• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • دعوتِ اسلامی فیضانِ اَوْلیا ہے arrow icon
    • page 7
    book-logo
    book_icon
    دعوتِ اسلامی فیضانِ اَوْلیا ہے
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    حُضُور رحمۃُ اللہ عَلَیْہ نَجِیْبُ الطَّرَفَیْن یعنی حسنی ، حسینی سَیِّد ہیں * آپ ابتدا ہی سے بڑے نیک پارسا ، عِبَادت کرنے والے اور عِلْمِ دِین کا بہت شوق رکھنے والے تھے * داتا حضور رحمۃُ اللہ عَلَیْہ نے عِلْمِ دین سیکھنے کے لئے عراق ، شام ، لبنان ، آذر بائیجان ، خُراسان اور تُرْکِستان وغیرہ کئی ممالک  ( Countries ) کا سَفَر فرمایا ، اس وقت کے بڑے بڑے عُلَما اور صُوفیائے کرام سے عِلْمِ دِیْن سیکھا * تقریباً 34 سال کی عمر مبارک میں اپنے پِیر صاحب شَیْخ اَبُو الْحَسَن خُتَّلی رحمۃُ اللہ عَلَیْہ کے حکم سے لاہور تشریف لائے * یہاں نیکی کی دعوت کو عام کیا ، دِینِ اسلام کا پیغام پھیلایا ، لوگوں کو قرآن و سُنَّت کی تعلیم دی ، اپنے اَخْلاق سے ، کردار سے ، کبھی بیانات فرما کر ، کبھی کرامات دکھا کر بےشُمار کافِروں کو مسلمان کیا ، جو پہلے سے مسلمان تھے ، انہیں سُنَّتوں کا پیکر بنایا ، کئی عالِم بنائے ، کئی لوگوں کو اپنی تربیت میں رکھ کر وِلایَت کے بلند مقامات تک پہنچایا * کم و بیش 30 سال کے عرصے میں آپ نے بَرِّ صغیر میں ایک انقلاب برپا کر دیا * پختہ قول کے مطابق آپ نے  465 ہجری کو اس دُنیا سے پردہ فرمایا * آپ کا مزار مبارک لاہور میں ہے * آپ ہی کی نسبت سے لاہور کو مرکزُ الْاَولیا اور داتا نگر بھی کہا جاتا ہے۔ ( [1] )  

    کیا غرض دَر دَر پھروں میں بھیک لینے کے لئے

    ہے سلامت آستانہ آپ کا داتا پیا

    جھولیاں بھر بھر کے لے جاتے ہیں منگتے رات دِن

    ہو مِری اُمِّید کا گلشن ہَرا داتا پیا ( [2] )

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبیب !                                                صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد


     

     



    [1]...تفصیل کے لئے دیکھئے: مکتبۃ المدینہ کا رسالہ فیضانِ داتا علی ہجویری رحمۃُ اللہِ عَلَیْہ ۔

    [2]...وسائِلِ بخشش، صفحہ:534۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • داتا حُضُور نے روحانی مدد فرمائی... !
    • ہر صحابئ نبی ! جنّتی ! جنّتی !
    • داتا حُضُور رحمۃُ اللہ عَلَیْہ کامختصر تعارُف
    • فیضانِ اَوْلیابانٹنے والی تحریک
    • دعوتِ اسلامی پر اَوْلیائے کرام کا کرم
    • داتا حُضُور کی طرف سے مدنی قافلے کی خیر خواہی
    • کرامت حق ہے
    • قافلے میں چلو ! قافلے میں چلو !
    • دِین کے خادِم کی فضیلت
    • داتا حُضُور رحمۃُ اللہ عَلَیْہ کا پاکیزہ انداز
    • حق کبھی مٹتا نہیں ہے !
    • پھونکوں سے یہ چراغ بجھایا نہ جائے گا
    • اسلامی تہذیب و ثقافت کی مضبوطی کا راز
    • دعوتِ اسلامی اور اَوْلیائے کرام کا نقشِ سیرت
    • کام بھی وہی ، انداز بھی وہی
    • غوثِ پاک رحمۃُ اللہ عَلَیْہ اور خدمتِ دین کا انداز
    • ( 1 ) : مدرسہ تعمیر فرمانا
    • ( 2 ) : دِینی اجتماعات
    • بیاناتِ غوثِ پاک کی نِرالی شانیں
    • دعوتِ اسلامی اور دِینی اجتماعات
    • غوثِ پاک رحمۃُ اللہ عَلَیْہ خواب میں تشریف لائے
    • ( 3 ) : لوگوں کی خیر خواہی کرنا
    • سوشل ویلفئیر اور دعوتِ اسلامی
    • ذیلی حلقے کے 12 دینی کاموں میں سے ایک کام : علاقائی دورہ
    • غیر مسلم مسلمان ہو گیا
    • تجہیز و تکفین ایپلی کیشن
    • کم بولنا سُنَّتِ مصطفےٰ ہے
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • ( 2 ) تمام گُناہ مُعاف
    • ( 1 ) شبِ جُمعہ کادُرُود
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • ( 3 ) رَحْمت کے ستّر ( 70 ) دروازے
    • ( 4 ) چھ ( 6 ) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • ( 5 ) قُربِ مُصْطَفٰے صلی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم :
    • ( 6 ) دُرُودِ شَفاعت
    • ( 1 ) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • ( 2 ) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami