبرک کی ترغیب
    • مُوئے مبارک ہاتھوں پر لے لئے
    • صحابہ کرام علیہمُ الرّضوان معیارِایمان ہیں
    • عشق محتاجِ دلیل نہیں ، پابندِشریعت ہے
    • ہر مرض کی انوکھی دَوا
    • موئے مبارک کی زیارت کا شرف ملا
    • تبرکات میں شِفَا کے دلائل
    • امام احمد بن حنبل کا عشقِ موئے مبارک
    • تم ہمیشہ کامیاب رہو گے
    • تبرکات سے متعلق دلائل مانگناکیسا... ؟
    • موئے مبارک سے متعلق دِلچسپ مکالمہ
    • نیک عمل نمبر 32 کی ترغیب
    • مسواک کی سُنّتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے
    • جانے والے 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • ( 1 ) شبِ جُمعہ کادُرُود
    • ( 2 ) تمام گُناہ مُعاف
    • ( 4 ) چھ ( 6 ) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • ( 3 ) رَحْمت کے ستّر ( 70 ) دروازے
    • ( 5 ) قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ :
    • ( 6 ) دُرُودِ شَفاعت
    • ( 1 ) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • ( 2 ) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    • مسواک کی بقیہ سنتیں اور آداب
    • * سرمہ ڈالتے وقت کی دُعا
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami