• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • اُمَّتِ مسلمہ آخری اُمَّت کیوں arrow icon
    • page 6
    book-logo
    book_icon
    اُمَّتِ مسلمہ آخری اُمَّت کیوں
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    ہمارا حالِ بےحال

    یہ تو پاکستان کے اچھے پہلو تھے ، مزید کامیابی کے لئے ، ترقی کے لئے ہمیں اپنے کمزور پہلوؤں کو بھی دیکھنے کی ضرورت ہے۔ عُلَمائے کرام ، اَوْلیائے کرام نے اس پاک سرزمین پر جو خِدْمات انجام دیں ، ان کا  تو جواب ہی کوئی نہیں ہے ، اللہ کریم انہیں ان خِدْمات کا ڈھیروں ڈھیر اجر عطا فرمائے ، ان پر کروڑوں سلام ہوں ، دِن رات رحمتوں کی برسات ہو۔

     مگر ہم اپنے متعلق بھی تو غور کریں ، ہمیں اس خطۂ زمین پر آئے ہوئے 76 سال ہونے والے ہیں ، ہم میں اَکثر وہ ہیں ، جن کی پیدائش ہی اسی ملک میں ہوئی ، کوئی یہاں 20 سال گزار چکا ہے ، کسی نے 30 ، کسی نے 40 ، 50 سال یہاں گزار لئے ، ہم غور کریں ! ہمارے یہاں ہونے سے کیا تبدیلی آئی ؟ میں خُود کتنے نیک کام کرتا ہوں ، کتنا گُنَاہوں سے بچتا ہوں ، پِھر یہ بھی سوچیں کہ میرے ذریعے سے کتنوں کی اِصْلاح ہوئی ، مُعَاشرہ کتنا بہتری کی طرف گیا ہے ؟

    الحمدللہ ! ہمارے مُلْکِ عزیز میں لاکھوں لاکھ عاشقانِ رسول ایسے ہیں ، جو نیکیاں کرتے بھی ہیں ، نیکی کرنے کا حکم بھی دیتے ہیں ، بُرائیوں سے بچتے بھی ہیں اور دوسروں کو بُرائیوں سے بچانے کی کوشش بھی کرتے ہیں مگر اَفْسوس ! بہت سارے وہ ہیں ، جن کا انداز ایسا نہیں ہے۔ بلکہ اگر مجموعی طَور پر دیکھا جائے تو آج مسلمان اَخْلاقی طَور پر تنزلی کا شِکار ہیں۔ پہلے کے مسلمان قید خانے میں بھی ہوتے تو انہیں دیکھ کر غیر مسلم کلمہ پڑھ کر مسلمان ہو جایا کرتے تھے مگر آہ ! آج آزاد مسلمانوں کو دیکھ کر بھی دوسرے مُتَاَثِّر نہیں ہوتے ، افسوس ! آج ہمارا حال بےحال ہے۔ صُورتِ حال کچھ ایسی ہو چکی ہے کہ

    وضع میں تم ہو نصاریٰ تو تمدن میں ہنود                                         یہ مسلماں ہیں جنہیں دیکھ کے شرمائیں یہود


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • پاکستان اللہ پاک کی بڑی نعمت ہے
    • ہمارا حالِ بےحال
    • ایک غیر مسلم کا عبرتناک جواب
    • اُمَّتِ مسلمہ کی ایک اَہَم ترین ذِمَّہ داری
    • اُمَّتِ مسلمہ کی اَہمیت و فضیلت
    • اُمَّتِ مسلمہ آخری اُمَّت کیوں ؟
    • ( 1 ) : پہلی حکمت : اُمَّتِ مسلمہ کوگواہ بنایا گیا
    • روزِ قیامت اُمَّتِ مسلمہ کی گواہی
    • اُمَّتِ مسلمہ دُنیا میں بھی گواہ ہے
    • ( 2 ) : دوسری حکمت : عِبْرت لینے والی اُمّت
    • عِبْرت لینے کی ترغیب
    • نگاہِ عبرت سے متعلق اَوْلیائے کرام کے فرامین
    • ہر گھر نشانِ عبرت ہے
    • ( 3 ) : تیسری حکمت : نیک لوگوں کے رستے پر چلنا
    • جشنِ آزادی کیسے منائیں ؟
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام : مدنی قافلہ
    • دِل کی حالت تبدیل ہو گئی
    • مدنی قاعدہ موبائل ایپلی کیشن
    • مِسواک کرنے کی سنتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • ( 1 ) شبِ جُمعہ کادُرُود
    • ( 2 ) تمام گُناہ مُعاف
    • ( 3 ) رَحْمت کے ستّر ( 70 ) دروازے
    • ( 4 ) چھ ( 6 ) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • ( 5 ) قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ :
    • ( 6 ) دُرُودِ شَفاعت
    • ( 1 ) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • ( 2 ) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami