• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • مسجد بنانا سُنّتِ انبیا ہے arrow icon
    • page 16
    book-logo
    book_icon
    مسجد بنانا سُنّتِ انبیا ہے
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    مگر اس کا کہیں پتا نہ چلے ، پھر کافِی عرصے کے بعد وہ کھویا ہوا شخص گھر واپس آئے تو )  جتنی خُوشی اُن گھر والوں کو ہوتی ہے ، اللہ پاک اس بندے سے اُتنا ہی خوش ( Happy / Glad )  ہوتا ہے جو مسجد کو  ذکر و نماز کے لئے اپنا گھر بنا لیتا ہے۔ ( [1] )  

    اللہ پاک ہمیں مسجد کی محبّت نصیب فرمائے۔آمِیْن بِجَاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖنَ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم ۔

    اللہ والوں کی مبارک عادات

    پیارے اسلامی بھائیو ! ہمارے بزرگانِ دین ، صحابہ ، تابعین اور دیگر نیک لوگوں کی سیرت پڑھیں تو پتا چلتا ہے کہ یہ اللہ والے مسجدوں کے ساتھ کیسی وابستگی اور محبّت رکھتے تھے۔ آئیے ! اس تعلق سے اللہ والوں کی 4مبارک عادات سنتے ہیں :

     ( 1 ) : پہلی عادَت : زیادہ وقت مسجدمیں گزارنا

    اللہ والوں کی مبارک عادَت تھی کہ یہ حضرات اپنا زیادہ سے زیادہ وقت مسجد میں گزارنا پسند فرماتے تھے بلکہ امام شعرانی  رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ نے لکھا ہے کہ اللہ پاک کے نیک بندے مسجد کے قریب گھر بنانے کو پسند فرماتے تھے تاکہ مسجد میں جانے اور زیادہ سے زیادہ وقت مسجد میں گزارنے میں آسانی رہے * حضرت عطاء بن ابو رَبَاح  رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ نے  40 سال تک مسجد کو اپنا گھر بنائے رکھا  ( یعنی مسجد ہی میں رہے ، بِلاضرورت مسجد سے نکلے ہی نہیں )  * حضرت مالِک بن دینار رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ )  کو مسجد سے ایسی محبّت تھی )  فرمایا کرتے تھے : اگر طبعی حاجات  نہ ہوتیں تو میں مسجد سے کبھی باہَر نہ نکلتا * حضرت ابوصادِق  رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ فرماتے ہیں : مسجد میں بیٹھنا لازِم پکڑ لو ! کیونکہ مسجد میں بیٹھنا نبیوں کا طریقہ ہے۔ ( [2] )  


     

     



    [1]...ابنِ ماجہ ، کتاب المساجد و الجماعت ، باب لزوم المساجد و انتظار الصلاۃ ، صفحہ : 136 ، حدیث : 800۔

    [2]...تَنْبِیْهُ الْمُغْتَرِّین ، الباب الثالث من جملۃ اخری من الاخلاق صفحہ : 137 بتقدیم و تاخیر۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • سَفَرِ ہجرت ، سَفَرِ تعمیرِ مساجِد
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • مسجد معاشرے کا مرکز ہے
    • مسجد بنانا سُنّتِ انبیا ہے
    • آپ کا گھر کونسا ہے ؟
    • زمین کا بہترین ٹکڑا
    • اَوْلیائے کرام اور مساجِد کی تعمیر
    • مُحَدِّثِ اَعْظَم پاکستان رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ اور تعمیرِ مساجِد
    • دعوتِ اسلامی مسجد بناؤ تحریک ہے
    • شعبہ خُدَّام المساجد کی کارکردگی
    • مسجد بنانے کی فضیلت
    • مسجد بنانے کے فضائِل پر 2 احادیث
    • مسجد کے ساتھ وابستگی کی ضرورت و اہمیت
    • صحابۂ کرام و بزرگانِ دین کے مختصر واقعات
    • مسجد کے ساتھ وابستگی کے فضائل
    • اللہ والوں کی مبارک عادات
    • ( 1 ) : پہلی عادَت : زیادہ وقت مسجدمیں گزارنا
    • مسجد کو اپنا گھر بنا لو !
    • ( 2 ) : دوسری عادَت : مسجدمیں پہلے آنا اور بعد میں جانا
    • فرشتوں کے چند پاکیزہ اوصاف
    • بیٹے کو مسجِد سے چمٹے رہنے کی تلقین
    • مسجد کے شیدائی کے لئے فرشتوں کا جلوس
    • ( 3 ) : مسجد کی صفَائی ستھرائی کا خیال رکھنا
    • مسجد کی صفَائی کا انوکھا جذبہ
    • ( 4 ) : مسجد کا احترام کرنا
    • ایک ولئ کامِل کی چند مبارک ادائیں
    • مسجد کی بےادبی کی چند صُورتیں
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام : مدنی قافلہ
    • نَشے باز کی اِصْلاح ہو گئی
    • ”اَوْقاتُ الصَّلوٰۃ“ موبائل ایپلی کیشن
    • ”سچ بولنا سُنَّتِ“ مصطفےٰ ہے
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • ( 1 ) شبِ جُمعہ کادُرُود
    • ( 2 ) تمام گُناہ مُعاف
    • ( 3 ) رَحْمت کے ستّر ( 70 ) دروازے
    • ( 4 ) چھ ( 6 ) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • ( 5 ) قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم :
    • ( 6 ) دُرُودِ شَفاعت
    • ( 1 ) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • ( 2 ) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami