• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • اِنَّا لِلّٰہ پڑھنے کی برکتیں arrow icon
    • page 5
    book-logo
    book_icon
    اِنَّا لِلّٰہ پڑھنے کی برکتیں
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    رات کو جلدی نہ سونا کہ جلدی نہیں سوئیں گے تو تہجد سے مَحْرُومی ہو سکتی ہے  جبکہ اتنی دَیْر سے سونا کہ فجر کے لئے آنکھ ہی نہ کھل سکے ، یہ تو گُنَاہ ہے ، اس  سے بچنا  لازِم ہے۔

    خیر ! ہر وہ کام جو اگرچہ جائِز ہو مگر وہ نیکیوں سے مَحْرُومی کا سبب بن رہا ہو تو اس سے بچنا ہی بہتر ہے۔ ہمیں کوشش کرنی چاہئے کہ ایسے مواقع خُود پیدا کریں ، جن کے ذریعے زیادہ سے زیادہ نیکیاں کمانے کا موقع مِل جائے ، مثلاً * ہاتھ میں تسبیح رکھ لیجئے ، اس کی برکت سے موقع بہ موقع ذِکْر و درود ہوتا رہے گا * گھر سے وُضُو کر کے مسجد میں جانے کی عادَت ( Habit )  بنائیے ، نیکیاں زیادہ ملیں گی * ہو سکے تو پیدل چل کر مسجد جائیے ، اس میں مشقت ہو گی تو اِنْ شَآءَ اللہ الْکَرِیْم ! ! ثواب زیادہ ملے گا * میرے شیخِ طریقت ، امیرِ اہلسنت دَامَتْ بَرَکاتہمُ الْعَالِیَہ کپڑے کی نرم ٹوپی پر عِمَامہ باندھتے ہیں ، یہ بھی نیکیاں کمانے کا ایک ذریعہ ہے کہ جب جب عِمَامہ شریف اُتاریں گے ، وہ کھل جائے گا ، دوبارہ باندھنا پڑے گا ، یُوں ہر بار عمامہ شریف باندھنے کا ثواب ملتا رہے گا اور اگر ہر بار ایک ایک پیچ کر کے کھولیں گے تو اس پر اِنْ شَآءَ اللہ الْکَرِیْم ! نیکیاں ملیں گی * اسی طرح فجر کے لئے جگانے کی عادَت بنا لیجئے ! اس کی برکت سے نمازِ فجر باجماعت پڑھنے پر پابندی مل جائے گی * مسجد دَرْس شروع کر دیجئے ! نمازِ باجماعت پر پابندی مل جائے گی * گھر میں دَرْس شروع کر دیجئے ! اِنْ شَآءَ اللہ الْکَرِیْم ! گھر میں دِینی ماحول بھی بنے گا ، ثواب بھی ملے گا اور اس کی برکت سے گھر میں ہونے والی کافِی بےاحتیاطیوں سے بھی بچ جائیں گے۔

    غرض؛ اچھا یہی ہے کہ ہم آخرت کی فِکْر کریں ، ہر وہ کام جو نیکیوں سے مَحْرُوم کرنے والا ہو ، اس سے بچنے کی کوشش کریں اور ہر وہ کام جو زیادہ سے زیادہ نیکیاں کمانے کا سبب بنے ، وہ کام اپنانے کی کوشش ( Effort )  کریں۔ اگر جذبہ سچا ہو تو اِنْ شَآءَ اللہ الْکَرِیْم ! راہیں


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • لوہے کے تسمے لگانے والے کو نصیحت
    • نیکی کے مواقع پیدا کیجئے !
    • نیکیوں کی حِرْص اپنائیے !
    • لوگ آسان سمجھتے ہیں مسلماں ہونا
    • اسلام آدمی کو پاک صاف کرتا ہے
    • مصیبت کو ثواب کا ذریعہ بنائیے !
    • صابِر کسے کہتے ہیں ؟
    • مصیبت پر اِنَّا لِلّٰہ پڑھنے کی فضیلت
    • اِنَّا لِلّٰہ اس اُمّت کی خصوصیت ہے
    • بیٹے کی وفات پر عمدہ کپڑے پہنے
    • اللہ پاک کی رحمت دِلانے والا عمل
    • دنیا و آخرت میں سعادت مند بننے کا نسخہ
    • اِنَّا لِلّٰہ کی برکت سے جنّت میں بیتُ الحمد ملے گا
    • اِنَّا لِلّٰہ کی برکت سے بہترین بدل ملتا ہے
    • بیٹے کی وفات پر بےمثال صبر
    • ہر مصیبت پر اِنَّا لِلّٰہ پڑھیئے !
    • جُوتے کا تسمہ ٹوٹنے پر انَّا لِلّٰہ پڑھئے !
    • چراغ بجھنے پر اِنَّا لِلّٰہ پڑھا
    • پُرانی مصیبت پر اِنَّا لِلّٰہ پڑھنے کی فضیلت
    • بدشگونی مت لیجئے !
    • بدشگونی کے بارے میں 4فرامینِ مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم
    • اِنَّا لِلّٰہ کے معنیٰ پر بھی غور کیجئے !
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام : ہفتہ وار اِجْتِماع
    • ٹیبل ٹینس کا شوقین کیسے سُدھرا... ؟
    • ”ماہنامہ فیضانِ مدینہ“ ایپلی کیشن
    • بیٹھنے کی سنتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • ( 1 ) شبِ جُمعہ کادُرُود
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • ( 2 ) تمام گُناہ مُعاف
    • ( 3 ) رَحْمت کے ستّر ( 70 ) دروازے
    • ( 4 ) چھ ( 6 ) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • ( 5 ) قُربِ مُصْطَفٰے صلی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم :
    • ( 6 ) دُرُودِ شَفاعت
    • ( 1 ) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • ( 2 ) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami