• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • دعوتِ اسلامی فیضانِ اَوْلیا ہے arrow icon
    • page 31
    book-logo
    book_icon
    دعوتِ اسلامی فیضانِ اَوْلیا ہے
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    مصطفےٰ صلی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم طویل خاموشی والے تھے  ( [1] )  * آپ صلی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم بلا ضرورت لوگوں سے کلام نہیں فرماتےتھے ، ہند بن ابو ہالہ  رَضِیَ اللہ عنہ کا بیان ہے کہ آپ  صلی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم بلا ضرورت گفتگو نہیں فرماتے تھے بلکہ اکثر خاموش ہی رہتے تھے ( [2] )  خاموشی سے مرادہے : دُنیاوی کلام سے خاموشی ورنہ حضورِ اقدس صلی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم کی زبان مبارک اللہ پاک کے ذکر میں تَر رہتی تھی۔ ( [3] )   

    پیارے اسلامی بھائیو ! * خاموشی حکمت ہے * کم بولنے سے عقل کامل ہوتی ہے * کم  بولنا عبادت کی چابی ہے * کم بولنے سے عبادت کی لذَّت نصیب ہوتی ہے * کم بولنے سے عزت ، وقار ، اور علم میں اضافہ ہوتا ہے * جو بِلاضرورت بولنے سے بچے ، وہ شیطان پر غالب رہتا ہے  ۔

    اللہ پاک ہمیں بھی کم بولنے ، صِرْف ضرورت کی بات منہ سے نکالنے اور فُضُول بَک بَک سے بچنے کی توفیق عطا فرمائے۔

    آمِیْن بِجَاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖن صلی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم ۔   

    یا ربّ نہ ضرورت کے سوا کچھ کبھی بولوں         اللہ زباں کا ہو عطا قفل مدینہ ( [4] )

    مختلف سنتیں سیکھنے کے لئے مکتبۃالمدینہ کی بہارشریعت جلد : 3 ، حصہ : 16 اور شیخ طریقت ، امیرِ اہلسنت دَامَتْ بَرَکَاتْہُمُ الْعَالِیَہ  کا91صفحات کا رسالہ550سنّتیں اور آداب خریدئیے اور پڑھئے ، سنتیں سیکھنے کا ایک بہترین ذریعہ دعوتِ اسلامی کے مدنی قافلوں میں عاشقانِ رسول کے ساتھ سنتوں بھراسفر بھی ہے۔


     

     



    [1]...شرح السنہ للبغوی، جلد:7، صفحہ:450، حدیث:3695۔

    [2]...شمائل ترمذی، کیف کان کلام رسول اللہ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم،  صفحہ:353، حديث:225۔

    [3]...مرآۃ المناجیح، جلد:8، صفحہ:81۔

    [4]...وسائلِ بخشش،صفحہ:93۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • داتا حُضُور نے روحانی مدد فرمائی... !
    • ہر صحابئ نبی ! جنّتی ! جنّتی !
    • داتا حُضُور رحمۃُ اللہ عَلَیْہ کامختصر تعارُف
    • فیضانِ اَوْلیابانٹنے والی تحریک
    • دعوتِ اسلامی پر اَوْلیائے کرام کا کرم
    • داتا حُضُور کی طرف سے مدنی قافلے کی خیر خواہی
    • کرامت حق ہے
    • قافلے میں چلو ! قافلے میں چلو !
    • دِین کے خادِم کی فضیلت
    • داتا حُضُور رحمۃُ اللہ عَلَیْہ کا پاکیزہ انداز
    • حق کبھی مٹتا نہیں ہے !
    • پھونکوں سے یہ چراغ بجھایا نہ جائے گا
    • اسلامی تہذیب و ثقافت کی مضبوطی کا راز
    • دعوتِ اسلامی اور اَوْلیائے کرام کا نقشِ سیرت
    • کام بھی وہی ، انداز بھی وہی
    • غوثِ پاک رحمۃُ اللہ عَلَیْہ اور خدمتِ دین کا انداز
    • ( 1 ) : مدرسہ تعمیر فرمانا
    • ( 2 ) : دِینی اجتماعات
    • بیاناتِ غوثِ پاک کی نِرالی شانیں
    • دعوتِ اسلامی اور دِینی اجتماعات
    • غوثِ پاک رحمۃُ اللہ عَلَیْہ خواب میں تشریف لائے
    • ( 3 ) : لوگوں کی خیر خواہی کرنا
    • سوشل ویلفئیر اور دعوتِ اسلامی
    • ذیلی حلقے کے 12 دینی کاموں میں سے ایک کام : علاقائی دورہ
    • غیر مسلم مسلمان ہو گیا
    • تجہیز و تکفین ایپلی کیشن
    • کم بولنا سُنَّتِ مصطفےٰ ہے
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • ( 2 ) تمام گُناہ مُعاف
    • ( 1 ) شبِ جُمعہ کادُرُود
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • ( 3 ) رَحْمت کے ستّر ( 70 ) دروازے
    • ( 4 ) چھ ( 6 ) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • ( 5 ) قُربِ مُصْطَفٰے صلی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم :
    • ( 6 ) دُرُودِ شَفاعت
    • ( 1 ) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • ( 2 ) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami