• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • اِنَّا لِلّٰہ پڑھنے کی برکتیں arrow icon
    • page 17
    book-logo
    book_icon
    اِنَّا لِلّٰہ پڑھنے کی برکتیں
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    بیٹے کی وفات پر بےمثال صبر

    حضرت بی بی اُمِّ سلیم  رَضِیَ اللہ عنہا صحابیہ ہیں۔ رشتے میں پیارے آقا ، مکی مدنی مصطفےٰ صلّی اللہ ُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم کی خالہ لگتی تھیں ، بہت جاں نثار ، نیک ، پرہیز گار ، صابِر و شاکِر خاتُون تھیں ، ان کا ایک بیٹا تھا :  اَبُو عُمَیْر۔ اَوْلاد سب کو ہی پیاری ہوتی ہے ، انہیں بھی حضرت اَبُو عُمَیْر رَضِیَ اللہ عنہ سے بہت پیار تھا ، بالخصوص ان کے والد حضرت ابوطلحہ انصاری رَضِیَ اللہ عنہ کو اپنے بیٹے سے بہت ہی پیار تھا ، خُدا کا کرنا یُوں ہوا کہ ایک مرتبہ حضرت اَبُو عُمَیْر رَضِیَ اللہ عنہ بیمار ہو گئے اور بیماری دِن بہ دِن شِدَّت اِخْتیار کرتی چلی گئی۔

    بیٹا تو بیمار تھا ہی ، اس کے ساتھ ساتھ حضرت ابوطلحہ اَنْصاری رَضِیَ اللہ عنہ بیٹے کے غم میں نڈھال ہوئے جا رہے تھے لیکن قربان جائیے ! صحابۂ کرام علیہمُ الرّضوان کی نیکی سے محبّت صد مرحبا... ! ! گھر میں بیٹا بیمار تھا ، اس کے باوُجُود حضرت ابوطلحہ انصاری رَضِیَ اللہ عنہ پانچوں نمازیں مسجد میں باجماعت ادا کرتے ، سرکارِ عالی وقار ، مکی مدنی تاجدار صلّی اللہ ُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم کے دَرْس میں شریک ہوتے ، قرآنِ کریم سیکھتے ، اَحادیث پابندی سے سُنا کرتے تھے ، غرض کہ بیٹے کے بیمار ہونے اور اس کا شدید صدمہ ہونے کے باوُجُود ان کی دِینی مصروفیات میں کوئی کمی نہ آئی۔

    ایک مرتبہ حضرت ابوطلحہ انصاری رَضِیَ اللہ عنہ مسجد میں تھے کہ ان کے بیٹے حضرت اَبُو عُمَیر رَضِیَ اللہ عنہ کا انتقال ہو گیا۔  ( [1] )

    اب ایک ماں کا بےمثال صبر دیکھئے ! حضرت اُمِّ سلیم  رَضِیَ اللہ عنہا نے بیٹے کو ایک کمرے میں لِٹا دیا ، ( [2] )   اُوپر چادر ڈال دی اور گھر والوں کو کہہ دیا کہ کوئی بھی ان کے اَبّو حضرت


     

     



    [1]...مسندِ امام احمد ، جلد : 5 ، صفحہ : 516 ، حدیث : 13202۔

    [2]...عمدۃ القاری ، کتاب الجنائز ، باب من لم یظہر …الخ ، جلد : 6 ، صفحہ : 135 ، تحت الحدیث : 1301 ملتقطًا۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • لوہے کے تسمے لگانے والے کو نصیحت
    • نیکی کے مواقع پیدا کیجئے !
    • نیکیوں کی حِرْص اپنائیے !
    • لوگ آسان سمجھتے ہیں مسلماں ہونا
    • اسلام آدمی کو پاک صاف کرتا ہے
    • مصیبت کو ثواب کا ذریعہ بنائیے !
    • صابِر کسے کہتے ہیں ؟
    • مصیبت پر اِنَّا لِلّٰہ پڑھنے کی فضیلت
    • اِنَّا لِلّٰہ اس اُمّت کی خصوصیت ہے
    • بیٹے کی وفات پر عمدہ کپڑے پہنے
    • اللہ پاک کی رحمت دِلانے والا عمل
    • دنیا و آخرت میں سعادت مند بننے کا نسخہ
    • اِنَّا لِلّٰہ کی برکت سے جنّت میں بیتُ الحمد ملے گا
    • اِنَّا لِلّٰہ کی برکت سے بہترین بدل ملتا ہے
    • بیٹے کی وفات پر بےمثال صبر
    • ہر مصیبت پر اِنَّا لِلّٰہ پڑھیئے !
    • جُوتے کا تسمہ ٹوٹنے پر انَّا لِلّٰہ پڑھئے !
    • چراغ بجھنے پر اِنَّا لِلّٰہ پڑھا
    • پُرانی مصیبت پر اِنَّا لِلّٰہ پڑھنے کی فضیلت
    • بدشگونی مت لیجئے !
    • بدشگونی کے بارے میں 4فرامینِ مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم
    • اِنَّا لِلّٰہ کے معنیٰ پر بھی غور کیجئے !
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام : ہفتہ وار اِجْتِماع
    • ٹیبل ٹینس کا شوقین کیسے سُدھرا... ؟
    • ”ماہنامہ فیضانِ مدینہ“ ایپلی کیشن
    • بیٹھنے کی سنتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • ( 1 ) شبِ جُمعہ کادُرُود
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • ( 2 ) تمام گُناہ مُعاف
    • ( 3 ) رَحْمت کے ستّر ( 70 ) دروازے
    • ( 4 ) چھ ( 6 ) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • ( 5 ) قُربِ مُصْطَفٰے صلی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم :
    • ( 6 ) دُرُودِ شَفاعت
    • ( 1 ) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • ( 2 ) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami