• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • اِنَّا لِلّٰہ پڑھنے کی برکتیں arrow icon
    • page 12
    book-logo
    book_icon
    اِنَّا لِلّٰہ پڑھنے کی برکتیں
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    بلکہ 3 اِنْعَام ملیں گے ؛  ( 1 ) : ان پر اللہ پاک کی درودَیں برسَیْں گی  ( یعنی ان کے گُنَاہ مُعَاف کئے جائیں گے ، ان پر خاص عنایات ہوں گی اور دُنیا و آخرت میں ان کو عزّت و عظمت ( Dignity )  عطا کی جائے گی )   ( 2 ) : پِھر ان پر اللہ پاک کی رحمت بھی برسَیْں گی  ( 3 ) : اور تیسری فضیلت یہ کہ یہ لوگ دُنیا و آخرت میں پُوری ہدایت پر ہیں ، ( [1] )  دُنیا میں اس طرح کہ ہر حالت میں  ( یعنی خوشحالی میں شکر کر کے اور مصیبت کے وقت صبر کر کے )  رَبِّ کریم کا قُرْب حاصِل کرنے میں کامیاب ( Successful )  رہیں گے اور آخرت میں اس طرح کہ کوئی تو نیکیاں کر کے جنّت کماتا ہے ، کوئی گُنَاہوں سے بچ کر دوزخ سے بچ جاتا ہے مگر یہ صبر کرنے والے ، مصیبت پر اِنَّا لِلّٰہ پڑھنے والے اللہ پاک کی رضا پا لینے میں کامیاب ہو جائیں گے۔

    بیٹے کی وفات پر عمدہ کپڑے پہنے

    حضرت ثابِت بُنانی  رحمۃ اللہ علیہ  فرماتے ہیں : ایک مرتبہ تابعی بزرگ حضرت مُطَرِّف رحمۃ اللہ علیہ کے بیٹے کا انتقال ہو گیا  ( ظاہِر ہے بیٹے کا فوت ہونا ، بڑا گہرا صدمہ ہوتا ہے مگر حضرت مطرف رحمۃ اللہ علیہ نے اس پر کمال صبر کیا ) ، آپ اس وقت بھی عمدہ کپڑے پہنے ہوئے ، تیل وغیرہ لگائے ہوئے تھے۔ لوگوں نے آپ سے کہا :  آپ کے بیٹے کا انتقال ہوا ہے اور آپ تیل لگائے ، عمدہ کپڑے پہنے ہوئے ہیں ؟ آپ نے فرمایا : تو کیا میں کم ہمتی کا اِظْہار کروں ؟  ( بےصبری دِکھاؤں ) ؟  میرے صبر کرنے پر اللہ پاک نے مجھے 3 اِنْعامات دینے کا وعدہ فرمایا ہے اور ان میں سے ہر اِنْعام مجھے ساری دُنیا سے زیادہ پیارا ہے۔ اللہ پاک فرماتا ہے :  ( [2] )

    الَّذِیْنَ اِذَاۤ اَصَابَتْهُمْ مُّصِیْبَةٌۙ-قَالُوْۤا اِنَّا لِلّٰهِ وَ اِنَّاۤ اِلَیْهِ رٰجِعُوْنَؕ(۱۵۶) اُولٰٓىٕكَ عَلَیْهِمْ صَلَوٰتٌ مِّنْ رَّبِّهِمْ وَ رَحْمَةٌ -وَ اُولٰٓىٕكَ هُمُ الْمُهْتَدُوْنَ(۱۵۷)   ( پارہ : 2 ، البقرہ : 156-157 )

    تَرجَمہ کَنْزُ الْعِرْفان : وہ لوگ کہ جب ان پر کوئی


     

     



    [1]...تفسیرِ نعیمی ، پارہ : 2 ، البقرہ ، زیرِ آیت : 157 ، جلد : 2 ، صفحہ : 98 بتغیر قلیل۔

    [2]...مختصر منہاجُ القاصدین ، کتاب الصبر و الشکر ، صفحہ : 277۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • لوہے کے تسمے لگانے والے کو نصیحت
    • نیکی کے مواقع پیدا کیجئے !
    • نیکیوں کی حِرْص اپنائیے !
    • لوگ آسان سمجھتے ہیں مسلماں ہونا
    • اسلام آدمی کو پاک صاف کرتا ہے
    • مصیبت کو ثواب کا ذریعہ بنائیے !
    • صابِر کسے کہتے ہیں ؟
    • مصیبت پر اِنَّا لِلّٰہ پڑھنے کی فضیلت
    • اِنَّا لِلّٰہ اس اُمّت کی خصوصیت ہے
    • بیٹے کی وفات پر عمدہ کپڑے پہنے
    • اللہ پاک کی رحمت دِلانے والا عمل
    • دنیا و آخرت میں سعادت مند بننے کا نسخہ
    • اِنَّا لِلّٰہ کی برکت سے جنّت میں بیتُ الحمد ملے گا
    • اِنَّا لِلّٰہ کی برکت سے بہترین بدل ملتا ہے
    • بیٹے کی وفات پر بےمثال صبر
    • ہر مصیبت پر اِنَّا لِلّٰہ پڑھیئے !
    • جُوتے کا تسمہ ٹوٹنے پر انَّا لِلّٰہ پڑھئے !
    • چراغ بجھنے پر اِنَّا لِلّٰہ پڑھا
    • پُرانی مصیبت پر اِنَّا لِلّٰہ پڑھنے کی فضیلت
    • بدشگونی مت لیجئے !
    • بدشگونی کے بارے میں 4فرامینِ مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم
    • اِنَّا لِلّٰہ کے معنیٰ پر بھی غور کیجئے !
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام : ہفتہ وار اِجْتِماع
    • ٹیبل ٹینس کا شوقین کیسے سُدھرا... ؟
    • ”ماہنامہ فیضانِ مدینہ“ ایپلی کیشن
    • بیٹھنے کی سنتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • ( 1 ) شبِ جُمعہ کادُرُود
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • ( 2 ) تمام گُناہ مُعاف
    • ( 3 ) رَحْمت کے ستّر ( 70 ) دروازے
    • ( 4 ) چھ ( 6 ) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • ( 5 ) قُربِ مُصْطَفٰے صلی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم :
    • ( 6 ) دُرُودِ شَفاعت
    • ( 1 ) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • ( 2 ) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami