• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • اِنَّا لِلّٰہ پڑھنے کی برکتیں arrow icon
    • page 30
    book-logo
    book_icon
    اِنَّا لِلّٰہ پڑھنے کی برکتیں
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    نے فرمایا : مَنْ اَحَبَّ سُنَّتِي فَقَدْ اَحَبَّنِي وَمَنْ اَحَبَّنِي كَانَ مَعِي فِي الْجنَّة جس نے میری سُنّت سے محبت کی اس نے مجھ سے محبت کی اور جس نے مجھ سے محبت کی وہ جنّت میں میرے ساتھ ہو گا۔ ( [1] )

    سینہ تیری سُنّت کا مدینہ بنے آقا !                                                جنت میں پڑوسی مجھے تم اپنا بنانا

    بیٹھنے کی سنتیں اور آداب

    فرمانِ آخری نبی ، رسولِ ہاشمی صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم : جو لوگ دیر تک کسی جگہ بیٹھیں اور بغیر ذِکْرُ اللہ اور نبی کریم صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم پر درود پڑھے وہاں سے متفرق  ( یعنی جُدا جُدا )  ہو گئے ، انہوں نے نقصان کیا ، اللہ پاک چاہے عذاب دے اور چاہے تو بخش دے۔ ( [2] )  

    بیٹھنے کی سنتیں :   * حضرت ابنِ عمر  رَضِیَ اللہ عنہما فرماتے ہیں : میں نے سرکارِ دو عالم صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم کو کعبہ شریف کے صحن میں اِحْتِبَاء کی صُورت میں تشریف فرما دیکھا۔ ( اِحْتِباء کا مطلب یہ ہے کہ آدمی سُرین کے بَل بیٹھے اور اپنی دونوں پنڈلیوں کو دونوں ہاتھوں کے حلقے میں لے لے ، اس قسم کا بیٹھنا عاجزی میں شُمار ہوتا ہے )  * حُضُور پُر نُور صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم جب نمازِ فجر پڑھ لیتے تو چار زانو  ( یعنی چوکڑی مار کر )  بیٹھے رہتے ، یہاں تک کہ سُورج اچھی طرح طُلُوع ہو جاتا * حُضُورِ انور صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم کبھی کسی مجلس میں کسی کی طرف پاؤں پھیلا کر نہیں بیٹھتے تھے ، نہ اولاد کی طرف ، نہ ازواجِ پاک کی طرف ، نہ غُلاموں کی طرف  * مبلغ اور مُدَرِّس کے لئے دورانِ بیان و تدریس سُنّت یہ ہے کہ پیٹھ قبلے کی طرف رکھیں تاکہ ان سے علم کی باتیں سننے والوں کا رُخ قبلے کی طرف ہو سکے۔      


     

     



    [1]... تاریخِ مدینہ دمشق ، جلد : 9 ، صفحہ : 343۔

    [2]...مستدرک ، جلد : 2 ، صفحہ : 168 ، حدیث : 1869۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • لوہے کے تسمے لگانے والے کو نصیحت
    • نیکی کے مواقع پیدا کیجئے !
    • نیکیوں کی حِرْص اپنائیے !
    • لوگ آسان سمجھتے ہیں مسلماں ہونا
    • اسلام آدمی کو پاک صاف کرتا ہے
    • مصیبت کو ثواب کا ذریعہ بنائیے !
    • صابِر کسے کہتے ہیں ؟
    • مصیبت پر اِنَّا لِلّٰہ پڑھنے کی فضیلت
    • اِنَّا لِلّٰہ اس اُمّت کی خصوصیت ہے
    • بیٹے کی وفات پر عمدہ کپڑے پہنے
    • اللہ پاک کی رحمت دِلانے والا عمل
    • دنیا و آخرت میں سعادت مند بننے کا نسخہ
    • اِنَّا لِلّٰہ کی برکت سے جنّت میں بیتُ الحمد ملے گا
    • اِنَّا لِلّٰہ کی برکت سے بہترین بدل ملتا ہے
    • بیٹے کی وفات پر بےمثال صبر
    • ہر مصیبت پر اِنَّا لِلّٰہ پڑھیئے !
    • جُوتے کا تسمہ ٹوٹنے پر انَّا لِلّٰہ پڑھئے !
    • چراغ بجھنے پر اِنَّا لِلّٰہ پڑھا
    • پُرانی مصیبت پر اِنَّا لِلّٰہ پڑھنے کی فضیلت
    • بدشگونی مت لیجئے !
    • بدشگونی کے بارے میں 4فرامینِ مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم
    • اِنَّا لِلّٰہ کے معنیٰ پر بھی غور کیجئے !
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام : ہفتہ وار اِجْتِماع
    • ٹیبل ٹینس کا شوقین کیسے سُدھرا... ؟
    • ”ماہنامہ فیضانِ مدینہ“ ایپلی کیشن
    • بیٹھنے کی سنتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • ( 1 ) شبِ جُمعہ کادُرُود
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • ( 2 ) تمام گُناہ مُعاف
    • ( 3 ) رَحْمت کے ستّر ( 70 ) دروازے
    • ( 4 ) چھ ( 6 ) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • ( 5 ) قُربِ مُصْطَفٰے صلی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم :
    • ( 6 ) دُرُودِ شَفاعت
    • ( 1 ) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • ( 2 ) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami