• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • اعلیٰ حضرت اور عقیدۂ ختمِ نبوت arrow icon
    • page 6
    book-logo
    book_icon
    اعلیٰ حضرت اور عقیدۂ ختمِ نبوت
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    سکتا ہے کہ نہیں ؟ اب سنیئے ! عاشِقِ آخری نبی ، سیدی اعلیٰ حضرت رَحمۃُ اللہ علیہ کا جواب... ! !  آپ کے ارشادات کا خُلاصہ ہے ، فرمایا : وہ مُحَمَّد صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم جو اللہ پاک کے رسول ہیں ، اَوَّل بھی ہیں ، آخِر بھی ہیں ، ظَاہِر بھی ہیں ، بَاطِن بھی ہیں ، نبیوں کے سردار بھی ہیں ، مالِک و مختار بھی ہیں ، اللہ پاک نے جنہیں رَحْمَۃٌ لِّلْعَالَمِیْن بھی بنایا اور خَاتَمُ النَّبِیّٖن کا تاج بھی اُن کے سَر پر سجایا ، ان کے جیسا دُنیا میں کوئی دُوسرا نہیں ہو سکتا ، جس طرح دُوسرا خُدا ہونا ناممکن ومحال ہے ، ایسے ہی دوسرا مصطفےٰ ہونا بھی ناممکن  و محال ہے۔  ( [1] )

    رُخِ مصطفےٰ ہے وہ آئینہ کہ اب ایسا دُوسرا آئینہ

    نہ کسی کی بزمِ خیال میں ، نہ دُکانِ آئینہ دار میں

    وضاحت : یعنی مُحَمَّدِ مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم وہ عظیمُ الشَّان ، بےمثل و بےمثال ہستی ہیں کہ ان جیسا دُوسرا نہ کسی کے تَصَوُّر اور خیال میں ہے اور نہ اللہ پاک ہی نے ایسا کوئی دُوسرا بنایا ہے ، نہ کبھی بنائے گا۔

    سیدی اعلیٰ حضرت رَحمۃُ اللہ علیہ لکھتے ہیں :

    نہ غَیرِ کِبرِیا جان آفرِیْنے

    نہ       خود       مثلِ       تُو       جاناں       آَفْرِیْدَنْد ( [2] )

    ترجمہ : یا رسول اللہ صلی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم ! اے جانِ جاناں ! اللہ پاک کے سوا کوئی بھی جان پیدا نہیں کر سکتا اور اللہ پاک وہ ہے کہ اس نے آپ کے جیسا کوئی پیدا کیا ہی نہیں ہے۔ 

    اے عاشقانِ آخری نبی ! یہ تَو اعلیٰ حضرت  رَحمۃُ اللہ علیہ کا جواب تھا ، اعلیٰ حضرت  رَحمۃُ اللہ علیہ


     

     



    [1] ...فتاویٰ رضویہ ، جلد : 18 ، صفحہ : 27- 28 خلاصۃً  ( مکتبہ غوثیہ کراچی ) ۔

    [2] ...حدائقِ بخشش ، صفحہ : 272۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • حضرت جبریل عَلَیْہِ السَّلام اور عقیدہ ختمِ نبوت
    • ہم آخری نبی کے آخری اُمَّتی ہیں
    • یومِ ختمِ نبوت اور تحقیقاتِ رضا
    • تیرا مثل نہیں ہے خُداکی قسم
    • عقیدہ ختمِ نبوت کیا ہے ؟
    • اعلیٰ حضرت اورآیتِ ختمِ نبوت کی تفسیر
    • ”خَاتَمُ النَّبِیِّیْن“ کے 5کفریہ معانی
    • نبوت کے جھوٹے دعویدار سے دلیل مانگناکیسا ؟
    • کسی صحابی کو نبی ماننا کیسا... ؟
    • عقیدہ ختم نبوت کے دلائل
    • لوحِ محفوظ اور عقیدہ ختمِ نبوت
    • حضرت آدم عَلَیْہِ السَّلام اور عقیدہ ختمِ نبوت
    • زمین پر پہلی اذان
    • حضرت یعقوب عَلَیْہِ السَّلام اور عقیدہ ختمِ نبوت
    • حضرت ابراہیم عَلَیْہِ السَّلام اور عقیدہ ختم نبوت
    • حضرت موسیٰ عَلَیْہِ السَّلام اور عقیدہ ختمِ نبوت
    • ایک غیبی بزرگ کا انوکھا واقعہ
    • پچھلی اُمّتوں کے عُلَمااور عقیدہ ختمِ نبوت
    • وِلادتِ باسعادت کے وقت خاص ستارہ نکلا
    • سَفَرِ معراج اور عقیدۂ ختمِ نبوت
    • نورانی محل کی آخری اینٹ
    • میرے بعد کوئی نبی نہیں
    • عقیدہ ختمِ نبوت پر جانوروں کی گواہیاں
    • دراز گوش ( یعنی مبارک گدھے ) کی گواہی
    • 30 جھوٹے نبی
    • ایمان کی سلامتی کی فِکْر نہ کرنے کا نقصان
    • ذیلی حلقے کے 12 دینی کاموں میں سے ایک کام : ہفتہ وار رسالہ مطالعہ
    • غیر مسلم مسلمان ہو گیا... ! !
    • دارالافتاء اہلسنت ایپلی کیشن
    • زُلفوں اور سر کے بالوں کی سنتیں اور آداب
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami