• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • اعلیٰ حضرت اور عقیدۂ ختمِ نبوت arrow icon
    • page 14
    book-logo
    book_icon
    اعلیٰ حضرت اور عقیدۂ ختمِ نبوت
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    اور احادیث و روایات اور پچھلی آسمانی کتابوں کے ارشادات لکھ کریہ ثابت کیا کہ جو بندہ پیارے آقا ، مکی مدنی مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم کے آخری نبی ہونے کا اِنْکار کرے ، آپ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم کی ظاہِری زِندگی کے زمانے میں یا اس کے بعد قیامت تک کسی بھی اُونچے سے اُونچے مرتبے والے کو نبی مانے ، وہ بندہ کافِر ہے ، دائرۂ اسلام  سے خارِج ہے۔

    سیدی اعلیٰ حضرت  رَحمۃُ اللہ علیہ نے اس مباک رسالے میں عقیدۂ ختم نبوت کے جو دلائِل ذِکْر فرمائے ، الحمد للہ ! عاشقِ اعلیٰ حضرت ، امیراہلسنت ، مولانا محمد الیاس عطّار قادری دامت بَرَکاتُہمُ العالیہ نے اس میں سے بہت سارے دلائل اپنے رسالے سب سے آخری نبیمیں ذِکْر کئے ہیں۔ آئیے ! ان میں سے چند ایک دلائل سنتے ہیں۔ مزید تفصیل جاننا چاہتے ہوں تو امیر اہلسنت دامت بَرَکاتُہمُ العالیہ کا رسالہسب سے آخری نبی پڑھ لیجئےبلکہ کوشش کر کے یومِ ختمِ نبوت کے موقع پر گھر میں ، مسجد میں ، اپنے محلے میں ، بازار میں اس رسالے سے دَرْس دیجئے ! اِنْ شَآءَ اللہ الْکَرِیْم ! عِلْمِ دِین بھی سیکھنے کو ملے گا اور نیکی کی دعوت عام کرنے کا ڈھیروں ڈھیر ثواب بھی ہاتھ آئے گا۔

    عقیدہ ختم نبوت کے دلائل

    لوحِ محفوظ اور عقیدہ  ختمِ نبوت

    حدیثِ پاک کی مشہور کتاب مسلم شریف میں ہے : اللہ پاک کے آخری نبی ، مُحَمَّدِ عربی صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم نے فرمایا : اللہ پاک نے زمین و آسمان کی پیدائش سے 50 ہزار سال پہلے مخلوق کی تقدیر  لکھی ، اس وقت لوحِ محفوظ پر جو کچھ لکھا گیا ، اس میں  یہ بھی تھا : اَنَّ مُحَمَّدًا خَاتَمُ النَّبِیٖن بے شک مُحَمَّد صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم سب سے آخری نبی ہیں۔  ( [1] )


     

     



    [1] ...مسلم ، کتاب القدر ، باب حِجاج آدم و موسیٰ  علیہما السَّلام ، صفحہ : 1023 ، حدیث : 2653۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • حضرت جبریل عَلَیْہِ السَّلام اور عقیدہ ختمِ نبوت
    • ہم آخری نبی کے آخری اُمَّتی ہیں
    • یومِ ختمِ نبوت اور تحقیقاتِ رضا
    • تیرا مثل نہیں ہے خُداکی قسم
    • عقیدہ ختمِ نبوت کیا ہے ؟
    • اعلیٰ حضرت اورآیتِ ختمِ نبوت کی تفسیر
    • ”خَاتَمُ النَّبِیِّیْن“ کے 5کفریہ معانی
    • نبوت کے جھوٹے دعویدار سے دلیل مانگناکیسا ؟
    • کسی صحابی کو نبی ماننا کیسا... ؟
    • عقیدہ ختم نبوت کے دلائل
    • لوحِ محفوظ اور عقیدہ ختمِ نبوت
    • حضرت آدم عَلَیْہِ السَّلام اور عقیدہ ختمِ نبوت
    • زمین پر پہلی اذان
    • حضرت یعقوب عَلَیْہِ السَّلام اور عقیدہ ختمِ نبوت
    • حضرت ابراہیم عَلَیْہِ السَّلام اور عقیدہ ختم نبوت
    • حضرت موسیٰ عَلَیْہِ السَّلام اور عقیدہ ختمِ نبوت
    • ایک غیبی بزرگ کا انوکھا واقعہ
    • پچھلی اُمّتوں کے عُلَمااور عقیدہ ختمِ نبوت
    • وِلادتِ باسعادت کے وقت خاص ستارہ نکلا
    • سَفَرِ معراج اور عقیدۂ ختمِ نبوت
    • نورانی محل کی آخری اینٹ
    • میرے بعد کوئی نبی نہیں
    • عقیدہ ختمِ نبوت پر جانوروں کی گواہیاں
    • دراز گوش ( یعنی مبارک گدھے ) کی گواہی
    • 30 جھوٹے نبی
    • ایمان کی سلامتی کی فِکْر نہ کرنے کا نقصان
    • ذیلی حلقے کے 12 دینی کاموں میں سے ایک کام : ہفتہ وار رسالہ مطالعہ
    • غیر مسلم مسلمان ہو گیا... ! !
    • دارالافتاء اہلسنت ایپلی کیشن
    • زُلفوں اور سر کے بالوں کی سنتیں اور آداب
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami