• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • اعلیٰ حضرت اور خِدْمتِ قرآن arrow icon
    • page 10
    book-logo
    book_icon
    اعلیٰ حضرت اور خِدْمتِ قرآن
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    کہ بےشُمار خوبیاں ہیں ، جو اعلیٰ حضرت  رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ کی ذاتِ پاک میں پائی جاتی ہیں ، انہی خوبیوں میں سے ایک خُوبی قرآنِ کریم کے ساتھ وابستگی بھی ہے۔ * آپ قرآنِ کریم کے ساتھ بہت گہری محبّت رکھتے تھے * قرآنِ کریم پڑھتے بھی تھے * اسے سمجھتے بھی تھے * اس پر عمل بھی کرتے تھے * اور قرآنِ کریم کا فیضان بانٹا بھی کرتے تھے * اعلیٰ حضرت  رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ کی سیرتِ پاک کو دیکھیں تو یُوں لگتا ہے جیسے آپ نے قرآنِ کریم کو اپنی رُوح میں اُتار لیا تھا * آپ کی کتابیں پڑھ کر دیکھیں؛ جگہ جگہ قرآنی آیات نظر آئیں گی * آپ کے ملفوظات شریف  ( یعنی مبارک فرامین )  پڑھ کر دیکھیں ، لمحہ لمحہ آپ کے ہونٹوں پر قرآنی آیات رہا کرتی تھیں ، غرض آپ کے بچپن شریف سے لے کر وِصَالِ باکمال تک  پُوری کی پُوری زندگی میں قرآنِ کریم کا فیضان اور اس کی نورانی آیات کی روشنی نظر آتی ہے۔

    غلط لفظ زبان پر نہ آیا

    اعلیٰ حضرت  رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ صِرْف 4 سال کے تھے ، جب آپ نے پُورا قرآنِ پاک ناظِرہ پڑھ لیا تھا۔ ( [1] )  آپ کے بچپن شریف کا واقعہ ہے ؛ ایک قارِی صاحِب آپ کو قرآنِ کریم پڑھانے کے لئے تشریف لایا کرتے تھے۔  ویسے اعلیٰ حضرت  رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ کا حافظہ بہت مضبوط اور دِماغ بہت تیز ( Sharp )  تھا ، بہت آسانی سے سارے سبق پڑھ لیا کرتے تھے مگر ایک دِن عجیب معاملہ ہوا؛ قارِی صاحِب آپ کو قرآنی آیت کا ایک لفظ بار بار پڑھاتے رہے مگر آپ کی زبان پر وہ لفظ نہ آیا ، قارِی صاحِب زَبَر پڑھاتے تھے ، آپ زَیْر پڑھتے


     

     



    [1] ... فیضانِ اعلیٰ حضرت ، صفحہ : 85 ملتقطًا۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • لوگوں کی بات کو سچّا کر دیا
    • مضبوط حافظہ بھی نعمت ہے
    • لوگوں کے حُسْنِ ظَن پر پورا اترئیے !
    • صِدِّیقِ اکبر رَضِیَ اللہُ عنہ کی مبارک ادا
    • اعلیٰ حضرت اور قرآن
    • غلط لفظ زبان پر نہ آیا
    • اعلٰی حضرت اور خدمتِ قرآن
    • ایک غیر مسلم کے اعتراض کا جواب
    • سُوْرَۂِ مُمْتَحِنَہ کی ایک آیت کی تفسیر
    • سُوْرَۂِ وَالضُّحٰی کی تفسیر
    • اعلیٰ حضرت اور ترجمہ کنز الایمان
    • کنز الایمان کب اور کیسے لکھا گیا ؟
    • کنز الایمان کی چند خصوصیات
    • کنز الایمان اور سائنس
    • سُوْرَۂِ رَحْمٰن کی ایک آیت کی وضاحت
    • علمِ ارضیات کے ماہِر کی تحقیق
    • دعوتِ اسلامی اور ترجمہ کنز الایمان
    • آخری لمحات میں تلاوت قرآن
    • برابر تلاوتِ قرآن جاری رہی
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام : مدنی قافلہ
    • شرابی سُدھرگیا
    • کلامِ اعلیٰ حضرت ایپلی کیشن
    • ماہِ میلاد کی تیاری کر لیجئے !
    • ”قرآنِ پاک کی تلاوت کرنا“ سُنَّت ہے
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami