• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • پیارے آقا کے پیارے نام arrow icon
    • page 33
    book-logo
    book_icon
    پیارے آقا کے پیارے نام
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    مطلب یہ ہے کہ اس دُنیا میں جتنے بھی لوگ آئے ہیں ، سب کی فطرت ( Nature )  میں پڑھنا لکھنا رکھا گیا ہے ، آپ نے اپنے گھروں میں دیکھا ہو گا ، بچہ جب بولنا شروع کرتا ہے ، چیزوں کو دیکھنا اور سمجھنا شروع کرتا ہے تو وہ بہت سارے سوال پوچھتا ہے ، بابا ! یہ کیا ہے ؟ بابا ! وہ کیا ہے ؟ ابّو ! اس چیز کو کیا کہتے ہیں ؟ ابُّو ! وہ چیز کیا کام کرتی ہے ؟  اس طرح بچے بہت سارے سوال پوچھتے ہیں ، بعض اوقات تو ایک ہی سانس میں کئی کئی سوالات  ( Questions )  بھی پوچھ جاتے ہیں ، یہ اس بات کا ثبوت ہے کہ اس دُنیا میں ہر ایک کی فطرت میں سیکھنارکھا گیا ہے ، جو بھی دُنیا میں آتا ہے ، وہ یہاں آ کر سیکھنے اور سمجھنے کی کوشش کرتا ہےمگر قربان جائیے !  یہ میرے اور آپ کے آقا ، بےمثل و بےمثال نبی ، رسولِ ہاشمی صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم کی نِرالی فطرت ہے کہ اللہ پاک نے آپ کی فطرت مبارک میں سیکھنا نہیں بلکہ سکھانارکھا ہے۔

    میرے آقا ہر لحاظ سے بےمثل ہیں

    اللہ اکبر ! کیا شان ہے میرے آقا ومولیٰ ، مکی مدنی مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم کی ، اللہ پاک نے آپ کو  بےشُمار شانیں عطا فرمائیں اور ہر شان میں آپ کو بےمثل و بےمثال رکھا ہے * اللہ پاک نے آپ کو بشر بنایا  تو بےمثل و بےمثال بشر بنایا * اللہ پاک نے آپ کو نبی بنایا تو سارے نبیوں کا سردار بنا دیا * اللہ پاک نے آپ کو نُور بنایا تو نُوری مخلوق اور بھی ہے ، فرشتے سارے کے سارے نُوری مخلوق ہیں مگر ذرا واقعۂ معراج پر نظر تو ڈالئے ، ایک نُور حضرت جبریل علیہ السَّلَام ہیں ، ایک نُور میرے اور آپ کے آقا صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم ہیں ، سِدْرَۃُ المُنْتَہیٰ کا مقام آتا ہے ، حضرت جبریل عَلَیْہِ السّلام عرض کرتے ہیں : یارسولَ اللہ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم !


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • بارگاہِ رسالت میں مقبول کتاب
    • جہنم کا حقدار جنتی کیسے بنا ؟
    • پیارے ناموں کی ایک خصوصیت
    • وہ نامی کہ نامِ خُدا نام تیرا
    • اَسْماء الحسنیٰ کے مظہر
    • نامِ پاک رَحْمٰن کے مظہر
    • اللہ پاک کی سب سے پہلی رحمت
    • نامِ پاک اَلسَّلامُ کے مظہر
    • گُنَاہوں کی پردہ پوشی
    • پیارے آقا کے پیارے نام
    • نامِ پاک : مُحَمَّد
    • نامِ مُحَمَّد کا معنی
    • ہر اِک کا سہارا نامِ مُحَمَّد
    • ( 2 ) : نامِ پاک الرَّسُوْل
    • پیارے آقا کی شانِ رسالت
    • شانِ رسالت کی یکتائی
    • ( 3 ) : نامِ پاک : رَءُوْف و رَحِیْم
    • رَءُوْف و رَحِیْم کا معنیٰ
    • ہم آپ کو راضی کر دیں گے
    • ( 1 ) : نامِ پاک : اُمّی
    • بےمثل و بےمثال نبی
    • میرے آقا ہر لحاظ سے بےمثل ہیں
    • نامِ پاک اُمِّی اور عِلْمِ غیب ِ مصطفےٰ
    • ہر چیز روشن ہو گئی
    • پیارے آقا کا نِرالاعِلْم مبارک
    • ( 3 ) : نامِ پاک : مُلاذ
    • روزے کا انوکھا کفارہ
    • آقا کی پناہ لیا کیجئے... ! !
    • تم 2 دِن میں مکہ پہنچ جاؤ گے
    • کسی چیز سے مت ڈرو... ! !
    • تین پیارے پیارے نام
    • نامِ پاک : داعِی اِلَی اللہ !
    • مدنی مذاکرے اور مدنی قافلے کی ترغیب
    • دِل کی حالت تبدیل ہو گئی
    • مختلف اپیلی کیشن کا تعارف
    • جشنِ وِلادت اور جلوسِ میلاد کے متعلق مدنی پھول
    • جلوسِ میلاد میں شرکت کیجئے !
    • جشنِ وِلادت کی خوشی میں روزہ رکھئے !
    • نمازپڑھنے کے فوائد اور نہ پڑھنے کے نقصانات
    • قرآنِ کریم کی تلاوت کیجئے... ! ! !
    • ٹیلی تھون کی ترغیب
    • داڑھی رکھنا سُنَّتِ مصطفےٰ ہے
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • ( 1 ) شبِ جُمعہ کادُرُود
    • ( 2 ) تمام گُناہ مُعاف
    • ( 3 ) رَحْمت کے ستّر ( 70 ) دروازے
    • ( 4 ) چھ ( 6 ) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • ( 5 ) قُربِ مُصْطَفٰے صلی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم :
    • ( 6 ) دُرُودِ شَفاعت
    • ( 1 ) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • ( 2 ) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami