• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • مسجد بنانا سُنّتِ انبیا ہے arrow icon
    • page 7
    book-logo
    book_icon
    مسجد بنانا سُنّتِ انبیا ہے
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    اَوْلیائے کرام اور مساجِد کی تعمیر

    اے عاشقان رسول ! اے عاشقانِ انبیا و اَوْلیا ! مسجد بنانا جس طرح انبیائے کرام علیہم  السَّلَام کی مبارک سُنّت ہے ، ایسے ہی اَوْلیائے کرام کا مبارک طریقہ بھی ہے۔ الحمد للہ ! اَوْلیائے کرام کا بھی یہی انداز رہا ہے کہ جہاں تشریف لے جاتے ، وہاں ضرورتاً مسجد تعمیر فرمایا کرتے تھے۔ بلکہ سچ تو یہ ہے کہ آج ہمیں گلی گلی میں جو مساجِد نظر آ رہی ہیں ، یہ انبیائے کرام اور اَوْلیائے عُظّام ہی کا فیضان ہے۔

    مُحَدِّثِ اَعْظَم پاکستان  رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ اور تعمیرِ مساجِد

    حُضُور مُحدِّثِ اَعْظم پاکستان رَحمۃُاللہ علیہ کو مسجدَیْں بنانے سے بہت لگاؤ تھا۔ فیصل آباد  ( پنجاب پاکستان )  تشریف لانے کے بعد آپ نے کئی مساجِد تعمیر کروائیں اور کئی مساجِد کا سنگِ بنیاد آپ نے رکھا۔

    یہ یقیناً حُضُور مُحَدِّثِ اَعْظَم پاکستان  رَحمۃُاللہ علیہ  کی کرامت ہی ہے کہ آپ دورانِ سَفَر کسی بے آباد جگہ نَماز ادا فرما لیتے تو وہ جگہ آباد بھی ہو جاتی اور اس مقام پر مسجد بھی تعمیر ہو جاتی تھی۔ایک مرتبہ آپ نے دورانِ سَفَر اَڈَّا مُرِیْد والا  ( ضلع فیصل آباد )  میں نَمازِ عصر ادا فرمائی ، قریبی نہر کے پانی سے وُضُو فرمایا ، اس وقت یہاں نہ آبادی تھی ، نہ کوئی مسجد۔ آپ نے خالی جگہ نَماز ادا کی ، نَماز کے بعد فرمایا : کیا ہی اچھا ہو کہ یہاں سُنّیوں کا ایک مدرسہ اور ایک مسجد ہو ! تاکہ یہ جگہ آباد ہو جائے۔الحمد للہ ! اب یہ جگہ آباد ہے اور یہاں عاشقانِ رسول کا ایک مدرسہ اور  شاندار مسجد تعمیر ہو چکی ہے۔ ( [1] )


     

     



    [1]...حیاتِ مُحَدِّثِ اَعْظَم ، صفحہ : 117۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • سَفَرِ ہجرت ، سَفَرِ تعمیرِ مساجِد
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • مسجد معاشرے کا مرکز ہے
    • مسجد بنانا سُنّتِ انبیا ہے
    • آپ کا گھر کونسا ہے ؟
    • زمین کا بہترین ٹکڑا
    • اَوْلیائے کرام اور مساجِد کی تعمیر
    • مُحَدِّثِ اَعْظَم پاکستان رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ اور تعمیرِ مساجِد
    • دعوتِ اسلامی مسجد بناؤ تحریک ہے
    • شعبہ خُدَّام المساجد کی کارکردگی
    • مسجد بنانے کی فضیلت
    • مسجد بنانے کے فضائِل پر 2 احادیث
    • مسجد کے ساتھ وابستگی کی ضرورت و اہمیت
    • صحابۂ کرام و بزرگانِ دین کے مختصر واقعات
    • مسجد کے ساتھ وابستگی کے فضائل
    • اللہ والوں کی مبارک عادات
    • ( 1 ) : پہلی عادَت : زیادہ وقت مسجدمیں گزارنا
    • مسجد کو اپنا گھر بنا لو !
    • ( 2 ) : دوسری عادَت : مسجدمیں پہلے آنا اور بعد میں جانا
    • فرشتوں کے چند پاکیزہ اوصاف
    • بیٹے کو مسجِد سے چمٹے رہنے کی تلقین
    • مسجد کے شیدائی کے لئے فرشتوں کا جلوس
    • ( 3 ) : مسجد کی صفَائی ستھرائی کا خیال رکھنا
    • مسجد کی صفَائی کا انوکھا جذبہ
    • ( 4 ) : مسجد کا احترام کرنا
    • ایک ولئ کامِل کی چند مبارک ادائیں
    • مسجد کی بےادبی کی چند صُورتیں
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام : مدنی قافلہ
    • نَشے باز کی اِصْلاح ہو گئی
    • ”اَوْقاتُ الصَّلوٰۃ“ موبائل ایپلی کیشن
    • ”سچ بولنا سُنَّتِ“ مصطفےٰ ہے
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • ( 1 ) شبِ جُمعہ کادُرُود
    • ( 2 ) تمام گُناہ مُعاف
    • ( 3 ) رَحْمت کے ستّر ( 70 ) دروازے
    • ( 4 ) چھ ( 6 ) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • ( 5 ) قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم :
    • ( 6 ) دُرُودِ شَفاعت
    • ( 1 ) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • ( 2 ) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami