• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • اِنَّا لِلّٰہ پڑھنے کی برکتیں arrow icon
    • page 20
    book-logo
    book_icon
    اِنَّا لِلّٰہ پڑھنے کی برکتیں
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    صبر کا گھونٹ پیتے ہوئے ، اِنَّا لِلّٰہ وَاِنَّااِلَیْہِ رَاجِعُوْن پڑھنے کی عادَت بنا لیجئے !

    چراغ بجھنے پر اِنَّا لِلّٰہ پڑھا

    حضرت عکرمہ رَضِیَ اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ رات کا وقت تھا ، پیارے آقا ، مکی مدنی مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم بھی تشریف فرما تھے ، اچانک چراغ بجھ گیا ، اس پر آپ صلّی اللہ ُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم نے پڑھا : اِنَّا لِلّٰہ وَ اِنَّا اِلَیْہِ رَاجِعُوْن ۔ میں نے عرض کیا : کیا یہ بھی مصیبت ہے ؟ فرمایا : ہر وہ چیز جو مؤمن کو تکلیف پہنچائے ، وہ مصیبت ہے اور اس پر اَجْر دیا جاتا ہے۔  ( [1] )

    سُبْحٰنَ اللہ ! معلوم ہوا؛ ہر چھوٹی بڑی تکلیف پر اِنّا لِلّٰہ ِ وَ اِنَّااِلَیْہِ رَاجِعُوْن پڑھ کر ثواب کمایا جا سکتا ہے۔ مزید اس حدیثِ پاک سے یہ دَرْس بھی ملتا ہے کہ اگر اچانک بجلی ( Electricity ) بند ہو جائے تو اس پر بھی ہمیں صبر ہی کرنا چاہئے ، ہمارے ہاں عموماً بجلی بند ہو جانے پر بڑی بےصبری کا اِظْہار کیا جاتا ہے ، لوگ نہ جانے کیا کیا اَوْل فَوْل بولتے ہیں ، بعض نادان تو مَعَاذَ اللہ ! بجلی فراہم کرنے والے اداروں کو گالیاں تک دے ڈالتے ہیں ، اللہ پاک ہمارے حال پر رحم فرمائے۔ صبر کرنا چاہئے ، اگر اچانک بجلی بند ہو جانے پر بھی اِنَّا لِلّٰہ پڑھیں گے تو اِنْ شَآءَ اللہ الْکَرِیْم ! ثواب نصیب ہو گا۔  

    جُوتے کا تسمہ ٹوٹنے پر انَّا لِلّٰہ پڑھئے !

    پیارے اسلامی بھائیو ! اگر کبھی راہ چلتے چلتے اچانک جوتا ٹوٹ جائے تو اس پر بھی صبر کیجئے اور اِنَّا لِلّٰہ پڑھ کر ثواب کمائیے۔ صحابئ رسول حضرت ابوہریرہ رَضِیَ اللہ عنہ سے روایت ہے ، سرکارِ عالی وقار ، مکی مدنی تاجدار صلّی اللہ ُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم نے فرمایا :  جب تم میں سے کسی کے


     

     



    [1]...تفسیر درِ منثور ، پارہ : 2 ، البقرہ ، زیرِآیت : 156 ، جلد : 1 ، صفحہ : 380۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • لوہے کے تسمے لگانے والے کو نصیحت
    • نیکی کے مواقع پیدا کیجئے !
    • نیکیوں کی حِرْص اپنائیے !
    • لوگ آسان سمجھتے ہیں مسلماں ہونا
    • اسلام آدمی کو پاک صاف کرتا ہے
    • مصیبت کو ثواب کا ذریعہ بنائیے !
    • صابِر کسے کہتے ہیں ؟
    • مصیبت پر اِنَّا لِلّٰہ پڑھنے کی فضیلت
    • اِنَّا لِلّٰہ اس اُمّت کی خصوصیت ہے
    • بیٹے کی وفات پر عمدہ کپڑے پہنے
    • اللہ پاک کی رحمت دِلانے والا عمل
    • دنیا و آخرت میں سعادت مند بننے کا نسخہ
    • اِنَّا لِلّٰہ کی برکت سے جنّت میں بیتُ الحمد ملے گا
    • اِنَّا لِلّٰہ کی برکت سے بہترین بدل ملتا ہے
    • بیٹے کی وفات پر بےمثال صبر
    • ہر مصیبت پر اِنَّا لِلّٰہ پڑھیئے !
    • جُوتے کا تسمہ ٹوٹنے پر انَّا لِلّٰہ پڑھئے !
    • چراغ بجھنے پر اِنَّا لِلّٰہ پڑھا
    • پُرانی مصیبت پر اِنَّا لِلّٰہ پڑھنے کی فضیلت
    • بدشگونی مت لیجئے !
    • بدشگونی کے بارے میں 4فرامینِ مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم
    • اِنَّا لِلّٰہ کے معنیٰ پر بھی غور کیجئے !
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام : ہفتہ وار اِجْتِماع
    • ٹیبل ٹینس کا شوقین کیسے سُدھرا... ؟
    • ”ماہنامہ فیضانِ مدینہ“ ایپلی کیشن
    • بیٹھنے کی سنتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • ( 1 ) شبِ جُمعہ کادُرُود
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • ( 2 ) تمام گُناہ مُعاف
    • ( 3 ) رَحْمت کے ستّر ( 70 ) دروازے
    • ( 4 ) چھ ( 6 ) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • ( 5 ) قُربِ مُصْطَفٰے صلی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم :
    • ( 6 ) دُرُودِ شَفاعت
    • ( 1 ) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • ( 2 ) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami