• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • مسجد بنانا سُنّتِ انبیا ہے arrow icon
    • page 32
    book-logo
    book_icon
    مسجد بنانا سُنّتِ انبیا ہے
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم ہمیشہ سچ بولا کرتے تھے * اسی وجہ سے لوگ آپ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم کو صادق وامین کے لقب سے جانتے تھے * حضرت عبد اللہ بن سلام رَضِیَ اللہ عنہ ابھی ایمان نہ لائے تھے کہ آپ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم کو دیکھتے ہی پکار اٹھے : وَجْھُہٗ لَیْسَ بِوَجْہِ کَذَّابٍ یہ مبارک چہرہ جھوٹ بولنے والے کا چہرہ نہیں ، پھر آپ رَضِیَ اللہ عنہ نے اسلام قبول کر لیا۔ 

    پیارے اسلامی بھائیو ! جھوٹ بولنا گُنَاہ ہے ، ہم نے سُنّتِ مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم پر عمل کرتے ہوئے ہمیشہ سچ ہی بولنا ہے۔ اللہ پاک ہم سب کو ہمیشہ سچ بولنے کی توفیق عطا فرمائے۔

     آمِیْن بِجَاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖنَ  صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم ۔

    مختلف سنتیں سیکھنے کے لئے مکتبۃالمدینہ کی بہارشریعت جلد : 3 ، حصہ : 16 ، اور شیخِ طریقت ، امیرِ اہلسنت دامت بَرَکاتُہمُ العالیہ کا 91 صفحات کا رسالہ 550 سنّتیں اور آداب خرید فرمائیے اور پڑھئے ، سنتیں سیکھنے کا ایک بہترین ذریعہ دعوتِ اسلامی کے مدنی قافلوں میں عاشقانِ رسول کے ساتھ سنتوں بھراسفر بھی ہے۔

    اُلفتِ مصطفےٰ اور خوفِ خدا                                                                                 چاہئے گر تمہیں قافلے میں چلو

    گر مدینے کا غم چاہئے چَشمِ نَم                                                                       لینے  یہ  نعمتیں  قافلے  میں  چلو ( [1] )

    اللہ پاک ہمیں عمل کی توفیق عطا فرمائے۔ اٰمِیْن بِجَاہِ  خَاتَمِ النَّبِیّٖن  صلّی اللہ ُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم ۔

    دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے

    6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں

     ( 1 ) شبِ جُمعہ کادُرُود


     

     



    [1]...وسائل بخشش ، صفحہ : 669۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • سَفَرِ ہجرت ، سَفَرِ تعمیرِ مساجِد
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • مسجد معاشرے کا مرکز ہے
    • مسجد بنانا سُنّتِ انبیا ہے
    • آپ کا گھر کونسا ہے ؟
    • زمین کا بہترین ٹکڑا
    • اَوْلیائے کرام اور مساجِد کی تعمیر
    • مُحَدِّثِ اَعْظَم پاکستان رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ اور تعمیرِ مساجِد
    • دعوتِ اسلامی مسجد بناؤ تحریک ہے
    • شعبہ خُدَّام المساجد کی کارکردگی
    • مسجد بنانے کی فضیلت
    • مسجد بنانے کے فضائِل پر 2 احادیث
    • مسجد کے ساتھ وابستگی کی ضرورت و اہمیت
    • صحابۂ کرام و بزرگانِ دین کے مختصر واقعات
    • مسجد کے ساتھ وابستگی کے فضائل
    • اللہ والوں کی مبارک عادات
    • ( 1 ) : پہلی عادَت : زیادہ وقت مسجدمیں گزارنا
    • مسجد کو اپنا گھر بنا لو !
    • ( 2 ) : دوسری عادَت : مسجدمیں پہلے آنا اور بعد میں جانا
    • فرشتوں کے چند پاکیزہ اوصاف
    • بیٹے کو مسجِد سے چمٹے رہنے کی تلقین
    • مسجد کے شیدائی کے لئے فرشتوں کا جلوس
    • ( 3 ) : مسجد کی صفَائی ستھرائی کا خیال رکھنا
    • مسجد کی صفَائی کا انوکھا جذبہ
    • ( 4 ) : مسجد کا احترام کرنا
    • ایک ولئ کامِل کی چند مبارک ادائیں
    • مسجد کی بےادبی کی چند صُورتیں
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام : مدنی قافلہ
    • نَشے باز کی اِصْلاح ہو گئی
    • ”اَوْقاتُ الصَّلوٰۃ“ موبائل ایپلی کیشن
    • ”سچ بولنا سُنَّتِ“ مصطفےٰ ہے
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • ( 1 ) شبِ جُمعہ کادُرُود
    • ( 2 ) تمام گُناہ مُعاف
    • ( 3 ) رَحْمت کے ستّر ( 70 ) دروازے
    • ( 4 ) چھ ( 6 ) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • ( 5 ) قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم :
    • ( 6 ) دُرُودِ شَفاعت
    • ( 1 ) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • ( 2 ) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami