• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • اعلیٰ حضرت اور خِدْمتِ قرآن arrow icon
    • page 29
    book-logo
    book_icon
    اعلیٰ حضرت اور خِدْمتِ قرآن
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    شِفا ملنے کے بھی سینکڑوں واقعات ہیں * ایسا بھی ہوا کہ مدنی قافلے میں سَفَر کرنے والے عاشقانِ رسول کی حوصلہ افزائی کے لئے پیارے آقا ، مکی مدنی مصطفےٰ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم  نے کرم فرمایا ، خواب میں تشریف لائے اور شرکائے قافلہ کو دیدار کا جام پلا دیا * ہم مدنی قافلے میں سَفَر کریں ، کیا معلوم ہم پر بھی کرم ہو جائے۔ کم از کم ہر ماہ 3 دِن کے مدنی قافلے میں سَفَر کی نِیّت کر لیجئے !

    شرابی سُدھرگیا

    ہندکے اسلامی بھائی کے بیان کا خلاصہ ہے : دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے وابستگی سے پہلے شراب نوشی ، عَیّاشی اور شورشرابا کرنا ، گالیاں دینا ، والدین اور محلے داروں کو تنگ کرنا ، جُواکھیلنا میرا معمول تھا۔ایک دن دعوتِ اسلامی کے ایک ذِمَّہ دار اسلامی بھائی نے سمجھاتے ہوئے مجھے مدنی قافلے میں سَفَر کرنے کی ترغیب دِلائی۔ان کی ترغیب پر میں3 دن کے مدنی قافلے کا مسافِر بن گیا۔ مدنی قافلے کی برکت سے میں گناہوں بھری زندگی سے تائِب ہوکر نمازوں کی پابندی کرنے والا ، فجر کے لئے جگانے والا اور دوسروں کومدنی قافلوں کامسافِر بنانے والا بن گیا۔  ( [1] )

    لوٹنے رحمتیں قافِلے میں چلو                                                                            سیکھنے سنتیں قافِلے میں چلو

    دل پہ گر زَنگ ہو ، سارا گھر تنگ ہو                                           داغ سارے دُھلیں ، قافِلے میں چلو

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبیب !                                                صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد


     

     



    [1]...برکاتِ مکہ ومدینہ ، صفحہ : 18۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • لوگوں کی بات کو سچّا کر دیا
    • مضبوط حافظہ بھی نعمت ہے
    • لوگوں کے حُسْنِ ظَن پر پورا اترئیے !
    • صِدِّیقِ اکبر رَضِیَ اللہُ عنہ کی مبارک ادا
    • اعلیٰ حضرت اور قرآن
    • غلط لفظ زبان پر نہ آیا
    • اعلٰی حضرت اور خدمتِ قرآن
    • ایک غیر مسلم کے اعتراض کا جواب
    • سُوْرَۂِ مُمْتَحِنَہ کی ایک آیت کی تفسیر
    • سُوْرَۂِ وَالضُّحٰی کی تفسیر
    • اعلیٰ حضرت اور ترجمہ کنز الایمان
    • کنز الایمان کب اور کیسے لکھا گیا ؟
    • کنز الایمان کی چند خصوصیات
    • کنز الایمان اور سائنس
    • سُوْرَۂِ رَحْمٰن کی ایک آیت کی وضاحت
    • علمِ ارضیات کے ماہِر کی تحقیق
    • دعوتِ اسلامی اور ترجمہ کنز الایمان
    • آخری لمحات میں تلاوت قرآن
    • برابر تلاوتِ قرآن جاری رہی
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام : مدنی قافلہ
    • شرابی سُدھرگیا
    • کلامِ اعلیٰ حضرت ایپلی کیشن
    • ماہِ میلاد کی تیاری کر لیجئے !
    • ”قرآنِ پاک کی تلاوت کرنا“ سُنَّت ہے
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami