• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • بِسْمِ اللہ شریف کی برکات arrow icon
    • page 3
    book-logo
    book_icon
    بِسْمِ اللہ شریف کی برکات
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    کو بھول چکا ، مجھے اسلام کے بارے میں آگاہ (Inform)فرمائیے۔ حضرت  عطاء  رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ نے اُسے اسلام کے بارے میں بتایا تو وہ  غیر مسلم بسم اللہ کی بَرَکت سے مسلمان ہو گیا۔

    اُدھر اُس  غیر مسلم عورت نے جب  سُنا کہ اُس کا عاشقِ ناشاد اِسْلام قبول کر چکا ہے تو وہ بھی حضرت عطاء رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ کی بارگاہِ عالی میں حاضِرہوئی ، عرض کیا : اے امامُ المسلمین ! میں ہی وہ عورت ہوں جس کے عشق میں وہ اسلام قبول(Accept) کرنے والا  غیر مسلم مبتلا تھا ، میں نے خواب دیکھا؛ کوئی کہنے والا مجھے کہہ رہا تھا : اگر تُو جنّت میں اپنا ٹھکانہ دیکھنا چاہتی ہے تو حضرت عطاء رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ کی خدمت میں حاضِر ہو جا ، وہ تجھے تیرا ٹھکانہ دکھا دیں گے۔ میں حاضِر ہوں ، بتائیے ! جنّت کہاں ہے ؟ حضرت عطاء رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ نے فرمایا : اگر جنّت کا اِرادہ ہے تو تجھے پہلے اس کا دروازہ کھولنا ہو گا ، اس کے بعد تم جنّت کی طرف جا سکتی ہو۔  وہ عورت بولی : میں جنّت کا دروازہ کیسے کھولوں ؟ فرمایا : بسم اللہ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم پڑھ ! اس نے بسم اللہ شریف پڑھی ،  (بس پڑھتے ہی اُس کے دل میں انقلاب (Revolution)برپا ہو گیا)کہنے لگی : اے عطاء ( رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ  ) ! میں نے اپنے دل میں نُور پا لیا ، مجھے اِسلام سے آگاہ فرمایئے۔ آپ رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ نے اُس پر اسلام پیش کیا تو بسم اللہ شریف کی بَرَکت سے وہ بھی مسلمان ہو گئی ۔

    اُسی رات جب وہ نومُسْلِم خاتون سوئی تو خواب میں جنّت میں داخِل ہوئی ، وہاں ایک خوبصُورت محل (Beautiful Palace)اور گنبد دیکھے ، ایک گنبد پر لکھا تھا :

    بسم اللہ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم لَآ اِلٰہَ اِلَّاا للہُ  مُحَمَّدٌ رَّسُوْلُ اللہ

    عورَت نے یہ الفاظ پڑھے تو  کسی نے پُکار کر کہا : اے پڑھنے والی ! اللہ پاک نے یہ سب تجھے عطا فرما دیا ہے۔ ([1])


     

     



    [1]... کتاب القلیوبی ، حکایت : 26 ، صفحہ : 22 ، 23 ، ملخصا۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی برکت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • غیر مسلم مرد و عورت کی دلچسپ حکایت
    • بسم اللہ شریف قرآنِ پاک کی ایک آیت کا حصہ ہے
    • کھلبلی مچ گئی
    • ہر جائِز کام بسم اللہ سے شروع کیجئے !
    • بسم اللہ کے19 حروف کی حکمتیں
    • کام اَدھورے رہ جاتے ہیں
    • بدشگونی سے بچتے رہئے !
    • بسم اللہ شریف کی دِیوانی
    • کھانے سے پہلے بسم اللہ پڑھیئے !
    • وضو سے پہلے بسم اللہ پڑھیئے !
    • ہرہر قدم پر ایک نیکی
    • روزی میں بَرکت کا بہترین نسخہ
    • بچوں کو بھی بسم اللہ پڑھنے کی عادَت ڈالئے !
    • نیک عمل نمبر 46 کی ترغیب
    • بخار کا علاج
    • دردِسر کا علاج
    • نَکسیر پُھوٹنے کا علاج
    • شعبہ روحانی علاج
    • بسم اللہ لکھنے کی فضیلت
    • بسم اللہ شریف کی برکتیں
    • ناخن کاٹنے کی سنتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے
    • جانے والے 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (4)چھ(6) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (3)رَحْمت کے ستّر(70) دروازے
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ :
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • (2) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    • ناخن کاٹنے کی بقیہ سنتیں اور آداب
    • * گھر سے نکلتے وقت کی دُعا
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami