• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • اُمَّتِ مسلمہ آخری اُمَّت کیوں arrow icon
    • page 9
    book-logo
    book_icon
    اُمَّتِ مسلمہ آخری اُمَّت کیوں
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    یعنی بہترین اُمَّت بن کر رہے۔ یقیناً جو بہتر ہوتا ہے ، وہ آئیڈیل  ( Ideal ) بھی ہوتا ہے اور جو آئیڈیل ہوتا ہے ، وہ دوسروں کی نقل نہیں کرتا ، دوسرے اُس کے پیچھے چلتے ہیں ،  لہٰذا ہونا یہ چاہئے کہ مسلمان ایسا بَن کر رہے کہ دوسری قومیں اس کی پیروی کریں ،  مسلمان  کے اَخْلاق ایسے اعلیٰ ہوں کہ دِیگر قومیں مسلمانوں سے اَخْلاق سیکھیں ، مسلمان کا کردار ایسا اعلیٰ ہو کہ دوسری قومیں کردار کی بہتری کے لئے اس کی صحبت اپنائیں ، ایک مسلمان کی عادات ، اس کے اَفْعَال ، اس کی گفتار ، طور طریقے ، چال چلن ایسا بہتر ہو کہ اسے آئیڈیل بنایا جائے ، اس کی پیروی کی جائے ، دوسری قومیں اس کے کردار ( Character ) ، اَخْلاق و عادات پر رشک کریں اور اسے  دیکھ کر جینا سیکھیں۔

    مگر افسوس ! آج حالات الٹ ہیں ، خَیْرُ الْاُمَمْ  ( بہترین اُمَّت )  ہم ہیں ، ہونا تو یہ تھا کہ ہم دوسروں کے لئے آئیڈیل  بنتے ، ہم نے دوسری قوموں کو اپنا آئیڈیل بنا لیا ، ہونا  تو یہ تھا کہ قومیں ہماری نقل کرتیں مگر ہم نَقَّال بن گئے ، ہم دوسروں کی نقل کرنے لگے ، چال ڈھال میں کافِروں کی نقل ، تعلیم ( Education )  میں کافِروں کی نقل ، اُصُول و قوانین میں کافِروں کی نقل ، حتیٰ کہ جوتے کپڑے خریدنے اور کھانے پینے میں بھی غیر قوموں کی نقل کی جاتی ہے ، صَدْ اَفْسَوس ! آج مسلمان قرآن نہیں سیکھتے ، کافِروں کے فلسفے سیکھ لیتے ہیں ،  اپنے آقا و مولا ، مکی مدنی مصطفےٰ صلی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم کی سیرت کو نہیں دیکھتے ، کافِروں کے انداز اپناتے ہیں۔ 

    وائے ناکامی متاعِ کارواں جاتا رہا                                                       کارواں کے دِل سے اِحْساسِ زیاں جاتا رہا

    وضاحت : آہ !  ہمارا ساز و سامان  ( مثلاً عزّت ، ترقی ، کامیابی ، عروج وغیرہ )  سب تباہ و برباد ہوتا جا رہا ہے اور مصیبت تو یہ ہے کہ ہم نادانوں کو اس تباہی کا اِحْسَاس تک نہیں ہے۔


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • پاکستان اللہ پاک کی بڑی نعمت ہے
    • ہمارا حالِ بےحال
    • ایک غیر مسلم کا عبرتناک جواب
    • اُمَّتِ مسلمہ کی ایک اَہَم ترین ذِمَّہ داری
    • اُمَّتِ مسلمہ کی اَہمیت و فضیلت
    • اُمَّتِ مسلمہ آخری اُمَّت کیوں ؟
    • ( 1 ) : پہلی حکمت : اُمَّتِ مسلمہ کوگواہ بنایا گیا
    • روزِ قیامت اُمَّتِ مسلمہ کی گواہی
    • اُمَّتِ مسلمہ دُنیا میں بھی گواہ ہے
    • ( 2 ) : دوسری حکمت : عِبْرت لینے والی اُمّت
    • عِبْرت لینے کی ترغیب
    • نگاہِ عبرت سے متعلق اَوْلیائے کرام کے فرامین
    • ہر گھر نشانِ عبرت ہے
    • ( 3 ) : تیسری حکمت : نیک لوگوں کے رستے پر چلنا
    • جشنِ آزادی کیسے منائیں ؟
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام : مدنی قافلہ
    • دِل کی حالت تبدیل ہو گئی
    • مدنی قاعدہ موبائل ایپلی کیشن
    • مِسواک کرنے کی سنتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • ( 1 ) شبِ جُمعہ کادُرُود
    • ( 2 ) تمام گُناہ مُعاف
    • ( 3 ) رَحْمت کے ستّر ( 70 ) دروازے
    • ( 4 ) چھ ( 6 ) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • ( 5 ) قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ :
    • ( 6 ) دُرُودِ شَفاعت
    • ( 1 ) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • ( 2 ) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami