• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • اِنَّا لِلّٰہ پڑھنے کی برکتیں arrow icon
    • page 31
    book-logo
    book_icon
    اِنَّا لِلّٰہ پڑھنے کی برکتیں
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    بیٹھنے کے آداب : * دو زانو  ( یعنی جس طرح نماز میں اَلتّحِیَّات میں بیٹھتے ہیں ، اس طرح بیٹھنا )  اَفْضَل ہے * حضرت ابنِ عمر   رَضِیَ اللہ عنہما اکثر قبلے کو منہ کر کے بیٹھتے تھے * اعلیٰ حضرت  رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں : پِیر و اُستاد کے بیٹھنے کی جگہ پر ان کی غیر موجودگی میں بھی نہ بیٹھے * جب کسی اجتماع یا مجلس میں آئیں تو لوگوں کو پھلانگ کر آگے نہ جائیں ، جہاں جگہ ملے ، وہیں بیٹھ جائیں * جب بیٹھیں تو جوتے اُتار لیں ، آپ کے قدم آرام پائیں گے * جب بھی بیٹھیں پردے کی جگہوں کی کیفیت نظر نہیں آنی چاہئے ، لہٰذا ”پردے میں پردہ“ کے لئے گھٹنوں سے قدموں تک چادر ڈال لی جائے ، اگر کُرتا سُنّت کے مطابق آدھی پنڈلی تک ہو تو اس کے دامن سے بھی ”پردے میں پردہ“ کیا جا سکتا ہے۔ ( [1] )  

    سنتیں سیکھنے کے لئے مکتبۃ المدینہ کی بہارِ شریعت جلد : 3 سے حِصَّہ 16اور شیخ طریقت ، امیر اہلسنت حضرت علّامہ مولانا ابو بلال محمد الیاس عطار قادری رضوی دامت بَرَکاتُہمُ العالیہ کا 91 صفحات کا رسالہ 550 سنتیں اور آداب خرید فرمائیے اور پڑھئے۔ سنتیں سیکھنے کا ایک ذریعہ دعوتِ اسلامی کے قافلوں میں عاشقانِ رسول کے ساتھ سنتوں بھرا سفر بھی ہے۔

    سنتیں سیکھنے تین دن کے لئے                                                          ہر مہینے چلیں ، قافلے میں چلو

    اللہ پاک ہمیں عمل کی توفیق عطا فرمائے۔ آمِیْن بِجَاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖن صلی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم ۔ 

    دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے

    6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں

     ( 1 ) شبِ جُمعہ کادُرُود


     

     



    [1]...550 سنتیں اور آداب ، صفحہ : 8 تا 11 خُلاصۃً۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • لوہے کے تسمے لگانے والے کو نصیحت
    • نیکی کے مواقع پیدا کیجئے !
    • نیکیوں کی حِرْص اپنائیے !
    • لوگ آسان سمجھتے ہیں مسلماں ہونا
    • اسلام آدمی کو پاک صاف کرتا ہے
    • مصیبت کو ثواب کا ذریعہ بنائیے !
    • صابِر کسے کہتے ہیں ؟
    • مصیبت پر اِنَّا لِلّٰہ پڑھنے کی فضیلت
    • اِنَّا لِلّٰہ اس اُمّت کی خصوصیت ہے
    • بیٹے کی وفات پر عمدہ کپڑے پہنے
    • اللہ پاک کی رحمت دِلانے والا عمل
    • دنیا و آخرت میں سعادت مند بننے کا نسخہ
    • اِنَّا لِلّٰہ کی برکت سے جنّت میں بیتُ الحمد ملے گا
    • اِنَّا لِلّٰہ کی برکت سے بہترین بدل ملتا ہے
    • بیٹے کی وفات پر بےمثال صبر
    • ہر مصیبت پر اِنَّا لِلّٰہ پڑھیئے !
    • جُوتے کا تسمہ ٹوٹنے پر انَّا لِلّٰہ پڑھئے !
    • چراغ بجھنے پر اِنَّا لِلّٰہ پڑھا
    • پُرانی مصیبت پر اِنَّا لِلّٰہ پڑھنے کی فضیلت
    • بدشگونی مت لیجئے !
    • بدشگونی کے بارے میں 4فرامینِ مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم
    • اِنَّا لِلّٰہ کے معنیٰ پر بھی غور کیجئے !
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام : ہفتہ وار اِجْتِماع
    • ٹیبل ٹینس کا شوقین کیسے سُدھرا... ؟
    • ”ماہنامہ فیضانِ مدینہ“ ایپلی کیشن
    • بیٹھنے کی سنتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • ( 1 ) شبِ جُمعہ کادُرُود
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • ( 2 ) تمام گُناہ مُعاف
    • ( 3 ) رَحْمت کے ستّر ( 70 ) دروازے
    • ( 4 ) چھ ( 6 ) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • ( 5 ) قُربِ مُصْطَفٰے صلی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم :
    • ( 6 ) دُرُودِ شَفاعت
    • ( 1 ) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • ( 2 ) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami