• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • پیارے آقا کے پیارے نام arrow icon
    • page 27
    book-logo
    book_icon
    پیارے آقا کے پیارے نام
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    سے پتا چلا؛ پیارے نبی ، رسولِ ہاشمی صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم سارے نبیوں کے بھی نبی ہیں۔ ( [1] )  

    اللہ ! اللہ ! یہ ہے ہمارے آقا ومولیٰ ، مکی مدنی مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم کی شانِ رسالت میں یکتائی... ! !  نبی اور بھی بہت ہیں ، رسول اور بھی بہت ہیں مگر ہمارے آقا ومولیٰ ، مکی مدنی مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم وہ عظیمُ الشّان نبی اور عظیم الشان رسول ہیں کہ جن نبیوں کو نبوت اور جن رسولوں کو رسالت عطا ہوئی ہے ، وہ نبوت اور رسالت تھی بالکل حقیقی ، اصلی مگرعطامحبوب صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم کے صدقے میں ہوئی ہے ، اسی لئے آپ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم کو خصوصیت کے ساتھ الرّسُوْل کہا جاتا ہے۔

    شہزادۂ اعلیٰ حضرت مولانا مصطفےٰ رضا خان رحمۃُ اللہ عَلَیْہ فرماتے ہیں :

    تُو ہے مظہرِ رَبِّ اَجْمل ظِلّ ہیں تیرے سارے مُرسَل

    کون ہے ہم سر تیرا شاہا صَلَّی اللہ عَلَیْکَ وَ سَلَّم ( [2] )

    وضاحت : یارسولَ اللہ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم ! آپ اللہ پاک کے مظہر ہیں ، سارے نبی اور رسول آپ کا سایہ ہیں ، پِھر بھلا کون ہے جو آپ کے برابر ہو سکے گا ؟ آپ پر درود اور سلام ہو۔

    شانِ رسالت کی یکتائی

    سیدی اعلیٰ حضرت رحمۃُ اللہ عَلَیْہ نے بھی کیا خوب لکھا :

    سب سے اَوَّل سب سے آخر                                                                    ابتدا ہو انتہا ہو

    تھے وسیلے سب نبی تم                                                                                                       اَصْلِ مَقْصُودِ ہدیٰ ہو


     

     



    [1]...تفسیرِ نعیمی ، پارہ : 3 ، آلِ عمران ، زیرِ آیت : 81 ، جلد : 3 ، صفحہ : 596ملتقطًا۔

    [2]... سامانِ بخشش ، صفحہ : 105۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • بارگاہِ رسالت میں مقبول کتاب
    • جہنم کا حقدار جنتی کیسے بنا ؟
    • پیارے ناموں کی ایک خصوصیت
    • وہ نامی کہ نامِ خُدا نام تیرا
    • اَسْماء الحسنیٰ کے مظہر
    • نامِ پاک رَحْمٰن کے مظہر
    • اللہ پاک کی سب سے پہلی رحمت
    • نامِ پاک اَلسَّلامُ کے مظہر
    • گُنَاہوں کی پردہ پوشی
    • پیارے آقا کے پیارے نام
    • نامِ پاک : مُحَمَّد
    • نامِ مُحَمَّد کا معنی
    • ہر اِک کا سہارا نامِ مُحَمَّد
    • ( 2 ) : نامِ پاک الرَّسُوْل
    • پیارے آقا کی شانِ رسالت
    • شانِ رسالت کی یکتائی
    • ( 3 ) : نامِ پاک : رَءُوْف و رَحِیْم
    • رَءُوْف و رَحِیْم کا معنیٰ
    • ہم آپ کو راضی کر دیں گے
    • ( 1 ) : نامِ پاک : اُمّی
    • بےمثل و بےمثال نبی
    • میرے آقا ہر لحاظ سے بےمثل ہیں
    • نامِ پاک اُمِّی اور عِلْمِ غیب ِ مصطفےٰ
    • ہر چیز روشن ہو گئی
    • پیارے آقا کا نِرالاعِلْم مبارک
    • ( 3 ) : نامِ پاک : مُلاذ
    • روزے کا انوکھا کفارہ
    • آقا کی پناہ لیا کیجئے... ! !
    • تم 2 دِن میں مکہ پہنچ جاؤ گے
    • کسی چیز سے مت ڈرو... ! !
    • تین پیارے پیارے نام
    • نامِ پاک : داعِی اِلَی اللہ !
    • مدنی مذاکرے اور مدنی قافلے کی ترغیب
    • دِل کی حالت تبدیل ہو گئی
    • مختلف اپیلی کیشن کا تعارف
    • جشنِ وِلادت اور جلوسِ میلاد کے متعلق مدنی پھول
    • جلوسِ میلاد میں شرکت کیجئے !
    • جشنِ وِلادت کی خوشی میں روزہ رکھئے !
    • نمازپڑھنے کے فوائد اور نہ پڑھنے کے نقصانات
    • قرآنِ کریم کی تلاوت کیجئے... ! ! !
    • ٹیلی تھون کی ترغیب
    • داڑھی رکھنا سُنَّتِ مصطفےٰ ہے
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • ( 1 ) شبِ جُمعہ کادُرُود
    • ( 2 ) تمام گُناہ مُعاف
    • ( 3 ) رَحْمت کے ستّر ( 70 ) دروازے
    • ( 4 ) چھ ( 6 ) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • ( 5 ) قُربِ مُصْطَفٰے صلی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم :
    • ( 6 ) دُرُودِ شَفاعت
    • ( 1 ) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • ( 2 ) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami