• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • اِنَّا لِلّٰہ پڑھنے کی برکتیں arrow icon
    • page 4
    book-logo
    book_icon
    اِنَّا لِلّٰہ پڑھنے کی برکتیں
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    یہ عَمَل اچھا ہی لگ رہا ہے کہ اس میں سہولت  ( Facility ) ہے ، باربار کی مشقت سے جان چُھوٹ گئی ہے مگر رسولِ خُدا ، احمدِ مجتبیٰ صلّی اللہ ُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم کی تربیت صد مرحبا... ! ! آپ صلّی اللہ ُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم نے اُمَّت کو دُنیا کی نہیں بلکہ آخرت کی فِکْر کرنا سکھایا ہے ، جُوتے میں لوہے کا تسمہ لگا لینے سے دُنیوی سہولت تو ہو گئی مگر آخرت کا کتنا نقصان ہو گیا ، یقیناً تسمہ ٹوٹنا بھی ایک آزمائش ، ایک مصیبت ہے اور مؤمن بندے کو جب مصیبت پہنچے ، وہ اس پر اِنَّا لِلّٰہ پڑھے تو اسے رحمتیں ملتی ہیں ، اللہ پاک کی درودَیں نصیب ہوتی ہیں ، صبر کرنے کا موقع نصیب ہوتا ہے ، ظاہِر ہے جب تسمہ ٹوٹے گا نہیں تو مشقت بھی نہیں ہو گی ، مشقت نہ ہوئی تو صبر ( Patience )  کرنے کا موقع بھی نہیں ملے گا ، صبر کرنے کا موقع نہ ملا تو  صبر کے عظیمُ الشَّان ثواب سے محرومی ہو جائے گی۔

    عالَم کی خبر رکھتے ہیں گر وہ تو عجب کیا                                                بھیجا ہے خُدا نے انہیں ہر عِلْم سکھا کر

    نیکی کے مواقع پیدا کیجئے !

    پیارے اسلامی بھائیو ! اس سے ہمیں معلوم ہوا کہ ہر وہ کام جو اگرچہ جائِز بھی ہو لیکن اگر وہ نیکیوں سے مَحْرُومی کا سبب ( Reason )  بن رہا ہو تو بہتر یہی ہے کہ بندہ وہ کام نہ کرے مثلاً * ٹوتھ برش کرنا ، یہ بھی اگرچہ جائِز ہے لیکن اس کی وجہ سے مسواک کی سُنّت پر عَمَل کرنے سے محرومی ہو سکتی ہے * خُوبصُورت ڈیزائن والی ٹوپی خریدنا ، ظاہِر ہے خوبصُورت ٹوپی خریدیں گے تو پہننے کو بھی دِل کرے گا ، پہنیں گے تو عمامے کی سُنّت سے مَحْرُومی ہو جائے گی * اسی طرح واش بیسن پر وُضُو کرنا ، یہ بھی اگرچہ جائِز ہے مگر اس پر کھڑے ہو کر وُضُو کرنا پڑے گا ، لہٰذا بیٹھ کر وُضُو کرنے کی نیکی سے مَحْرُوم رہ جائیں گے * ایسے ہی


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • لوہے کے تسمے لگانے والے کو نصیحت
    • نیکی کے مواقع پیدا کیجئے !
    • نیکیوں کی حِرْص اپنائیے !
    • لوگ آسان سمجھتے ہیں مسلماں ہونا
    • اسلام آدمی کو پاک صاف کرتا ہے
    • مصیبت کو ثواب کا ذریعہ بنائیے !
    • صابِر کسے کہتے ہیں ؟
    • مصیبت پر اِنَّا لِلّٰہ پڑھنے کی فضیلت
    • اِنَّا لِلّٰہ اس اُمّت کی خصوصیت ہے
    • بیٹے کی وفات پر عمدہ کپڑے پہنے
    • اللہ پاک کی رحمت دِلانے والا عمل
    • دنیا و آخرت میں سعادت مند بننے کا نسخہ
    • اِنَّا لِلّٰہ کی برکت سے جنّت میں بیتُ الحمد ملے گا
    • اِنَّا لِلّٰہ کی برکت سے بہترین بدل ملتا ہے
    • بیٹے کی وفات پر بےمثال صبر
    • ہر مصیبت پر اِنَّا لِلّٰہ پڑھیئے !
    • جُوتے کا تسمہ ٹوٹنے پر انَّا لِلّٰہ پڑھئے !
    • چراغ بجھنے پر اِنَّا لِلّٰہ پڑھا
    • پُرانی مصیبت پر اِنَّا لِلّٰہ پڑھنے کی فضیلت
    • بدشگونی مت لیجئے !
    • بدشگونی کے بارے میں 4فرامینِ مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم
    • اِنَّا لِلّٰہ کے معنیٰ پر بھی غور کیجئے !
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام : ہفتہ وار اِجْتِماع
    • ٹیبل ٹینس کا شوقین کیسے سُدھرا... ؟
    • ”ماہنامہ فیضانِ مدینہ“ ایپلی کیشن
    • بیٹھنے کی سنتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • ( 1 ) شبِ جُمعہ کادُرُود
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • ( 2 ) تمام گُناہ مُعاف
    • ( 3 ) رَحْمت کے ستّر ( 70 ) دروازے
    • ( 4 ) چھ ( 6 ) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • ( 5 ) قُربِ مُصْطَفٰے صلی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم :
    • ( 6 ) دُرُودِ شَفاعت
    • ( 1 ) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • ( 2 ) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami