• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • آمدِ مصطفےٰ! مرحبا! مرحبا! arrow icon
    • page 24
    book-logo
    book_icon
    آمدِ مصطفےٰ! مرحبا! مرحبا!
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    گھر گھر محفلِ میلاد سجائیے !

    الحمد للہ ! ہم مسلمان ہیں ، عاشقانِ رسول ہیں ، ہمیں اپنے آقا و مولیٰ ، رسولِ خُدا ، اَحْمَدِ مجتبیٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم کی دُنیا میں آمد کی خُوشی ہے۔ لہٰذا خوب جوش و خروش کے ساتھ اس خوشی کا اظہار کیجئے ! ہر گھر سجائیے ! گلیاں بھی سجائیے ! خُوب دھومیں مچائیے ! الحمد للہ ! عموماً عاشقانِ رسول کی تقریباً ہر مسجد میں محفلِ میلاد سجتی ہے ، اس کے ساتھ ساتھ کوشش کیجئے کہ کوئی امیر ہو یا غریب ہر عاشِقِ رسول اپنے گھر میں بھی محفلِ میلاد کا اہتمام کرے۔ جن کو اللہ پاک نے استطاعت دی ہے ، وہ چاہے بڑے پیمانے پر محفلِ پاک کا اہتمام کریں اور جو غریب ہیں ، وہ بھی اپنی استطاعت کے مطابق  گھر میں محفلِ پاک کا اہتمام کریں ، چاہے مختصر سا پروگرام کر لیں مگر محفلِ میلاد لازمی سجائیں۔ کوئی مشکل نہیں ہے ، اپنے گھر میں جہاں سہولت ہو پردے کے اہتمام کے ساتھ جگہ مختص کیجئے ! گلی محلے کے زیادہ نہیں تو 8 ، 10 اسلامی بھائیوں کو دعوت دے لیجئے ! محلے کی مسجد کے عاشِقِ رسول امام صاحب کی خِدْمت میں عرض کیجئے ! اِنْ شَآءَ اللہ الْکَرِیْم ! وہ ذِکْرِ محبوب کے لئے منع نہیں کریں گے ، مختصر تلاوت ہو ، 1 ، 2نعتیں پڑھ لیجئے ! امام صاحب 15 ، 20 منٹ کا بیان کر دیں ، اگر امام صاحِب یا کسی عاشِقِ رسول مبلغ کی ترکیب نہ بھی بَن پائے تو بھی مشکل نہیں ، شیخِ طریقت ، امیرِ اہلسنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کا رسالہ ہے : صبحِ بہاراں ، اسی طرح مکتبۃ المدینہ کے اور کئی رسائل ہیں؛ مثلاً سیاہ فام غلام ، بھیانک اُونٹ ، بڈھا پجاری ، نور والا چہرہ ، نور کا کھلونا ، عاشقِ میلادبادشاہ  ان میں سے کوئی  بھی رسالہ  یا  شانِ مصطفیٰ پر 12 بیانات والی مختصر کتاب  حاصِل کیجئے ! چاہیں تو دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹ www.dawateislami.net سے مفت ڈاؤن لوڈ کر لیجئے ! خُود ہی پڑھ کر سُنا دیجئے ! بیان ہو جائے گا ، آخر میں اپنی استطاعت کے مطابق شیرینی


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی برکت سے دیدارِ مصطفےٰ نصیب ہو گیا
    • بیان سننے کی نیتیں
    • میلاد شریف کی برکت سے شِفَا مل گئی
    • قرآنِ کریم میں مِیْلاد کا ذِکْر
    • تحقیق تمہارے پاس رسول آئے
    • آیتِ کریمہ کی مختصر وضاحت
    • تمام صِفَات لے کر دُنیا میں آئے
    • لفظِ جَاءَ کی اِیْمان افروز وَضَاحت
    • واہ ! کس شان کی آمد ہے... ! !
    • نُوْرِ مصطفےٰ کی رعنائیاں
    • سَیِّدَہ آمنہ رَضِیَ اللہ عنہا کے مشاہدات
    • وِلادَتِ باسَعَادت سے متعلق عجیب واقعہ
    • مِیلاد منانے کی برکات
    • حضرت عباس رَضِیَ اللہ عنہ نے بصورتِ اشعار میلاد پڑھا
    • شیطان میلاد نہیں مناتا
    • گھر گھر محفلِ میلاد سجائیے !
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام : فجر کے لئے جگانا
    • مکی مدنی سرکار صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم کی بارگاہ سے بلاوا آ گیا
    • القرآن مع تفسیر ( Quran with Tafseer ) ایپلی کیشن
    • وعدے کی پابندی سُنَّت ہے
    • جشنِ وِلادت کے بارے میں مکتوبِ عطّارؔ
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • ( 1 ) شبِ جُمعہ کادُرُود
    • ( 2 ) تمام گُناہ مُعاف
    • ( 3 ) رَحْمت کے ستّر ( 70 ) دروازے
    • ( 4 ) چھ ( 6 ) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • ( 5 ) قُربِ مُصْطَفٰے صلی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم :
    • ( 6 ) دُرُودِ شَفاعت
    • ( 1 ) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • ( 2 ) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami