• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • اِنَّا لِلّٰہ پڑھنے کی برکتیں arrow icon
    • page 16
    book-logo
    book_icon
    اِنَّا لِلّٰہ پڑھنے کی برکتیں
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    ڈھیروں ثواب ملے گا اور اللہ پاک نے چاہا تو جنّت کے حق دار بن جائیں گے۔

    اِنَّا لِلّٰہ کی برکت سے بہترین بدل ملتا ہے

    پیارے اسلامی بھائیو ! مصیبت پر اِنَّا لِلّٰہ پڑھنے کی ایک بڑی برکت یہ بھی ہے کہ اس سے مصیبت دُور ہوتی ہے اور اللہ پاک دُنیا ہی میں اچھا بدل عطا فرمادیتا ہے۔ حدیثِ پاک میں ہے ، نبیوں کے نبی ، رسولِ ہاشمی صلّی اللہ ُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم نے فرمایا : جو مصیبت کے وقت اِنَّا لِلّٰہ وَ اِنَّااِلَیْہِ رَاجِعُوْن کہتا ہے اللہ پاک اس کی پریشانی دُور فرما دیتا ہے ، اس کا انجام اچھا کرتا ہے اور اسے ایسا بدل عطا فرماتا ہے جس پر وہ راضی ہو جاتا ہے۔ ( [1] )   

    ایک حدیث شریف میں ہے : جس مسلمان پر کوئی مصیبت آئے اور وہ اللہ پاک کے حکم کے مطابق اِنَّا لِلّٰهِ وَ اِنَّاۤ اِلَیْهِ رٰجِعُوْنَ  ( پڑھے اور یہ دعا کرے )  اَللّٰہُمَّ أَجُرْنِیْ فِیْ مُصِیْبَتِیْ وَاَخْلِفْ لِیْ خَیْرًا مِّنْہَا یعنی اے اللہ ! میری اس مصیبت پر مجھے اجر عطا فرما اور مجھے اس کا بہتر بدل عطا فرما ! تو اللہ پاک اس کو اس سے بہتر بدل عطا فرمائے گا۔ ( [2] )

    حکیمُ الْاُمَّت مفتی احمد یار خان نعیمی  رحمۃ اللہ علیہ اس حدیثِ پاک کی شرح میں فرماتے ہیں : یہ عمل بڑا مُجَرَّب   ( تجربہ شدہ )   ہے۔ فوت شدہ میت اور گم شدہ چیز سب پر پڑھا جائے لیکن جس گمی چیز کے ملنے کی امید ہو اس پر رَاجِعُوْنَ تک پڑھے اور جس سے مایوسی ہو چکی ہو اس پر پورا پڑھے ،  مگر ضروری یہ ہے کہ زبان پر یہ الفاظ ہوں اور دل میں صبرہو۔ ( [3] )

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبیب !                                                صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد


     

     



    [1]...معجمِ کبیر ، جلد : 6 ، صفحہ : 155 ، حدیث : 12852۔

    [2]...مسلم ، کتاب الجنائز ، باب یقال عند المصیبۃ ، صفحہ : 329 ، حدیث : 918۔

    [3]...مرآۃ المناجیح ، جلد : 2 ، صفحہ : 445۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • لوہے کے تسمے لگانے والے کو نصیحت
    • نیکی کے مواقع پیدا کیجئے !
    • نیکیوں کی حِرْص اپنائیے !
    • لوگ آسان سمجھتے ہیں مسلماں ہونا
    • اسلام آدمی کو پاک صاف کرتا ہے
    • مصیبت کو ثواب کا ذریعہ بنائیے !
    • صابِر کسے کہتے ہیں ؟
    • مصیبت پر اِنَّا لِلّٰہ پڑھنے کی فضیلت
    • اِنَّا لِلّٰہ اس اُمّت کی خصوصیت ہے
    • بیٹے کی وفات پر عمدہ کپڑے پہنے
    • اللہ پاک کی رحمت دِلانے والا عمل
    • دنیا و آخرت میں سعادت مند بننے کا نسخہ
    • اِنَّا لِلّٰہ کی برکت سے جنّت میں بیتُ الحمد ملے گا
    • اِنَّا لِلّٰہ کی برکت سے بہترین بدل ملتا ہے
    • بیٹے کی وفات پر بےمثال صبر
    • ہر مصیبت پر اِنَّا لِلّٰہ پڑھیئے !
    • جُوتے کا تسمہ ٹوٹنے پر انَّا لِلّٰہ پڑھئے !
    • چراغ بجھنے پر اِنَّا لِلّٰہ پڑھا
    • پُرانی مصیبت پر اِنَّا لِلّٰہ پڑھنے کی فضیلت
    • بدشگونی مت لیجئے !
    • بدشگونی کے بارے میں 4فرامینِ مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم
    • اِنَّا لِلّٰہ کے معنیٰ پر بھی غور کیجئے !
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام : ہفتہ وار اِجْتِماع
    • ٹیبل ٹینس کا شوقین کیسے سُدھرا... ؟
    • ”ماہنامہ فیضانِ مدینہ“ ایپلی کیشن
    • بیٹھنے کی سنتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • ( 1 ) شبِ جُمعہ کادُرُود
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • ( 2 ) تمام گُناہ مُعاف
    • ( 3 ) رَحْمت کے ستّر ( 70 ) دروازے
    • ( 4 ) چھ ( 6 ) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • ( 5 ) قُربِ مُصْطَفٰے صلی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم :
    • ( 6 ) دُرُودِ شَفاعت
    • ( 1 ) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • ( 2 ) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami