• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • اعلیٰ حضرت اور عقیدۂ ختمِ نبوت arrow icon
    • page 27
    book-logo
    book_icon
    اعلیٰ حضرت اور عقیدۂ ختمِ نبوت
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    30 جھوٹے نبی

    اے عاشقانِ رسول ! الحمد للہ ! عقیدۂ ختمِ نبوت بالکل واضِح اور صاف صاف عقیدہ ہے ، ان تمام دلائل سے واضِح ہو گیا کہ زمین وآسمان کی پیدائش سے پہلے سے لے کر اب تک ہر زمانے میں فرشتوں ، نبیوں ، صحابہ ، اَہْلِ بیت ، عُلَما ، اَوْلیا ، سب کا یہی عقیدہ رہا ہے کہ ہمارے پیارے نبی ، رسولِ ہاشمی ، مکی مدنی ، مُحَمَّدِ عربی صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم سب سے آخری نبی ہیں ، آپ کے بعد کوئی نیا نبی نہیں آئے گا۔

    مگریادرکھئے ! یہ عقیدہ جتنا واضِح اور صاف ہے ، اس پر ڈاکہ ڈالنے والے بھی بہت زیادہ ہیں۔ آخری نبی ، رسولِ ہاشمی صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم نے فرمایا : میری اُمَّت میں 30 کذّاب   ( یعنی بہت بڑے جھوٹے ) ہوں گے ، ان میں سے ہر ایک یہ خیال کرے گا کہ وہ نبی ہے حالانکہ میں خَاتَمُ النَّبِیّٖن  ہوں اور میرے بعد کوئی نبی نہیں ہے۔ ( [1] )  

    مفتی احمدیار خان نعیمی  رَحمۃُ اللہ علیہ اس حدیثِ پاک کے تحت لکھتے ہیں : 30 جھوٹے نبی وہ ہیں ، جنہیں لوگوں نے نبی مان لیا اور ان کا فساد ( Riot )  پھیل گیا ، دوسرے قسم کے مُدَّعِیِ نُبُوَّت  ( یعنی نبوت کے جھوٹے دعویدار )  جنہیں کسی نے نہ مانا وہ بکواس کرکے مر گئے ، وہ تو بہت ہوئے ہیں۔ ( [2] )  

    ایمان کی سلامتی کی فِکْر نہ کرنے کا نقصان

    معلوم ہوا؛عقیدۂ ختمِ نبوت پر ڈاکے ڈالنے والے بہت ہیں ، اس لئے ہمیں چاہئے کہ اپنے اِیْمان کی فِکْر کریں ۔ یاد رکھئے ! ایک انسان کے پاس سب سے قیمتی ( Precious )  بلکہ


     

     



    [1] ...ابو داؤد ، کتاب الفتن ، باب ذکر الفتن و دلائلہا ، صفحہ : 666 ، حدیث : 4252۔

    [2] ...مرآۃ المناجیح ، جلد : 7 ، صفحہ : 219۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • حضرت جبریل عَلَیْہِ السَّلام اور عقیدہ ختمِ نبوت
    • ہم آخری نبی کے آخری اُمَّتی ہیں
    • یومِ ختمِ نبوت اور تحقیقاتِ رضا
    • تیرا مثل نہیں ہے خُداکی قسم
    • عقیدہ ختمِ نبوت کیا ہے ؟
    • اعلیٰ حضرت اورآیتِ ختمِ نبوت کی تفسیر
    • ”خَاتَمُ النَّبِیِّیْن“ کے 5کفریہ معانی
    • نبوت کے جھوٹے دعویدار سے دلیل مانگناکیسا ؟
    • کسی صحابی کو نبی ماننا کیسا... ؟
    • عقیدہ ختم نبوت کے دلائل
    • لوحِ محفوظ اور عقیدہ ختمِ نبوت
    • حضرت آدم عَلَیْہِ السَّلام اور عقیدہ ختمِ نبوت
    • زمین پر پہلی اذان
    • حضرت یعقوب عَلَیْہِ السَّلام اور عقیدہ ختمِ نبوت
    • حضرت ابراہیم عَلَیْہِ السَّلام اور عقیدہ ختم نبوت
    • حضرت موسیٰ عَلَیْہِ السَّلام اور عقیدہ ختمِ نبوت
    • ایک غیبی بزرگ کا انوکھا واقعہ
    • پچھلی اُمّتوں کے عُلَمااور عقیدہ ختمِ نبوت
    • وِلادتِ باسعادت کے وقت خاص ستارہ نکلا
    • سَفَرِ معراج اور عقیدۂ ختمِ نبوت
    • نورانی محل کی آخری اینٹ
    • میرے بعد کوئی نبی نہیں
    • عقیدہ ختمِ نبوت پر جانوروں کی گواہیاں
    • دراز گوش ( یعنی مبارک گدھے ) کی گواہی
    • 30 جھوٹے نبی
    • ایمان کی سلامتی کی فِکْر نہ کرنے کا نقصان
    • ذیلی حلقے کے 12 دینی کاموں میں سے ایک کام : ہفتہ وار رسالہ مطالعہ
    • غیر مسلم مسلمان ہو گیا... ! !
    • دارالافتاء اہلسنت ایپلی کیشن
    • زُلفوں اور سر کے بالوں کی سنتیں اور آداب
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami