• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • اعلیٰ حضرت اور عقیدۂ ختمِ نبوت arrow icon
    • page 1
    book-logo
    book_icon
    اعلیٰ حضرت اور عقیدۂ ختمِ نبوت
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ وَ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلٰی سَیِّدِ الْمُرْسَلِیْنَ ط

    اَمَّا بَعْدُ فَاَعُوْذُ بِاللّٰہِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِ ط  بِسْمِ اللہ الرَّحْمٰنِ الرَّ حِیْم ط

    اَلصَّلٰوۃُ وَ السَّلَامُ عَلَیْكَ یا رسول اللہ                                                       وَعَلٰی اٰلِكَ وَ اَصْحٰبِكَ یَا حَبِیْبَ اللہ

    اَلصَّلٰوۃُ وَ السَّلَامُ عَلَیْكَ یَا نَبِیَّ اللہ                                                                        وَعَلٰی اٰلِكَ وَ اَصْحٰبِكَ یَا نُوْرَ اللہ

    نَوَیْتُ سُنَّتَ الْاِعْتِکَاف                                    ( ترجمہ : میں نے سُنَّت اعتکاف کی نِیَّت کی )

    درودِ پاک کی فضیلت

    پیارے اسلامی بھائیو ! الحمد للہ ! کَثْرَت سے درود شریف پڑھنے کے بےشُمار   فضائل و برکات ہیں ، اس کی برکت سے مشکلیں حل ہوتی ہیں ، رزق میں برکت ہوتی ہے ، تنگدستی دُورہوتی ہے ، دُنیا اور آخرت کی بھلائیاں نصیب ہوتی ہیں ، نزع میں ، قبر میں ، حشر میں ، پُل صِراط پر آسانیاں ملتی ہیں ، الغرض؛ دُنیا اور آخرت کی بھلائیاں درودِ پاک میں رکھ دی گئی ہیں ، اس لئے ہمیں چاہئے کہ کَثْرت کے ساتھ درود شریف پڑھاکریں۔

    سیدی اعلیٰ حضرت امامِ اہلسنت شاہ امام احمدرضاخان  رَحمۃُ اللہ علیہ لکھتے ہیں : مسلمانوں کے چوتھے خلیفہ حضرت علی المرتضیٰ شیرِ خُدا رَضِیَ اللہ عنہ یُوں درود شریف پڑھا کرتے تھے :

    اَللّٰہُمَّ اجْعَلْ شَرَائِفَ صَلَوٰتِکَ وَ نَوَامِیَ بَرَکَاتِکَ وَ رَافِعَ تَحِيَّتِکَ عَلٰی مُحَمَّدٍ عَبْدِکَ وَ رَسُوْلِکَ الْخَاتَمِ لِمَاسَبَقَ وَ الْفَاتِحِ لِمَا اَغْلَقَ

    ترجمہ : اے اللہ پاک ! اپنی بہترین درودَیں ، بڑھتی ہوئی برکتیں اور بلند سلامتیاں نازِل فرما اپنے محبوب نبی حضرت مُحَمَّد صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم پر جو تیرے بندے اور رسول ہیں ، پچھلے نبیوں کے خاتم  ( یعنی آخری نبی )  اور مشکلات کو کھولنے  ( یعنی حل فرمانے )  والے ہیں۔ ( [1] )


     

     



    [1] ...معجم اوسط ، جلد : 6 ، صفحہ : 365 ، حدیث : 9089 ملتقطًا۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • حضرت جبریل عَلَیْہِ السَّلام اور عقیدہ ختمِ نبوت
    • ہم آخری نبی کے آخری اُمَّتی ہیں
    • یومِ ختمِ نبوت اور تحقیقاتِ رضا
    • تیرا مثل نہیں ہے خُداکی قسم
    • عقیدہ ختمِ نبوت کیا ہے ؟
    • اعلیٰ حضرت اورآیتِ ختمِ نبوت کی تفسیر
    • ”خَاتَمُ النَّبِیِّیْن“ کے 5کفریہ معانی
    • نبوت کے جھوٹے دعویدار سے دلیل مانگناکیسا ؟
    • کسی صحابی کو نبی ماننا کیسا... ؟
    • عقیدہ ختم نبوت کے دلائل
    • لوحِ محفوظ اور عقیدہ ختمِ نبوت
    • حضرت آدم عَلَیْہِ السَّلام اور عقیدہ ختمِ نبوت
    • زمین پر پہلی اذان
    • حضرت یعقوب عَلَیْہِ السَّلام اور عقیدہ ختمِ نبوت
    • حضرت ابراہیم عَلَیْہِ السَّلام اور عقیدہ ختم نبوت
    • حضرت موسیٰ عَلَیْہِ السَّلام اور عقیدہ ختمِ نبوت
    • ایک غیبی بزرگ کا انوکھا واقعہ
    • پچھلی اُمّتوں کے عُلَمااور عقیدہ ختمِ نبوت
    • وِلادتِ باسعادت کے وقت خاص ستارہ نکلا
    • سَفَرِ معراج اور عقیدۂ ختمِ نبوت
    • نورانی محل کی آخری اینٹ
    • میرے بعد کوئی نبی نہیں
    • عقیدہ ختمِ نبوت پر جانوروں کی گواہیاں
    • دراز گوش ( یعنی مبارک گدھے ) کی گواہی
    • 30 جھوٹے نبی
    • ایمان کی سلامتی کی فِکْر نہ کرنے کا نقصان
    • ذیلی حلقے کے 12 دینی کاموں میں سے ایک کام : ہفتہ وار رسالہ مطالعہ
    • غیر مسلم مسلمان ہو گیا... ! !
    • دارالافتاء اہلسنت ایپلی کیشن
    • زُلفوں اور سر کے بالوں کی سنتیں اور آداب
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami