• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • اعلیٰ حضرت اور عقیدۂ ختمِ نبوت arrow icon
    • page 28
    book-logo
    book_icon
    اعلیٰ حضرت اور عقیدۂ ختمِ نبوت
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    انمول ( Priceless )  چیز اس کا ایمان ہے ، اللہ پاک کی رحمت سے جسے ایمان کی دولت حاصِل ہے ، وہ مال کے اعتبار سے اگرچہ غریب ہو مگر ایمان کی دولت سے محروم کروڑوں ، اربوں پتی شخص سے بھی بڑا مال دار ہے ، جب کہ  دولتِ اسلام سے محروم مالدار حقیقت ( Reality )  میں مفلس و نادار  ( یعنی غریب )  ہے اور مَعَاذَاللہ ! ثُمَّ مَعَاذَ اللہ ! اسی حال یعنی کفرکی حالت میں مرنے والا ہمیشہ ہمیشہ کے لئے جہنّم میں رہے گا۔ لہٰذا ہر مسلمان کو چاہئے کہ ہمیشہ ایمان کی سلامتی اور خاتمہ بالخیر کی بارگاہِ ربُّ العزّت میں دُعا کرتا رہے ، اس پُرفتن دَور میں جہاں نیک اعمال کرنے میں بےحد سستی ( Laziness )  آ چکی ہے وہیں ایمان کی حفاظت کی فِکْر بھی بہت کم نظر آتی ہے ، آئے دِن نئے نئے فتنے مختلف انداز سے مسلمانوں کے ایمان کو کھوکھلا کرنے میں مَصْرُوف ہیں ، ایمان کی سلامتی کی فِکْر نہایت ضروری ہے ، چاہے ساری زندگی نیکیوں میں گزاری ہو لیکن خدانخواستہ خاتمہ ایمان پر نہ ہوا تو ہمیشہ ہمیشہ کے لئے دوزخ میں رہنا ہو گا۔ فرمانِ آخری نبی ، مکی مدنی صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم ہے : اِنَّمَا الْاَعْمَالُ بِالْخَوَاتِیْم یعنی اعمال کا دار و مدار خاتمے پر ہے۔ ( [1] )  

    تشویش اور سخت تشویش کی بات یہ ہے کہ جس طرح دنیوی دولت کی حفاظت کے معاملے میں غفلت ( Carelessness )  اس کے ضائع ہونے کا سبب بن جاتی ہے ، اس سے بھی زیادہ سخت معاملہ ایمان کا ہے۔ سیدی اعلیٰ حضرت  رَحمۃُ اللہ علیہ فرماتے ہیں : علمائے کرام فرماتے ہیں : جس کو ایمان چِھن جانے کا خوف نہ ہو ، موت کے وقت اس کا ایمان چھن جانے کا شدید خطرہ  ( Risk ) ہے۔  ( [2] )


     

     



    [1] ...بخاری ، کتاب القدر ، باب العمل بالخواتیم ، صفحہ : 1617 ، حدیث : 6607۔

    [2] ...سب سے آخری نبی ، صفحہ : 10 ، ملفوظاتِ اعلیٰ حضرت ، صفحہ : 495 بتغیر قلیل۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • حضرت جبریل عَلَیْہِ السَّلام اور عقیدہ ختمِ نبوت
    • ہم آخری نبی کے آخری اُمَّتی ہیں
    • یومِ ختمِ نبوت اور تحقیقاتِ رضا
    • تیرا مثل نہیں ہے خُداکی قسم
    • عقیدہ ختمِ نبوت کیا ہے ؟
    • اعلیٰ حضرت اورآیتِ ختمِ نبوت کی تفسیر
    • ”خَاتَمُ النَّبِیِّیْن“ کے 5کفریہ معانی
    • نبوت کے جھوٹے دعویدار سے دلیل مانگناکیسا ؟
    • کسی صحابی کو نبی ماننا کیسا... ؟
    • عقیدہ ختم نبوت کے دلائل
    • لوحِ محفوظ اور عقیدہ ختمِ نبوت
    • حضرت آدم عَلَیْہِ السَّلام اور عقیدہ ختمِ نبوت
    • زمین پر پہلی اذان
    • حضرت یعقوب عَلَیْہِ السَّلام اور عقیدہ ختمِ نبوت
    • حضرت ابراہیم عَلَیْہِ السَّلام اور عقیدہ ختم نبوت
    • حضرت موسیٰ عَلَیْہِ السَّلام اور عقیدہ ختمِ نبوت
    • ایک غیبی بزرگ کا انوکھا واقعہ
    • پچھلی اُمّتوں کے عُلَمااور عقیدہ ختمِ نبوت
    • وِلادتِ باسعادت کے وقت خاص ستارہ نکلا
    • سَفَرِ معراج اور عقیدۂ ختمِ نبوت
    • نورانی محل کی آخری اینٹ
    • میرے بعد کوئی نبی نہیں
    • عقیدہ ختمِ نبوت پر جانوروں کی گواہیاں
    • دراز گوش ( یعنی مبارک گدھے ) کی گواہی
    • 30 جھوٹے نبی
    • ایمان کی سلامتی کی فِکْر نہ کرنے کا نقصان
    • ذیلی حلقے کے 12 دینی کاموں میں سے ایک کام : ہفتہ وار رسالہ مطالعہ
    • غیر مسلم مسلمان ہو گیا... ! !
    • دارالافتاء اہلسنت ایپلی کیشن
    • زُلفوں اور سر کے بالوں کی سنتیں اور آداب
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami