• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • اِنَّا لِلّٰہ پڑھنے کی برکتیں arrow icon
    • page 27
    book-logo
    book_icon
    اِنَّا لِلّٰہ پڑھنے کی برکتیں
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    کاذِہن بھی بن جائے گا ، نیکیوں میں دِل بھی لگ جائے گا اور اللہ پاک نے چاہا تو دُنیا اور آخرت سَنْور جائے گی۔ اللہ پاک ہمیں اِنَّا لِلّٰہ وَ اِنَّا اِلَیْہِ رَاجِعُوْن سے ملنے والے ان اسباق کو ذِہن میں بٹھانے ، معنیٰ پر تَوَجُّہ رکھ کر اسے پڑھنے اور اس پر عَمَل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمِیْن بِجَاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖن صلی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم ۔

    12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام : ہفتہ وار اِجْتِماع

    پیارے اسلامی بھائیو !  دِل میں عشق مدینہ بڑھانے ، یادِ مدینہ ، ذِکْرِ مدینہ کرنے ، گُنَاہوں اور فضولیات سے بچنے ، اچھی ، بامقصد ، سنتوں بھری اور نیکیوں والی زندگی گزارنے کے لئے عاشقانِ رسول کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ ہو جائیے اور 12 دینی کاموں میں بھی خوب حِصَّہ لیجئے ، اِنْ شَآءَ اللہ الْکَرِیْم ! دُنیا اور آخرت میں اس کی بےشُمار برکتیں نصیب ہوں گی۔ دعوتِ اسلامی کے 12 دینی کاموں میں سے ایک کام ہے : ہفتہ وار اِجْتِماع۔

    الحمد للہ ! ہر جمعرات کو دعوتِ اسلامی کا ہفتہ وار سنتوں بھرا اِجْتِماع ہوتا ہے ، جس میں تِلاوت ، نعت ، بیان ، ذِکْر اور دُعا ہوتی ہے اور آخر میں سیکھنے سکھانے کے حلقے بھی لگائے جاتے ہیں ، یُوں ہفتہ وار اِجْتماع کے ذریعے نیکیاں کمانے اور عِلْمِ دین حاصِل کرنے کا خوب موقع ملتا ہے۔

     * آپ سے التجاء ہے * آپ بھی ہفتہ وار اجتماع میں پابندی کے ساتھ شرکت کیا کیجئے !   * دِینی اجتماع میں بیٹھنے اور ذِکْر کرنے والوں کی اپنی تو کیا شان ہو گی ! حدیثِ پاک کے مطابق جو ان کے پاس بیٹھ جائے ، وہ بھی بدبخت نہیں رہتا۔  ( [1] )


     

     



    [1]... مسلم ، کتاب الذکر و الدّعا...الخ ، باب فضل مجالس الذکر ، صفحہ : 1037 ، حدیث : 2689۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • لوہے کے تسمے لگانے والے کو نصیحت
    • نیکی کے مواقع پیدا کیجئے !
    • نیکیوں کی حِرْص اپنائیے !
    • لوگ آسان سمجھتے ہیں مسلماں ہونا
    • اسلام آدمی کو پاک صاف کرتا ہے
    • مصیبت کو ثواب کا ذریعہ بنائیے !
    • صابِر کسے کہتے ہیں ؟
    • مصیبت پر اِنَّا لِلّٰہ پڑھنے کی فضیلت
    • اِنَّا لِلّٰہ اس اُمّت کی خصوصیت ہے
    • بیٹے کی وفات پر عمدہ کپڑے پہنے
    • اللہ پاک کی رحمت دِلانے والا عمل
    • دنیا و آخرت میں سعادت مند بننے کا نسخہ
    • اِنَّا لِلّٰہ کی برکت سے جنّت میں بیتُ الحمد ملے گا
    • اِنَّا لِلّٰہ کی برکت سے بہترین بدل ملتا ہے
    • بیٹے کی وفات پر بےمثال صبر
    • ہر مصیبت پر اِنَّا لِلّٰہ پڑھیئے !
    • جُوتے کا تسمہ ٹوٹنے پر انَّا لِلّٰہ پڑھئے !
    • چراغ بجھنے پر اِنَّا لِلّٰہ پڑھا
    • پُرانی مصیبت پر اِنَّا لِلّٰہ پڑھنے کی فضیلت
    • بدشگونی مت لیجئے !
    • بدشگونی کے بارے میں 4فرامینِ مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم
    • اِنَّا لِلّٰہ کے معنیٰ پر بھی غور کیجئے !
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام : ہفتہ وار اِجْتِماع
    • ٹیبل ٹینس کا شوقین کیسے سُدھرا... ؟
    • ”ماہنامہ فیضانِ مدینہ“ ایپلی کیشن
    • بیٹھنے کی سنتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • ( 1 ) شبِ جُمعہ کادُرُود
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • ( 2 ) تمام گُناہ مُعاف
    • ( 3 ) رَحْمت کے ستّر ( 70 ) دروازے
    • ( 4 ) چھ ( 6 ) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • ( 5 ) قُربِ مُصْطَفٰے صلی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم :
    • ( 6 ) دُرُودِ شَفاعت
    • ( 1 ) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • ( 2 ) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami