• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • دعوتِ اسلامی فیضانِ اَوْلیا ہے arrow icon
    • page 28
    book-logo
    book_icon
    دعوتِ اسلامی فیضانِ اَوْلیا ہے
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    ذیلی حلقے کے 12 دینی کاموں میں سے ایک کام : علاقائی دورہ

    پیارے اسلامی بھائیو ! الحمد للہ ! دعوتِ اسلامی زندگیاں بدلنے والی تحریک ہے ، آپ بھی عاشقانِ رسول کی اس دینی تحریک کے ساتھ وابستہ ہو جائیے ، ذیلی حلقے کے 12 دینی کاموں میں بڑھ چڑھ کر حِصَّہ لیجئے ! اِنْ شَآءَ اللہ الْکَرِیْم ! دین و دُنیا کی بےشمار بھلائیاں نصیب ہوں گی ، ذیلی حلقے کے 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام علاقائی دورہ بھی ہے * حدیثِ پاک کا خُلاصہ ہے : جو قدم راہِ خُدا میں خاک آلود ہوں ، انہیں جہنّم کی آگ نہیں چھوئے گی ( [1] )  * نیکی کی دعوت دینے ، بُرائی سے منع کرنے کے لئے گھر سے نکلنا بھی راہِ خُدا میں نکلنا ہے * ہمارے پیارے آقا ، مکی مدنی مصطفےٰ صَلّی اللہ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم نیکی کی دعوت دینے کے لئے بازاروں میں تشریف لے جاتے * مختلف قبائل میں جا کر بھی نیکی کی دعوت دیاکرتے تھے * دعوتِ اسلامی والے عاشقانِ رسول بھی اس پیاری ادا کو اداکرنے کوشش کرتے ہیں * گھر گھر ، دُکان دُکان جا کر نیکی کی دعوت پیش کی جاتی ہے * لوگوں کو مسجد میں آنےکی دَعْوت دی جاتی ہے * نمازوں کی ترغیب دِلائی جاتی ہے * ہم اسے علاقائی دورہ کہتے ہیں * آپ بھی عاشقانِ رسول کے ساتھ مل کر علاقائی دَوْرہ کیا کیجئے ! اِنْ شَآءَ اللہ الْکَرِیْم ! * سُنّتِ انبیا پر عَمَل کی سعادت ملے گی * نیکی کی دَعْوَت عام کرنے کا ثواب ملے گا * حدیثِ پاک کے مطابق نیکی کی راہ دکھانے والا ، نیکی کرنے والے جیسا ہے ( [2] )  * اگر ہماری نیکی کی دعوت سے ایک شخص بھی نیک نمازی بن گیا تو یقین مانیئے ! وارے ہی نیارے ہو جائیں گےاِنْ شَآءَ اللہ الْکَرِیْم ! ڈھیروں ڈ ھیر  ثواب ملے گا۔


     

     



    [1]... مسند امام احمد،جلد:6، صفحہ:507، حدیث:16356۔

    [2]... ترمذی، ابواب العلم، باب ماجاء الدَّال...الخ، صفحہ:628، حدیث:2670۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • داتا حُضُور نے روحانی مدد فرمائی... !
    • ہر صحابئ نبی ! جنّتی ! جنّتی !
    • داتا حُضُور رحمۃُ اللہ عَلَیْہ کامختصر تعارُف
    • فیضانِ اَوْلیابانٹنے والی تحریک
    • دعوتِ اسلامی پر اَوْلیائے کرام کا کرم
    • داتا حُضُور کی طرف سے مدنی قافلے کی خیر خواہی
    • کرامت حق ہے
    • قافلے میں چلو ! قافلے میں چلو !
    • دِین کے خادِم کی فضیلت
    • داتا حُضُور رحمۃُ اللہ عَلَیْہ کا پاکیزہ انداز
    • حق کبھی مٹتا نہیں ہے !
    • پھونکوں سے یہ چراغ بجھایا نہ جائے گا
    • اسلامی تہذیب و ثقافت کی مضبوطی کا راز
    • دعوتِ اسلامی اور اَوْلیائے کرام کا نقشِ سیرت
    • کام بھی وہی ، انداز بھی وہی
    • غوثِ پاک رحمۃُ اللہ عَلَیْہ اور خدمتِ دین کا انداز
    • ( 1 ) : مدرسہ تعمیر فرمانا
    • ( 2 ) : دِینی اجتماعات
    • بیاناتِ غوثِ پاک کی نِرالی شانیں
    • دعوتِ اسلامی اور دِینی اجتماعات
    • غوثِ پاک رحمۃُ اللہ عَلَیْہ خواب میں تشریف لائے
    • ( 3 ) : لوگوں کی خیر خواہی کرنا
    • سوشل ویلفئیر اور دعوتِ اسلامی
    • ذیلی حلقے کے 12 دینی کاموں میں سے ایک کام : علاقائی دورہ
    • غیر مسلم مسلمان ہو گیا
    • تجہیز و تکفین ایپلی کیشن
    • کم بولنا سُنَّتِ مصطفےٰ ہے
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • ( 2 ) تمام گُناہ مُعاف
    • ( 1 ) شبِ جُمعہ کادُرُود
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • ( 3 ) رَحْمت کے ستّر ( 70 ) دروازے
    • ( 4 ) چھ ( 6 ) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • ( 5 ) قُربِ مُصْطَفٰے صلی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم :
    • ( 6 ) دُرُودِ شَفاعت
    • ( 1 ) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • ( 2 ) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami