Book Name:بِسْمِ اللہ Ki Barkatein
زندگی بھر کے2نیک اعمال
(71)زِندگی بھر کے نصاب کا مُطالعہ فرمالیا ؟ (72)زندگی میں یک مُشت(یعنی ایک ساتھ) 12ماہ اور مختلف کورسز(12دینی کام کورس ، 7دِن کااِصلاحِ اَعمال کورس ، 7دِن کافیضانِ نَمازکورس)کی سعادت حاصل کرلی ؟
دعائے امیرِ اَہلِ سُنّت
یااللہ پاک ! جو کوئی سچے دل سے نیک اعمالپر عمل کرے ، روزانہ جائزہ لے کر رسالہ پُر کرے اور ہر اسلامی ماہ کی پہلی تاریخ کو اپنے ذمہ دار کو جمع کروا دیا کرے ، اُس کو اِس سے پہلے موت نہ دینا جب تک یہ کلمہ نہ پڑھ لے۔
اٰمِیْن بِجَاہِ النَّبِیِ الْاَمِیْن صَلَّی اللہ عَلَیْہِ واٰلہٖ وَسَلَّمَ
صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب ! صَلَّی اللہ عَلٰی مُحَمَّد