• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • آمدِ مصطفےٰ! مرحبا! مرحبا! arrow icon
    • page 33
    book-logo
    book_icon
    آمدِ مصطفےٰ! مرحبا! مرحبا!
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    مختلف پمفلٹ جلوسِ میلاد میں بانٹے ۔اِسی طرح سارا سال اپنی دکان وغیرہ پر تقسیم رسائل کا اہتمام فرماکر نیکی کی دعوت کی دھومیں مچائیے ۔ شادی کی دعوتوں اور ایصالِ ثواب کے اجتماعات میں اور مرحوموں کے ایصالِ ثواب کی خاطر بھی تقسیم رسائل کی ترکیب کیجئے اور دوسروں کو اس کی ترغیب دیجئے۔اور سبھی ہفتہ وار رسالہ پڑھنے یا سننے کی سعادت حاصل کیجئے ، اور ہر سال مزید 12ماہ کیلئے  ما ہنامہ فیضانِ مدینہ کی بکنگ کروائیں۔

    چار سُو رحمتوں کی ہوائیں چلیں ، ہو گئی جس سے ساری فضا دل نشیں

    مسکراؤ سبھی آ گئے ہیں نبی ، غم کے مارو تمہاری خوشی کے لئے

     ( 8 ) : پمفلٹ جشن ولادت کے12مدنی پھولممکن ہو تو 112ورنہ کم ازکم 12 اور مزید ہوسکے تو رسالہ صبحِ بہاراں  12عدد مکتبۃُ المدینہ سے خریدکر تقسیم کیجئے۔ خصوصاً اُن تنظیموں کے سربراہوں تک پہنچائیے جو ربیع الاوَّل میں لائٹنگ کرتے یا محفلِ نعت یا جلوسِ میلاد کی ترکیب فرماتے ہیں۔ ربیع الاوَّل شریف کے دوران کسی سُنّی عالم یا امام مسجد ، مؤذِّن یا خادِمِ مسجد کی کچھ نہ کچھ مالی خدمت کریں اور زہے نصیب ! ہر ماہ یہ سعادت حاصل فرمائیں۔شادیوں کے مواقِع پرشادی کارڈکے ساتھ مکتبۃُ المدینہ کا دینی رسالہ بھی منسلک  ( Attach )   فرمائیے۔ عید کارڈزکے بجائے دینی کتابیں اور رسالے دینے کا رواج ڈالئے تاکہ جو رقم خرچ ہو اُس سے دین کا بھی فائدہ ملے۔ شادی غمی کی تقریبات میں اپنے یہاں مکتبۃ المدینہ سے ترکیب بنا کر بستہ ( Stall )  لگوایئے اور مہمانوں میں حسب ِ توفیق اسلامی کتابیں اور رسالے مفت تقسیم کیجئے۔

    ولادتِ شہِ دیں ہر خوشی کی باعث ہے                                           ہزار عید سے بھاری ہے بارہویں تاریخ


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی برکت سے دیدارِ مصطفےٰ نصیب ہو گیا
    • بیان سننے کی نیتیں
    • میلاد شریف کی برکت سے شِفَا مل گئی
    • قرآنِ کریم میں مِیْلاد کا ذِکْر
    • تحقیق تمہارے پاس رسول آئے
    • آیتِ کریمہ کی مختصر وضاحت
    • تمام صِفَات لے کر دُنیا میں آئے
    • لفظِ جَاءَ کی اِیْمان افروز وَضَاحت
    • واہ ! کس شان کی آمد ہے... ! !
    • نُوْرِ مصطفےٰ کی رعنائیاں
    • سَیِّدَہ آمنہ رَضِیَ اللہ عنہا کے مشاہدات
    • وِلادَتِ باسَعَادت سے متعلق عجیب واقعہ
    • مِیلاد منانے کی برکات
    • حضرت عباس رَضِیَ اللہ عنہ نے بصورتِ اشعار میلاد پڑھا
    • شیطان میلاد نہیں مناتا
    • گھر گھر محفلِ میلاد سجائیے !
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام : فجر کے لئے جگانا
    • مکی مدنی سرکار صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم کی بارگاہ سے بلاوا آ گیا
    • القرآن مع تفسیر ( Quran with Tafseer ) ایپلی کیشن
    • وعدے کی پابندی سُنَّت ہے
    • جشنِ وِلادت کے بارے میں مکتوبِ عطّارؔ
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • ( 1 ) شبِ جُمعہ کادُرُود
    • ( 2 ) تمام گُناہ مُعاف
    • ( 3 ) رَحْمت کے ستّر ( 70 ) دروازے
    • ( 4 ) چھ ( 6 ) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • ( 5 ) قُربِ مُصْطَفٰے صلی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم :
    • ( 6 ) دُرُودِ شَفاعت
    • ( 1 ) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • ( 2 ) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami